fbpx
تازہ تر ین :

پیر نور الحق قادری

ہم اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے ناموس رسالتؐ کا تحفظ کریں گے، پیر نور الحق قادری کا زبردست اعلان

  پیر‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  0:15
خیبر(این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ ہم اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے ناموس رسالت کا تحفظ کریں گے، فرانس نے توہین رسالت کی سازش کی اجازت دیکر امن عالم کو تباہ کرنے کا راستہ ہموار کیا ہے۔ملاگوری ماربل چوک میں سالانہ قومی ...

نبی کریمؐ کے دور میں مسیحی وفد نے مسجد نبوی میں عبادت کی تھی، اسلام آباد میں مندر کے حوالے سے پیر نور الحق قادری کی اہم باتیں

  بدھ‬‮ 8 جولائی‬‮ 2020  |  20:44
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ نبی کریمؐ کے دور میں مسیحی وفد نے مسجد نبوی میں عبادت کی تھی،اسلام کے علاوہ مساوات کا درس کہیں نہیں ملتا،ہندو مندر کی تعمیر پر کئی روز سے بات چل رہی ہیاسلام نے ...

علماء کرام توہین رسالتؐ سمیت صحابہ کرام اور اہل بیت کی توہین کرنے والے عناصر سے لاتعلقی کا اعلان کریں ،پیر نور الحق قادری نے اہم پیغام جاری کر دیا

  منگل‬‮ 7 جولائی‬‮ 2020  |  0:11
اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ علماء کرام توہین رسالت سمیت صحابہ کرام اور اہل بیت کی توہین کرنے والے عناصر سے لاتعلقی کا اعلان کریں ،ملک دشمن عناصر دہشت گردی کے بعد اب فرقہ واریت سے وطن عزیز کو کمزور ...

مرکزی رویت ہلال کمیٹی یا وزارت سائنس ٹیکنالوجی،عید کس کے فیصلے پر منائی جائیگی؟وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری نے دوٹوک اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2020  |  14:07
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے وفاقی وزیر سائنس اینڈٹیکنالوجی فواد چوہدری کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلہ کے مطابق عید منائی جائے گی۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر ...

اقلیتی کمیشن میں قادیانی کو بطور اقلیتی غیر مسلم ممبربنانے کا معاملہ ،وزیر مذہبی امور نے دھماکہ خیز اعلان کردیا، معاملہ طول پکڑ گیا

  جمعرات‬‮ 30 اپریل‬‮ 2020  |  12:31
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے اقلیتی کمیشن کے ممبران کا حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ ایک بیان میں وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہاکہ اقلیتی کمیشن کے ممبران کی تقرری کا معاملہ دو ہفتے قبل زیر غور آیا تھا۔پیر نور الحق قادری نے کہاکہ قادیانی کو ...

رمضان المبار ک میں نماز تراویح مساجد میں پڑھی جائینگی یا گھروں میں؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 12 اپریل‬‮ 2020  |  16:25
کرمانوالہ (این این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ رمضان المبار ک میں نماز تراویح مساجد میں یا گھروں میں پڑھنے کے بارے میں رمضان سے پہلے پہلے فیصلہ کرلیا جائیگا، اس بارے میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام و مفتیان کرام اسلامی ...

حج پر جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا قدم ،وفاقی وزیر مذہبی امور نے اہم اعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 19 مارچ‬‮ 2020  |  16:38
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ حج 2020 کیلئے انتظامات اپنے معمول کے مطابق جاری ہیں ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ عازمین حج کے تربیتی پروگرام کوعارضی طور پر معطل کیا گیاہے،کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلائو کی وجہ سے ...

جمعے کا خطبہ و نماز مختصر اور سنتیں گھروں میں پڑھی جائیں،وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا قوم کے نام اہم پیغام

  پیر‬‮ 16 مارچ‬‮ 2020  |  19:33
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کورونا وائرس کے حوالے سے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ جمعے کا خطبہ و نماز مختصراور سنتیں گھروں میں پڑھی جائیں۔کورونا وائرس کے حوالے سے پیغام میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کورونا ...

