پی آئی اے کے ٹشو ہیئر ڈریسر شاپ پر استعمال ہونےکا انکشاف ، کافی عرصے سے ٹشو پیپرز کتنے روپے فی کلو خرید رہا ہوں؟ سیلون مالک کا حیرت انگیز دعویٰ

18  ‬‮نومبر‬‮  2019

پی آئی اے کے ٹشو ہیئر ڈریسر شاپ پر استعمال ہونےکا انکشاف ، کافی عرصے سے ٹشو پیپرز کتنے روپے فی کلو خرید رہا ہوں؟ سیلون مالک کا حیرت انگیز دعویٰ

کراچی(آن لائن)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی فلائٹس اور مختلف دفاتر میں استعمال کے لیے تیار کرائے جانے والے ٹشو پیپر کراچی کی ہیئر ڈریسر شاپ پر استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایئرلائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے ملازمین نے خوراک اور پرزہ جات کے بعد ٹشو پیپر زبھی نہ چھوڑے ، قومی… Continue 23reading پی آئی اے کے ٹشو ہیئر ڈریسر شاپ پر استعمال ہونےکا انکشاف ، کافی عرصے سے ٹشو پیپرز کتنے روپے فی کلو خرید رہا ہوں؟ سیلون مالک کا حیرت انگیز دعویٰ

پی آئی اے نے10 کروڑ 65 لاکھ روپے کا کھانا ضائع کردیا

14  ‬‮نومبر‬‮  2019

پی آئی اے نے10 کروڑ 65 لاکھ روپے کا کھانا ضائع کردیا

اسلام آباد(آن لائن)’باکمال لوگ-لاجواب سروس‘ کے دعوے کی حامل پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے تین سالوں میں دس کروڑ 65 لاکھ روپے کا کھانا ضائع کرکے مال مفت دل بے رحم کی عملی مثال پیش کردی۔ پی آئی اے کے فلائٹ کچن کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ… Continue 23reading پی آئی اے نے10 کروڑ 65 لاکھ روپے کا کھانا ضائع کردیا

شہریوں کی بڑی مشکل حل ، پی آئی اے نےفلائٹ بکنگ انتہائی آسان کردی

7  ‬‮نومبر‬‮  2019

شہریوں کی بڑی مشکل حل ، پی آئی اے نےفلائٹ بکنگ انتہائی آسان کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے نے صارفین کی سہولت کے لیے فلائٹ بکنگ ایپلی کیشن متعارف کرا دی۔پی آئی اے نے موبائل ایپ ترکی کی آئی ٹی کمپنی ’’ہٹ اٹ‘‘ کے تعاون سے بنائی ، ایپ صارفین کو فلائٹ بکنگ کے علاوہ فلائٹ کے اسٹیٹس، فلائٹ کے اوقات کار اور بکنگ کے حوالے سے دیگر… Continue 23reading شہریوں کی بڑی مشکل حل ، پی آئی اے نےفلائٹ بکنگ انتہائی آسان کردی

اندرون و بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی 8پروازیں منسوخ ،3تاخیر کا شکار

2  ‬‮نومبر‬‮  2019

اندرون و بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی 8پروازیں منسوخ ،3تاخیر کا شکار

لاہور( این این آئی)اندرون و بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی 8پروازیں منسوخ اور3تاخیر کا شکار رہیں جس کی وجہ سے مسافروں اور ان کے عزیز وا قارب کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔ائیر بلیو کی کراچی جانے والی پروازز 401اورآنے والی پرواز 402، مشہد جانے والی پرواز 6308،پی آئی اے کی ابوظہبی… Continue 23reading اندرون و بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی 8پروازیں منسوخ ،3تاخیر کا شکار

یہ ہے نیا پاکستان؟ اندرون ملک اور بیرون ممالک سے آنے او رجانے والی 11پروازیں منسوخ ، 5تاخیر کا شکار،ٹرینیں بھی لیٹ

29  اکتوبر‬‮  2019

یہ ہے نیا پاکستان؟ اندرون ملک اور بیرون ممالک سے آنے او رجانے والی 11پروازیں منسوخ ، 5تاخیر کا شکار،ٹرینیں بھی لیٹ

