تازہ تر ین :

پی ایس ایل

مسلسل دوسری ٹرافی،قلندرز کی ایک بار پھر کپتان اور کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش

  پیر‬‮ 20 مارچ‬‮ 2023  |  13:03
لاہور ( این این آئی) لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے مسلسل دوسری بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) ٹائٹل جیتنے کی خوشی میں پوری ٹیم پر انعامات کی بارش کر دی۔ہفتے کے روز پی ایس ایل کے فائنل میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان ...

پی ایس ایل فائنل ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

  اتوار‬‮ 19 مارچ‬‮ 2023  |  15:51
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان سپر لیگ8 کا فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے جیت لیا۔ جس کے بعد پی ایس ایل فائنل میچ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے، گزشتہ تیرہ گھنٹوں سے پی ایس ایل ٹوئٹر پر مسلسل پہلی تین پوزیشنوں پر موجود ہے۔ پی ...

پی ایس ایل 8، ٹورنامنٹ کے بیشتر ایوارڈز ملتان سلطانز کے نام

  اتوار‬‮ 19 مارچ‬‮ 2023  |  15:32
لاہور(این این آئی)پی ایس ایل 8 ٹورنامنٹ کے بیشتر ایوارڈز ملتان سلطانز کے نام رہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں لاہور قلندرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ایک رنز سے شکست دی۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو مین آف ...

پی ٹی آئی کارکنان کاپی ایس ایل میچ سے واپس آنیوالی پولیس وین پر حملہ ، کارکنان نے پولیس وین پر ڈنڈے برسائے ،شیشے ، لائٹیں توڑ دیں ،دو رائفلیں بھی لے گئے

  اتوار‬‮ 19 مارچ‬‮ 2023  |  12:15
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے پی ایس ایل میچ سے واپس آنے والی پولیس وین پر حملہ کر کے تباہ کر دیا، کارکنان نے پولیس وین پر ڈنڈے برسائے اور شیشے توڑ دئیے۔پی ٹی آئی کارکنوں نے حملے کے دوران پولیس وین کی لائٹیں اور اسکرین ...

پی ایس ایل کے دوران سٹے کے برانڈ اور کرپٹو کرنسی کی تشہیر، پی سی بی بڑی مشکل میں پھنس گیا

  منگل‬‮ 14 مارچ‬‮ 2023  |  11:59
کراچی(آئی این پی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے دوران کھیلوں میں سٹے کے برانڈ 1XBATاور کرپٹو کرنسی کی تشہیر پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کو خط لکھ دیا،نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک کیجانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ ...

پی ایس ایل 8، غیر ملکی کھلاڑیوں کو دم پخت پسند آگیا

  پیر‬‮ 13 مارچ‬‮ 2023  |  23:21
لاہور( این این آئی) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑیوں کو دم پخت پسند آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن ...

کوئٹہ کی ریکارڈ ساز فتح نے پلے آف کی دوڑ مزید دلچسپ بنا دی

  جمعرات‬‮ 9 مارچ‬‮ 2023  |  13:24
لاہو ر( این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں بدھ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کیخلاف ریکارڈ ساز کامیابی نے ٹورنامنٹ کو مزید دلچسپ بنادیا ۔لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ پہلے ہی پلے آف کیلئے کوالیفائی کرچکی ہیں، کراچی کنگز اس دوڑ سے ...

پی ایس ایل کی تاریخ میں دوسری بار میچ میں 20 وکٹیں گریں

  بدھ‬‮ 8 مارچ‬‮ 2023  |  13:32
لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں دوسری بار ایک میچ میں 20 وکٹیں گریں۔پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں دوسری بار کسی میچ میں دونوں ٹیمیں آل آئوٹ ہوگئیں۔ پشاور زلمی نے 19.3اوورز میں 207رنز بنائے، قلندرز نے 19.4اوورز میں172رنز اسکور کیے۔راولپنڈی میں کھیلے گئے ...

پنجاب حکومت نے 45 کروڑ کے اخراجات کا مطالبہ واپس نہ لیا تو پی ایس ایل کے میچز نہیں کرائیں گے، پی سی بی نے پنجاب حکومت کو الٹی میٹم دیدیا

  جمعہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2023  |  19:36
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کی پنجاب سے منتقلی کا معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پنجاب حکومت کو الٹی میٹم دے دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پنجاب حکومت کو الٹی میٹم دینے کا فیصلہ دو ...