کرونا وائرس کے سبب عوام ایران کا سفر کم سے کم کریں،حکومت پاکستان قطعی طور پر یہ کام نہیں کر رہی، وفاقی وزیر مذہبی امور نے انتہائی اہم پیغام دے دیا

  پیر‬‮ 24 فروری‬‮ 2020  |  22:12
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے کہاہے کہ حکومت پاکستان قطعی طور پر زائرین کی زیارتوں پر پابندی نہیں لگا رہی، صرف مخصوص وقت کیلئے احتیاطا ًعوام ایران کا سفر کم سے کم کریں،علما کرام ...

ختم نبوت کا منکر کل بھی کافر تھا اور آج بھی کافر ہے،کوئی نظام انہیں مسلمان قرار نہیں دے سکتا، کوئی بھی طاقت عمران خان کے ہوتے ہوئے یہ کام نہیں کر سکتی، اہم اعلان کر دیاگیا

  جمعرات‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2019  |  23:08
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ ختم نبوت کا منکر کل بھی کافر تھا اور آج بھی کافر ہے کوئی نظام انہیں مسلمان قرار نہیں دے سکتا، وزیر اعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے کوئی بھی طاقت پاکستان کو نظریاتی ...

فضل الرحمن اسرائیل کو تسلیم کرنے کشمیر کی فروخت اور ختم نبوت کے قوانین میں ترامیم کے بے بنیاد شوشے چھوڑ رہے ہیں،پیر نور الحق قادری  نے خبردارکردیا

  بدھ‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  22:29
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ عوام ناموس رسالت کے نام پر گمراہ کرنے والوں سے خبردار رہیں موجودہ حکومت کے دور میں کوئی بھی ناموس رسالت سمیت اسلامی عقائد میں ترمیم کی جرات نہیں کرسکتا ہے مولانا فضل الرحمن اسرائیل ...

بڑی پیش رفت،مولانا فضل الرحمن نے آزادی مارچ کے ذریعے بہت کچھ حاصل کر لیا، وفاقی وزیر نور الحق قادری  نے بڑا دعویٰ کردیا

  بدھ‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  18:35
اسلام آباد (این این آئی) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اور وفاقی وزیرِ مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے آزادی مارچ کے ذریعے بہت کچھ حاصل کر لیا ہے۔ایک انٹرویو میں پیر نورالحق قادری نے کہا کہ مولانا صاحب کی جماعت نے ...

دھرنا پرامن ہوا تو سہولتیں دینگے ورنہ ۔۔۔!!! حکومت نے اپوزیشن کووارننگ دیدی

  اتوار‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2019  |  17:04
کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پرامن دھرنے اور احتجاج کے لیے تمام سہولیات فراہم کریں گے، مولانا فضل الرحمن کے جائز مطالبات کو تسلیم کرنے میں کوئی عار نہیں ہے۔گزشتہ شب کراچی میں ایک سیمینار کے بعد میڈیا سے بات ...

کم عمری کی شادی پر پابندی کے ترمیمی بل پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری حکومت مخالف جے یو آئی اور جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑے ہوگئے

  پیر‬‮ 29 اپریل‬‮ 2019  |  19:41
اسلام آباد (آن لائن) سینیٹ میں کم عمری کی شادی پر پابندی کا ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، بل پیپلزپارٹی کی خاتون رکن شیری رحمن نے پیش کیا جمعیت علمائے اسلام اور جماعت اسلامی سمیت وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے بل کی مخالف ...

سعودی حکومت نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی

  اتوار‬‮ 9 ستمبر‬‮ 2018  |  22:56
اسلام آباد(آن لائن ) سعودی حکومت نے اگلے سال حج کیلئے پاکستان کے کوٹے میں اضافے کا دیرینہ مطالبہ تسلیم کرلیا ہے جبکہ مکہ اور مدینہ میں پاکستان ہاؤس کی تعمیر کیلئے اراضی فراہم کرنے کی درخواست سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے سامنے پیش کی جائے گی ان خیالات کا ...