بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان عوامی تحریک نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا

datetime 7  جون‬‮  2021

پاکستان عوامی تحریک نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی(ان لائن)پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو سات سال گزرنے کے باوجود ریاستی دہشت گردی کے مرکزی کرداروں کی عدم گرفتاری اور انہیں ترقیاں دینے کے خلاف 17جون ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔اس سلسلے میں پاکستان عوامی تحریک کراچی کا اہم مشاورتی اجلاس گزشتہ روز صوبائی سیکرٹریٹ گلشن اقبال میں مرکزی… Continue 23reading پاکستان عوامی تحریک نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا

مسلمان فلسطین اور بیت المقدس کی حفاظت کے لئے اپنے خون کا آخری قطرہ تک قربان کرنے کے لئے تیار ہیں، پاکستان عوامی تحریک

datetime 21  مئی‬‮  2021

مسلمان فلسطین اور بیت المقدس کی حفاظت کے لئے اپنے خون کا آخری قطرہ تک قربان کرنے کے لئے تیار ہیں، پاکستان عوامی تحریک

اسلام آباد،لاہور، حیدرآباد(آن لائن)پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے ملک بھر میں فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلیاں اور مظاہرے کئے گئے ہیں، چکوال کی پانچ تحصیلوں تلہ گنگ، چوآسیدن شاہ، لاوہ اور کلرکہار میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کئے گئے، اس کے علاوہ لاہور، پشاور اور ملک کے دیگر اہم شہروں… Continue 23reading مسلمان فلسطین اور بیت المقدس کی حفاظت کے لئے اپنے خون کا آخری قطرہ تک قربان کرنے کے لئے تیار ہیں، پاکستان عوامی تحریک

سانحہ ماڈل ٹائون کے انصاف میں تاخیر پاکستان عوامی تحریک کا ”نظام بدلو ” مہم چلانے کااعلان

datetime 11  مارچ‬‮  2021

سانحہ ماڈل ٹائون کے انصاف میں تاخیر پاکستان عوامی تحریک کا ”نظام بدلو ” مہم چلانے کااعلان

اسلام آباد(پ ر )قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سیاست سے ریٹائرمنٹ کے بعد تشکیل دی گئی پاکستان عوامی تحریک کی کور کمیٹی کا پہلااجلاس کمیٹی کے کنونیئر خرم نواز گنڈاپور کی زیر صدارت منعقد ہوا۔کور کمیٹی قائد تحریک منہاج القرآن کے سیاسی اختیارات استعمال کرے گی اور یہ عوامی تحریک کا… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹائون کے انصاف میں تاخیر پاکستان عوامی تحریک کا ”نظام بدلو ” مہم چلانے کااعلان

2014 میں لانگ مارچ کے دوران گرفتار پاکستان عوامی تحریک کے 55 کارکنان ضمانتوں پر رہا

datetime 12  جولائی  2020

2014 میں لانگ مارچ کے دوران گرفتار پاکستان عوامی تحریک کے 55 کارکنان ضمانتوں پر رہا

دریاخان (این این آئی) 2014 میں لانگ مارچ کے دوران گرفتار پاکستان عوامی تحریک کے 55 کارکنان ضمانتوں پر رہا ہوگئے۔ پارٹی کارکنان کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے۔پاکستان عوامی تحریک کے لانگ مارچ کے دوران گرفتار 55اسیروں کی لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے پرڈسڑکٹ جیل بھکر سے رہا ہوگئے اس موقع پرپاکستان عوامی تحریک… Continue 23reading 2014 میں لانگ مارچ کے دوران گرفتار پاکستان عوامی تحریک کے 55 کارکنان ضمانتوں پر رہا