کراچی حملے کے بعد پی ایس ایل میچز سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 18 فروری‬‮ 2023  |  10:32
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان سپر لیگ فرنچائز مالکان نے پی ایس ایل 8 کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔جمعہ کی شام کراچی میں پولیس آفس پر دہشتگرد حملے کے بعد کی صورتحال پر غور کیلئے پی سی بی اور ...

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں 5گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

  ہفتہ‬‮ 11 فروری‬‮ 2023  |  14:59
لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں 5گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے ۔ رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کے 8ویں سیزن کی افتتاحی تقریب کا آغاز گلوکار عاصم اظہر، شے گل اور فارس شفیع آفیشل سانگ سے کریں گے جبکہ ساحر ...

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں متعارف کرا دیں، آن لائن ٹکٹ فروخت کیلئے پیش

  ہفتہ‬‮ 4 فروری‬‮ 2023  |  16:03
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں متعارف کرا دی ہیں۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق ملتان اور کراچی میں ہونے والے میچز کے آن لائن ٹکٹ ہفتے کو صبح 11 ...

کون کب کس سے ٹکرائے گا، پی ایس ایل سیزن 8کے تمام میچز کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

  جمعہ‬‮ 20 جنوری‬‮ 2023  |  19:51
لاہو ر(این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا،لیگ کا افتتاحی میچ 13فروری کو ملتان سلطان اور دفاعی چمپئن لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان کرٹ بورڈ کے اعلان کے مطابق 34دنوں کے درمیان کل 34میچز کھیلے جائیں گے۔لیگ کے میچز ملک ...

پاکستان سپر لیگ 2023 کا شیڈول تیار پہلا میچ کب اور فائنل کہاں کھیلا جائیگا؟مداحوں کے لیے بڑی خبر

  بدھ‬‮ 4 جنوری‬‮ 2023  |  11:55
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 9 فروری سے ہوگا۔روزنامہ جنگ میں افضل ندیم ڈوگر کی خبر کے مطابق  پی ایس ایل 8 کا پہلا میچ 13 فروری کو ملتان جبکہ فائنل ...

پی ایس ایل ٹیموں کے امریکہ میں میچز کی تجویز

  ہفتہ‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2022  |  18:49
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں فرنچائزز نے پی ایس ایل ٹیموں کے امریکہ میں میچز کی تجویز پر مثبت ردعمل دیا، انہوں نے جونیئر لیگ کی ٹیمیں خریدنے میں بھی دلچسپی کا اظہار کیا۔ پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے لیگ کو ...

پی ایس ایل اتنی بڑی لیگ : آئی پی ایل چھوڑ کر آئے چار غیر ملکی سپر سٹار کھلاڑی فروخت تک نہ ہو سکے

  ہفتہ‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2022  |  14:43
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈٰسک)پی ایس ایل اتنی بڑی لیگ بن چکی ہے کہ  آئی پی ایل چھوڑ کر آئے چار بڑے غیر ملکی سپر سٹار کھلاڑی فروخت تک نہ ہو سکے۔پلاٹینم غیر ملکی پلیئرز میں ایرون فنچ، میتھیو ویڈ، شکیب الحسن، ایلکس ہیلز، ڈیوڈ ولی، ڈیوڈ ملان، معین علی، تیمال ملز،روسی ...

پی ایس ایل 8 کا آغاز کراچی اور لاہور کی بجائے پہلی بار ایک نئے شہر سے کرنے کا فیصلہ

  جمعرات‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2022  |  23:29
ملتان(این این آئی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز ملتان سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کی پہلی مرتبہ افتتاحی تقریب ملتان میں ہو گی، پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور گزشتہ سیزن کی فائنلسٹ ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پی ...

پی ایس ایل فائنل کے دوران قذافی سٹیڈیم میں ”گو نیازی گو ”کے نعرے گونج اٹھے

  پیر‬‮ 28 فروری‬‮ 2022  |  11:44
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )گزشتہ روز ایچ بی ایل پی ایس ایل کے فائنل کے لیے لاہور کا قذافی سٹیڈیم شائقین سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا اور عوام کرکٹ کے ساتھ ساتھ دیگر دلچسپ نعروں سے بھی میچ کو انجوائے کر رہے تھے۔ایسی ہی ایک ویڈیو مسلم لیگ ...

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا

  منگل‬‮ 22 فروری‬‮ 2022  |  16:56
لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 23 سے 25 فروری تک کھیلے جانے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے کے لیے میچ ریفریز اور امپائرز کا تقرر کردیا ہے۔23 فروری کو ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے ...