ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

پی آئی اے کے گھوسٹ ملازمین کے گرد گھیرا تنگ، انتظامیہ نے نوٹس جاری کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز میں گھوسٹ ملازمین کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،تاخیر سے دفتر آنے اورجلدی جانے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔پی آئی اے انتظامیہ نے سرکلر جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مہینے میں تین بار تاخیر پر ایک دن کی چھٹی تصور کی جائے گی۔

تاخیر سے آنے اور جلد ی جانے والے عادی ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی جائے گی۔رپورٹنگ افسر کے ذریعے3مرتبہ آفیشل معاملات پرتاخیر کو ایڈجسٹ کرایا جاسکے گا، پی آئی اے ملازمین مقررہ جگہ پر نصب مشین پر ہی حاضری کو یقینی بنائیں اس کے علاوہ ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر رہنے والے ملازمین کو فارغ کر دیا جائے گا۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…