بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں گرے گسٹ سے پاکستان کے اخراج کی امید، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

datetime 17  جون‬‮  2022

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں گرے گسٹ سے پاکستان کے اخراج کی امید، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی (آن لائن) ایف اے ٹی ایف اجلاس میں گرے لسٹ سے پاکستا ن کے اخراج کی امید اور پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کے قریب تر ہونے کے امکانات پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 400پوائنٹس بڑھ گیا جس کی… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف اجلاس میں گرے گسٹ سے پاکستان کے اخراج کی امید، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

سال کا پہلا ہفتہ پاکستان سٹاک مارکیٹ کیلئے انتہائی سود مند ثابت،سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ

datetime 9  جنوری‬‮  2021

سال کا پہلا ہفتہ پاکستان سٹاک مارکیٹ کیلئے انتہائی سود مند ثابت،سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ

کراچی (آن لائن)تقویمی سال2021ء کا پہلا ہفتہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کیلئے سوو مند ثابت ہوا،کاروبار ی اور مالیاتی اداروں کی جانب سے منافع بخش شعبوں میں سرمایہ کاری کی بدولت گذشتہ ہفتے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 1200پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس نہ صرف 45ہزارپوائنٹس کی… Continue 23reading سال کا پہلا ہفتہ پاکستان سٹاک مارکیٹ کیلئے انتہائی سود مند ثابت،سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو اتار چڑھاوٗ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی غالب آگئی اورکے ایس ای100 انڈیکس 75.79 پوائنٹس کی کمی سے40068.50پوائنٹس کی سطح پر آ گیاجبکہ 45.85فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی جس کے سبب سرمایہ کاروں کو5ارب 18 کروڑ10لاکھ روپے کا نقصان… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

غیر یقینی صورتحال،سٹاک مارکیٹ میں شدید ترین مندی سرمایہ کاروں کو ایک کھرب روپے سے زائد کا نقصان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

غیر یقینی صورتحال،سٹاک مارکیٹ میں شدید ترین مندی سرمایہ کاروں کو ایک کھرب روپے سے زائد کا نقصان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ہفتے کے پہلے روزپاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کے باعث بدترین مندی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 998.36 پوائنٹس گر گیا جس کے باعث 40 ہزار کی نفسیاتی حد بھی گر گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق صبح دس بجے انڈیکس 525.04 پوائنٹس گر گیا، انڈیکس کی سطح 40 ہزار… Continue 23reading غیر یقینی صورتحال،سٹاک مارکیٹ میں شدید ترین مندی سرمایہ کاروں کو ایک کھرب روپے سے زائد کا نقصان

شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد سرمایہ کاروں کا حیرت انگیز عمل، پاکستان سٹاک مارکیٹ شدید ترین مندی کی لپیٹ میں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد سرمایہ کاروں کا حیرت انگیز عمل، پاکستان سٹاک مارکیٹ شدید ترین مندی کی لپیٹ میں

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے شدید ترین مندی کی لپیٹ میں رہی،کے ایس ای100انڈیکس 1600پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 41ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا اور 40ہزار پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 280ارب روپے ڈوب گئے… Continue 23reading شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد سرمایہ کاروں کا حیرت انگیز عمل، پاکستان سٹاک مارکیٹ شدید ترین مندی کی لپیٹ میں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد دوبارہ زبردست تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں اربوں کا اضافہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد دوبارہ زبردست تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں اربوں کا اضافہ

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان غالب رہا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس272.75پوائنٹس کے اضافے سے42295.75پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیاجب کہ62.90فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 55ارب 48لاکھ روپے بڑھ گئی تاہم… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد دوبارہ زبردست تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں اربوں کا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈوب گئے

datetime 24  فروری‬‮  2020

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈوب گئے

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو شدید مندی چھائی رہی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 1105.49پوائنٹس کی کمی سے 39143.73پوائنٹس کی سطح پرآگیاجب کہ 82.60فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی جس کے سبب سرمایہ کاروں کو ایک کھرب75ارب 6لاکھ روپے… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈوب گئے

چین سے 2ارب ڈالر سے زائدملنے کے باوجود پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

datetime 25  مارچ‬‮  2019

چین سے 2ارب ڈالر سے زائدملنے کے باوجود پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)برادر ملک چین کی جانب سے 2ارب 10کروڑڈالر ملنے کے باوجودکاروباری ہفتے کے پہلے روزپیرکوپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتارچڑھاؤ کے بعد زبردست مندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس 38500،38400،38300اور38200کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے79ارب56کروڑروپے سے زائد ڈوب گئے، کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت33.27فیصدکم جبکہ74.84فیصد حصص کی… Continue 23reading چین سے 2ارب ڈالر سے زائدملنے کے باوجود پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

تحریک انصاف کی حکومت کیلئے پریشان کن صورتحال پاکستانی معیشت کودوسرے روزایک اور بڑا جھٹکالگ گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

تحریک انصاف کی حکومت کیلئے پریشان کن صورتحال پاکستانی معیشت کودوسرے روزایک اور بڑا جھٹکالگ گیا

کراچی(آئی این پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کا آغازمثبت ہوا تاہم جلد ہی کاروباری اشاریہ منفی رجحان اختیار کر گیا۔کاروبار کی ابتداء میں گزشتہ روز کا مثبت رجحان برقرار رکھنے والے بازار حصص کے کے ایس ای 100 انڈیکس میں 115 پوئنٹس تک کا اضافہ ہوا۔ اس کے بعد مارکیٹ میں… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کیلئے پریشان کن صورتحال پاکستانی معیشت کودوسرے روزایک اور بڑا جھٹکالگ گیا

Page 1 of 2
1 2