منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پی آئی اے کے گھوسٹ ملازمین کے گرد گھیرا تنگ، انتظامیہ نے نوٹس جاری کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2019

پی آئی اے کے گھوسٹ ملازمین کے گرد گھیرا تنگ، انتظامیہ نے نوٹس جاری کردیا

لاہور(این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز میں گھوسٹ ملازمین کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،تاخیر سے دفتر آنے اورجلدی جانے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔پی آئی اے انتظامیہ نے سرکلر جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مہینے میں تین بار تاخیر پر ایک… Continue 23reading پی آئی اے کے گھوسٹ ملازمین کے گرد گھیرا تنگ، انتظامیہ نے نوٹس جاری کردیا

پی آئی اے کو اب بھی کتنے روپے ماہانہ کا خسارہ ہور ہا ہے؟ ائیر مارشل ارشد محمود ملک کے افسوسناک انکشافات

datetime 14  جنوری‬‮  2019

پی آئی اے کو اب بھی کتنے روپے ماہانہ کا خسارہ ہور ہا ہے؟ ائیر مارشل ارشد محمود ملک کے افسوسناک انکشافات

فیصل آباد(آن لائن) اس وقت پی آئی اے کو 3ارب روپے ماہانہ کا خسارہ ہور ہا ہے اس کے پاس 32جہاز ہیں جن میں سے صرف چھ ریونیو جنریٹ کر رہے ہیں۔ 9جہاز قابل استعمال حالت میں تھے مگر بد قسمتی سے انہیں نو ماہ سے بے کار چھوڑا ہو ا تھا۔ ملازمین کی تعداد… Continue 23reading پی آئی اے کو اب بھی کتنے روپے ماہانہ کا خسارہ ہور ہا ہے؟ ائیر مارشل ارشد محمود ملک کے افسوسناک انکشافات

قومی ایئرلائن پی آئی اے میں منظور نظر افراد کو کروڑوں کی مفت ٹکٹیں دے دی گئیں،صرف 8ماہ میں کتنے افراد نے مفت سفر کے مزے لوٹے؟افسوسناک انکشافات

datetime 13  جنوری‬‮  2019

قومی ایئرلائن پی آئی اے میں منظور نظر افراد کو کروڑوں کی مفت ٹکٹیں دے دی گئیں،صرف 8ماہ میں کتنے افراد نے مفت سفر کے مزے لوٹے؟افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی ایئرلائن پی آئی اے میں منظور نظر افراد کو کروڑوں کی مفت ٹکٹیں دے دی گئیں،صرف 8ماہ میں کتنے افراد نے مفت سفر کے مزے لوٹے؟افسوسناک انکشافات،تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ( پی آئی اے) کی جانب سے ایک کروڑ 86 لاکھ روپے کی مفت ٹکٹیں اور سفری سہولیات فراہم… Continue 23reading قومی ایئرلائن پی آئی اے میں منظور نظر افراد کو کروڑوں کی مفت ٹکٹیں دے دی گئیں،صرف 8ماہ میں کتنے افراد نے مفت سفر کے مزے لوٹے؟افسوسناک انکشافات

پی آئی اے میں ترقی: ایک سال کے دوران سو ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا

datetime 13  جنوری‬‮  2019

پی آئی اے میں ترقی: ایک سال کے دوران سو ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد پی آئی اے میں بھی مثبت تبدیلی آگئی، ادارے نے ایک سال کے دوران مجموعی طور پر سو ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا۔ تفصیلات کے مططابق موجودہ حکومت کے آنے کے بعد پی آئی اے میں بھی تبدیلی آگئی، پی آئی اے نے ترقی… Continue 23reading پی آئی اے میں ترقی: ایک سال کے دوران سو ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا

نئے پاکستان میں بھی پرانے پاکستان والے کام، بڑے بڑے دعوے کرنے کے بعد حکومت نے پی آئی اے کے بارے میں ایسا فیصلہ کرلیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 12  جنوری‬‮  2019

نئے پاکستان میں بھی پرانے پاکستان والے کام، بڑے بڑے دعوے کرنے کے بعد حکومت نے پی آئی اے کے بارے میں ایسا فیصلہ کرلیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

