بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پی سی بی کا جونیئر سطح پر راہول ڈریوڈ ماڈل متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 12  فروری‬‮  2019

پی سی بی کا جونیئر سطح پر راہول ڈریوڈ ماڈل متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے جونیئر سطح پر بھارتی کرکٹر راہول ڈریوڈ کی طرز کا ماڈل متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ایک ایسے پلان پر کام کررہا ہے جس کے تحت جونیئر سطح پر راہول ڈریوڈ ماڈل متعارف کرایا جائیگا اور نوجوان کرکٹرز کیلئے ماضی کے… Continue 23reading پی سی بی کا جونیئر سطح پر راہول ڈریوڈ ماڈل متعارف کرانے کا فیصلہ

پی سی بی نے آئی سی سی میں کیس ہارنے پر بھارتی بورڈ کو جرمانے کی رقم ادا کردی

datetime 9  فروری‬‮  2019

پی سی بی نے آئی سی سی میں کیس ہارنے پر بھارتی بورڈ کو جرمانے کی رقم ادا کردی

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) میں کیس ہارنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کو بطور جرمانہ رقم کی ادائیگی کردی۔پی سی بی نے دوطرفہ سیریز کے معاہدے کی خلاف ورزی پر گزشتہ سال آئی سی سی میں بھارتی بورڈ کے خلاف 70 ملین ہرجانے کا کیس دائر… Continue 23reading پی سی بی نے آئی سی سی میں کیس ہارنے پر بھارتی بورڈ کو جرمانے کی رقم ادا کردی

پی ایس ایل4 سے قبل نیا تنازعہ، پی سی بی کے اہم ترین عہدیدار اچانک مستعفی

datetime 14  جنوری‬‮  2019

پی ایس ایل4 سے قبل نیا تنازعہ، پی سی بی کے اہم ترین عہدیدار اچانک مستعفی

لاہور( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر سیکورٹی اینڈ ویجیلنس کرنل ریٹائرڈ اعظم اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔پی سی بی ترجمان نے کرنل ریٹائرڈ اعظم کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے آغاز سے چند روز قبل اس… Continue 23reading پی ایس ایل4 سے قبل نیا تنازعہ، پی سی بی کے اہم ترین عہدیدار اچانک مستعفی

پی سی بی نے ورلڈ کپ کیلئے 25کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا ،نامی گرامی کرکٹرزفہرست سے آؤٹ؟کس کس کو موقع ملے گا؟

datetime 10  جنوری‬‮  2019

پی سی بی نے ورلڈ کپ کیلئے 25کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا ،نامی گرامی کرکٹرزفہرست سے آؤٹ؟کس کس کو موقع ملے گا؟

لاہور( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے رواں سال مئی سے شیڈول ورلڈ کپ کے پلان کو حتمی شکل دے دی ہے ،سلیکشن کمیٹی نے میگا ایونٹ کے لیے25کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ بھی کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں فاسٹ باؤلر وہاب ریاض… Continue 23reading پی سی بی نے ورلڈ کپ کیلئے 25کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کرلیا ،نامی گرامی کرکٹرزفہرست سے آؤٹ؟کس کس کو موقع ملے گا؟

لینے کے دینے پڑ گئے، پاکستان بھارت کو کتنے کروڑ روپے جرمانہ کس مد میں ادا کرے گا؟بڑی خبر آگئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2018

لینے کے دینے پڑ گئے، پاکستان بھارت کو کتنے کروڑ روپے جرمانہ کس مد میں ادا کرے گا؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی سی آئی کے درمیان پاک بھارت کرکٹ سیریز نہ کھیلنے سے متعلق کیس کا فیصلہ بھارت کے حق میں کر دیا ہے تاہم اب آئی سی سی نے اس تمام قانونی کارروائی کا خرچہ بھی پاکستان کرکٹ بورڈ پر ڈال دیا ہے… Continue 23reading لینے کے دینے پڑ گئے، پاکستان بھارت کو کتنے کروڑ روپے جرمانہ کس مد میں ادا کرے گا؟بڑی خبر آگئی

پی سی بی کی ٹاسک فورس کا اجلاس ( کل ) ہوگا

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

پی سی بی کی ٹاسک فورس کا اجلاس ( کل ) ہوگا

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹاسک فورس کا اجلاس ( کل ) منگل کو منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ختم کرنے کیلئے تجاویز کو حتمی شکل دی جائے گی ۔ دوماہ پہلے ہونے والے اجلاس میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔ تجویز میں کہا گیا… Continue 23reading پی سی بی کی ٹاسک فورس کا اجلاس ( کل ) ہوگا

پی سی بی کے مینیجنگ ڈائریکٹر کیلئے انٹرویوز کا سلسلہ آج یا کل سے شروع ہوگا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018

پی سی بی کے مینیجنگ ڈائریکٹر کیلئے انٹرویوز کا سلسلہ آج یا کل سے شروع ہوگا

لاہور(آئی این پی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر کیلئے 9 امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرلیاگیا ، انٹرویوز کا سلسلہ (آج)پیر یا (کل)منگل سے شروع ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے لیے مجموعی طورپر 150 کے قریب درخواستیں موصول ہوئی تھیں جن میں سے 9 مطلوبہ قابلیت اور معیار… Continue 23reading پی سی بی کے مینیجنگ ڈائریکٹر کیلئے انٹرویوز کا سلسلہ آج یا کل سے شروع ہوگا

پی سی بی کی میزبانی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018

پی سی بی کی میزبانی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کی میزبانی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس (آج)ہفتہ کو لاہور میں ہوگا۔ اجلاس میں پاکستان کی 2سالہ صدارتی مدت ختم ہوجائیگی اور آیندہ دوسال کیلئے صدارت بنگلا دیش بورڈ کے سربراہ کو سونپی جائے گی،اجلاس میں ایشیا ایمرجنگ کپ ،ڈویلپمنٹ پروگرامز اور مستقبل کے ایونٹس پر… Continue 23reading پی سی بی کی میزبانی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا

فی اجلاس شرکت کیلئے 55ہزار، 5ہزار ڈیلی الاؤئنس،فائیو سٹار ہوٹل میں قیام ، ائیر ٹکٹ ، ٹرانسپورٹ بھی بالکل فری،جانتے ہیں بدلے میں کرکٹ کمیٹی کو کیا کام کرنا ہوگا؟

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

فی اجلاس شرکت کیلئے 55ہزار، 5ہزار ڈیلی الاؤئنس،فائیو سٹار ہوٹل میں قیام ، ائیر ٹکٹ ، ٹرانسپورٹ بھی بالکل فری،جانتے ہیں بدلے میں کرکٹ کمیٹی کو کیا کام کرنا ہوگا؟

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی نئی کرکٹ کمیٹی کے ارکان کو ہراجلاس میں شرکت کرنے پر 55ہزار روپے ملیں گے جبکہ دیگر مراعات اس کے علاوہ ہوں گی۔سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان، وسیم اکرم، مصباح الحق اور ویمن ٹیم کی سابق کپتان عروج ممتاز ایک اجلاس میں شرکت کرنے پر50 ہزار… Continue 23reading فی اجلاس شرکت کیلئے 55ہزار، 5ہزار ڈیلی الاؤئنس،فائیو سٹار ہوٹل میں قیام ، ائیر ٹکٹ ، ٹرانسپورٹ بھی بالکل فری،جانتے ہیں بدلے میں کرکٹ کمیٹی کو کیا کام کرنا ہوگا؟

Page 14 of 26
1 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 26