لاہور(این این آئی ) اندرون ملک اور بیرون ممالک سے آنے او رجانے والی 11پروازیں منسوخ جبکہ 5تاخیر کا شکار رہیں۔ ائیر بلیوکی کراچی جانے والی پرواز 401اور آنے والی پرواز 402،پی آئی اے کی ملتان جانے والی پرواز 683اور آنے والی پرواز 684،پی آئی اے کی ابوظہبی جانے والی پرواز 263،پی آئی اے کی… Continue 23reading یہ ہے نیا پاکستان؟ اندرون ملک اور بیرون ممالک سے آنے او رجانے والی 11پروازیں منسوخ ، 5تاخیر کا شکار،ٹرینیں بھی لیٹ

پی آئی اے کی بہتری ، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا

28  اکتوبر‬‮  2019

پی آئی اے کی بہتری ، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا

کراچی(این این آئی)خسارے میں ڈوبی قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)کی بہتری کے لیے حکومت نے اہم اقدام اٹھالیا۔قرضوں کا بوجھ کم کرنے کے لیے بینکوں سے معاملات طے پا گئے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے قرضے ری شیڈول ہوں گے،جس کے لیے بینک رضامند ہوگئے ہیں اور اس ضمن میں نیشنل… Continue 23reading پی آئی اے کی بہتری ، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا

اندرون اور بیرون ممالک سے آنے اورجانے والی 10پروازیں منسوخ ،3تاخیر کا شکار

23  اکتوبر‬‮  2019

اندرون اور بیرون ممالک سے آنے اورجانے والی 10پروازیں منسوخ ،3تاخیر کا شکار

لاہور( این این آئی)اندرون اور بیرون ممالک سے آنے او رجانے وا لی 10پروازیں جبکہ 3تاخیر کا شکاررہیں۔چائنہ ائیر کی ارمچی جانے والی پرواز 6018اور آنے والی پرواز 6017، چائنہ ائیر کی گوانگزو جانے والی پرواز 6038اور آنے والی پرواز 6037،پی آئی اے کی دہلی جانے والی پرواز 270اور آنے والی پرواز 271،پی آئی اے… Continue 23reading اندرون اور بیرون ممالک سے آنے اورجانے والی 10پروازیں منسوخ ،3تاخیر کا شکار

پی آئی اے کے طیاروں میں مفت سفر کرنے والے افراد کے نام سامنے آگئے

22  اکتوبر‬‮  2019

پی آئی اے کے طیاروں میں مفت سفر کرنے والے افراد کے نام سامنے آگئے

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کے طیاروں میں مفت میں سیر کرنے والوں کے نام سامنے آگئے، گزشتہ دس سال کے دوران دس کروڑ روپے سے زائد مفت اور رعایتی ٹکٹوں کے اجرا کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق مال مفت دل بے رحم کے مصداق پی آئی اے کو مفت کا مال سمجھنے اور… Continue 23reading پی آئی اے کے طیاروں میں مفت سفر کرنے والے افراد کے نام سامنے آگئے

حکومت کا سمندر پار پاکستانیوں کوحیران کن ’’تحفہ‘‘ زبردست سکیم متعارف،50فیصد تک رعایت

5  اکتوبر‬‮  2019

حکومت کا سمندر پار پاکستانیوں کوحیران کن ’’تحفہ‘‘ زبردست سکیم متعارف،50فیصد تک رعایت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی آئی اے نے اضافی سامان کی نئی سکیم متعارف کروا دی ہے جس کے تحت شیڈول سے چار گھنٹے قبل اضافی سامان کی بکنگ پر 50 فیصد تک رعایت ملے گی ۔ پی آئی اے کا کہناتھا کہ برطانیہ ، کینیڈا ، یورپ سمیت دیگر خلیجی ممالک کے مسافروں کو… Continue 23reading حکومت کا سمندر پار پاکستانیوں کوحیران کن ’’تحفہ‘‘ زبردست سکیم متعارف،50فیصد تک رعایت