کراچی (این این آئی) پی آئی اے انتظامیہ نے حکومتی دعوے کے برعکس غیر ملکی کریو کے ساتھ ویٹ لیز پر طیارے حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے مقامی افراد کو ملازمتوں کی فراہمی کا اعلان کیا ہے جبکہ قومی ائر لائن غیر ملکیوں کی جانب راغب ہے۔ایک طرف حکومت کی… Continue 23reading نئے پاکستان میں بھی پرانے پاکستان والے کام، بڑے بڑے دعوے کرنے کے بعد حکومت نے پی آئی اے کے بارے میں ایسا فیصلہ کرلیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

پی آئی اے کی فلائٹس میں اب غیر ملکی ائیرہوسٹسز خدمات سر انجام دینگی، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2019

پی آئی اے کی فلائٹس میں اب غیر ملکی ائیرہوسٹسز خدمات سر انجام دینگی، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک)پی آئی اے انتظامیہ نے حکومتی دعوے کے برعکس غیر ملکی کریو کے ساتھ ویٹ لیز پر طیارے حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے مقامی افراد کو ملازمتوں کی فراہمی کا اعلان کیا ہے جبکہ قومی ائر لائن غیر ملکیوں کی جانب راغب ہے۔ایک طرف حکومت کی جانب سے… Continue 23reading پی آئی اے کی فلائٹس میں اب غیر ملکی ائیرہوسٹسز خدمات سر انجام دینگی، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

پی آئی اے کے موٹے فضائی میزبانوں کی شامت آگئی،ایسا حکم جاری کردیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا 

datetime 7  جنوری‬‮  2019

پی آئی اے کے موٹے فضائی میزبانوں کی شامت آگئی،ایسا حکم جاری کردیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا 

کراچی(آئی این پی) پی آئی اے نے اپنی فضائی میزبانوں سمیت سمیت جہاز کے عملے کو وزن کم کرنے کے لیے 6 ماہ کا وقت دے دیا، زیادہ تر افراد کو تیس پاؤنڈ وزن کم کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئر لائن نے کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے جہاز کے عملے کو قد اور… Continue 23reading پی آئی اے کے موٹے فضائی میزبانوں کی شامت آگئی،ایسا حکم جاری کردیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا 

پی آئی اے میں پریمیم سروس کا آغاز ،ادارے کو چھ ماہ کے دوران کتنا بڑانقصان اٹھانا پڑا؟،آڈٹ رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

پی آئی اے میں پریمیم سروس کا آغاز ،ادارے کو چھ ماہ کے دوران کتنا بڑانقصان اٹھانا پڑا؟،آڈٹ رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے من پسند لوگوں کو نوازنے کیلئے پی آئی اے کے مارکیٹننگ ڈیپارٹمنٹ کی مخالفت کے باوجود پی آئی اے میں پریمیم سروس کا آغاز کیا جس کی وجہ سے ادارے کو چھ ماہ کے دوران 2 ارب 89 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان… Continue 23reading پی آئی اے میں پریمیم سروس کا آغاز ،ادارے کو چھ ماہ کے دوران کتنا بڑانقصان اٹھانا پڑا؟،آڈٹ رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

پی آئی اے کی مالی رپورٹ جاری،مجموعی خسارہ 450 ارب تک جا پہنچا

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

پی آئی اے کی مالی رپورٹ جاری،مجموعی خسارہ 450 ارب تک جا پہنچا

کراچی(این این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے کی مالی رپورٹ کے مطابق سال 2018 بھی خسارے اور مشکلات کا سال رہا، مجموعی خسارے کی اڑان 450 ارب روپے تک جا پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی مالی رپورٹ مرتب ہوگئی ہے ، رواں سال کے رپورٹ بھی خسارے کی رپورٹ ہے۔ گزشتہ… Continue 23reading پی آئی اے کی مالی رپورٹ جاری،مجموعی خسارہ 450 ارب تک جا پہنچا

Page 24 of 40
1 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 40