کرپشن کی کمر توڑنے کا وقت قریب، نوازشریف نے سارے ناکام ڈنکے بجائے ،شیخ رشید:بڑی پارٹی نے حمایت کا اعلان کردیا

datetime 4  جولائی  2018

کرپشن کی کمر توڑنے کا وقت قریب، نوازشریف نے سارے ناکام ڈنکے بجائے ،شیخ رشید:بڑی پارٹی نے حمایت کا اعلان کردیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک نے حلقہ این اے 60 اور 62 میں شیخ رشید احمد کی حمایت کافیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں خرم نواز گنڈاپور اور شیخ رشیداحمد کی 9 جولائی کو راولپنڈی میں ملاقات طے ہے۔اس سے قبل خرم نواز گنڈاپور عوامی تحریک کے کارکنوں سے مشاورت بھی کریں گے۔ادھر راولپنڈی عوامی… Continue 23reading کرپشن کی کمر توڑنے کا وقت قریب، نوازشریف نے سارے ناکام ڈنکے بجائے ،شیخ رشید:بڑی پارٹی نے حمایت کا اعلان کردیا

پھر دھرنے کی تیاریاں، اس بار صرف اسلام آباد نہیں بلکہ چاروں صوبوں میں دھرنے دیئے جائیں گے،تشویشناک انکشافات

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

پھر دھرنے کی تیاریاں، اس بار صرف اسلام آباد نہیں بلکہ چاروں صوبوں میں دھرنے دیئے جائیں گے،تشویشناک انکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک نے 31 دسمبرکے بعد دھرنے کے لئے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ، حمایتی جماعتوں کے ساتھ ملکر چاروں صوبوں میں دھرنے دیئے جا سکتے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق عوامی تحریک کی جانب سے چاروں صوبوں میں دھرنے دینے پر غور کیا جا رہا ہے اس… Continue 23reading پھر دھرنے کی تیاریاں، اس بار صرف اسلام آباد نہیں بلکہ چاروں صوبوں میں دھرنے دیئے جائیں گے،تشویشناک انکشافات

دھرنے ہی دھرنے، بڑی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،تیاریاں شروع

datetime 18  جولائی  2017

دھرنے ہی دھرنے، بڑی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،تیاریاں شروع

لاہور( این این آئی )پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے تناظر میں تحریک قصاص کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ بتایا گیا ہے کہ تحریک قصاص کے دوسرے مرحلے میں چاروں صوبوں میں جلسے اور دھرنے دینے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جس میں انصاف کے حصول تک سڑکوں… Continue 23reading دھرنے ہی دھرنے، بڑی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،تیاریاں شروع

جاویدہاشمی کے الزامات،طاہرالقادری کی عوامی تحریک کاحیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 3  جنوری‬‮  2017

جاویدہاشمی کے الزامات،طاہرالقادری کی عوامی تحریک کاحیرت انگیزموقف سامنے آگیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کے فوج کے بعد سپریم کورٹ کے حوالے سے الزامات انتہائی سنگین اور تحقیق طلب ہیں،عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہیں انہیں بلایا جائے اور ثبوت طلب کیے جائیں ۔ ایسی الزام تراشی سے اداروں… Continue 23reading جاویدہاشمی کے الزامات،طاہرالقادری کی عوامی تحریک کاحیرت انگیزموقف سامنے آگیا

خودکشی کی موت حرام اور ایسی میت کا جنازہ نہیں ہوتا،طاہرالقادری نے معنی خیز اعلان کردیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

خودکشی کی موت حرام اور ایسی میت کا جنازہ نہیں ہوتا،طاہرالقادری نے معنی خیز اعلان کردیا

لاہور/اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے مرکزی سیکرٹریٹ میں ویمن لیگ کی عہدیدار خواتین کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاناما کیس کا مقدریقینی موت ہے تاہم کمیشن کی قیام کی خواہش کی گئی تو یہ خودکشی ہو گی۔خودکشی کی موت حرام اور… Continue 23reading خودکشی کی موت حرام اور ایسی میت کا جنازہ نہیں ہوتا،طاہرالقادری نے معنی خیز اعلان کردیا

Page 1 of 2
1 2