پی ایس ایل کی تاریخ میں دوسری بار میچ میں 20 وکٹیں گریں

8  مارچ‬‮  2023

لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں دوسری بار ایک میچ میں 20 وکٹیں گریں۔پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں دوسری بار کسی میچ میں دونوں ٹیمیں آل آئوٹ ہوگئیں۔ پشاور زلمی نے 19.3اوورز میں 207رنز بنائے، قلندرز نے 19.4اوورز میں172رنز اسکور کیے۔راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور 207رنز کا ہدف دیا تاہم سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 172 رنز پر آل آٹ کرکے 35 رنز سے شکست دی۔واضح رہے کہ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل 8 کے پلے آف مرحلے سے آئوٹ ہوگئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…