fbpx
تازہ تر ین :

ٹماٹر

ٹماٹر 400روپے سے 5 روپے فی کلو پر آگیا

  منگل‬‮ 18 فروری‬‮ 2020  |  21:09
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)400روپے بکنے والا ٹماٹر 5روپے فی کلو بکنے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ 400روپے فی کلو بکنے والے ٹماٹر بدین ضلع سندھ میں ٹماٹر صرف 5روپے کلو بکنے لگا ۔ بھائو نہ ہونے کی وجہ سے کوڑے دانوں پر ٹماٹروں کا ڈھیر لگ گئے ۔ گزشتہ ماہ ...

ایران سے ٹماٹر آنے سے قیمتوں میں زبردستی کمی، مقامی کاشتکار حکومت سے خفا ہو گئے

  ہفتہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2020  |  20:58
پنگریو (این این آئی) اندرون سندھ کی ٹماٹر منڈیوں میں ٹماٹر کے نرخوں میں زبردست کمی ہوگئی ہے آڑھتیوں نے نرخوں میں کمی کی وجہ ایران سے ٹماٹروں کی درآمد قرار دی ہے پنگریو اور اندرن سندھ کی دیگرمنڈیوں میں بیس کلو ٹماٹر کے نرخ بارہ سو روپے سے کم ...

پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو ٹماٹر کے بعد انڈوں کی قیمت کو بھی پر لگ گئے ، بڑا اضافہ

  اتوار‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2019  |  16:43
لاہور( این این آئی)پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو دیکھا گیا،گراں فروشوں نے رسد میں کمی کو جواز بناتے ہوئے من مانے نرخوں پر فروخت جاری رکھی ، فارمی انڈے 10روز میں 12روپے مہنگے ہو کر 122روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق ...

ٹماٹر کی قیمت کو پھر پر لگ گئے ، 135روپےفی کلو سے کہاں تک جا پہنچا ؟ شہری پریشان ہو گئے

  منگل‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2019  |  16:09
لاہور( این این آئی)پرچون سطح پرسرکاری نرخنامے میں سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائوجاری رہا تاہم دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کو پس پشت ڈال کر گراںفروشی جاری رکھی ،حکومت نے گراں فروشوںکیخلاف آگاہی مہم تیز کرتے ہوئے خریداروں پر زور دیا ہے کہ وہ صر ف حکومت کے مقررکردہ نرخوںپر ...

ٹماٹر کے سرکاری ریٹ 145روپے ، مارکیٹ میں کتنے کا بیچا جا رہا ہے؟ گراں فروشوں کی من مانیاں ، عوام میں پریشانی کی لہر

  اتوار‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2019  |  16:18
لاہور( این این آئی)پرچون کے لئے مرتب کردہ سرکاری نرخنامے میں گزشتہ روز بھی اتار چڑھائو دیکھا گیا ،سرکاری نرخنامے میں 11سبزیوں کی قیمت میں کمی،8میں اضافہ جبکہ 13کی قیمتیں مستحکم رہیں،برائلر گوشت کی قیمت 185روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت اضافے سے 115روپے فی درجن ہو گئی ...

پرچون سطح پر سرکاری نرخنامے میں قیمتوں میں اتار چڑھائو ،10سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ، 9کی قیمتوں میں کمی ، ٹماٹر کی قیمت میں پھر اضافہ

  ہفتہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2019  |  17:04
لاہور( این این آئی)پرچون سطح پر سرکاری نرخنامے میں قیمتوں میں اتار چڑھائو دیکھا گیا ،10سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ، 9کی قیمتوں میں کمی جبکہ 12کی قیمتوں میں استحکام رہا ، برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے کمی سے 186روپے فی کلو رہی تاہم فارمی انڈے 114روپے فی درجن پر ...

پرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،ٹماٹر کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی

  جمعہ‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2019  |  13:08
لاہور( این این آئی)پرچون سطح پر سرکار ی نرخنامے میں گزشتہ روز بھی 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا جبکہ 9سبزیوں کی قیمتوں میں کمی اور 4سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام رہا ، برائلر گوشت کی قیمت بھی مستحکم رہی تاہم فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے ...

جلدی کریں فوری مارکیٹ پہنچیں، 400 روپے فی کلو کی سطح تک پہنچ جانے والے ٹماٹر کی قیمت میں اب اچانک ناقابل یقین کمی ہوگئی

  بدھ‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2019  |  21:53
لاہور( این این آئی)سرکاری نرخنامے میں گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو دیکھا گیا ،ٹماثر کی قیمتوں میں کمی کا رجحان بھی جاری ہے اور فی کلو نرخ مزید 10روپے کمی سے 135روپے کی سطح پر آ گئے ،شہریوں نے گراں فروشوں کیخلاف موثر ...

ٹماٹر کی قیمت میں جلد ہی بڑی کمی کا امکان کیونکہ۔۔۔عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

  ہفتہ‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  16:24
لاہور( این این آئی ) ایران سے ٹماٹر کے مزید 50کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئے ،ایران سے مزید ٹماٹر درآمد کرنے کے سودے بھی طے پا گئے ہیں اوردرآمد کنندگان نے ساڑھے 15ہزار ٹن ٹماٹر کی درآمد کے اجازت نامے حاصل کرلئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک میں ٹماٹر کے اچانک ...

مہنگے ٹماٹر بیچنے والوں کیخلاف کارروائی،6 افراد گرفتار ،ٹماٹر کا ریٹ بڑھانے کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیا گیا؟جانئے

  بدھ‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  14:03
پشاور(آن لائن)پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے مہنگے ٹماٹر بیچنے والے چھ افراد کو گرفتار کر کے ٹماٹروں سے بھرے تین ٹرک قبضے میں لے لئے ہیں۔ترجمان ڈی سی پشاور کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انقلاب روڈ پر واقع سبزی منڈی میں کارروائی کے دوران ٹرک اور ٹماٹر سرکاری ...

فضل الرحمن کے شاہراہوں پر دھرنے ایران سے آنیوالے ٹماٹروں کی راہ میں رکاوٹ: ٹرک اور کنٹینرز کھڑے رہنے کی وجہ سے ٹماٹر خراب ہونے لگے، بیوپاریوں کی نیندیں اڑ گئیں

  پیر‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  14:39
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے مقامی منڈی میں ٹماٹر کے ہوش ربا اضافے کے پیش نظر ایران سے ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت د ی لیکن مولانا فضل الرحمن کے ملک بھر میں جاری دھرنوں کی وجہ سے ٹماٹروں کے کنٹینرز اور ٹرکوں کو منزل مقصود تک پہنچنے میں شدید مشکلا ...

ٹماٹر مہنگے بیچنے سے روکنے پر آڑھتی نے مارکیٹ سیکرٹری پر گولیاں چلادیں،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

  ہفتہ‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:34
گجرات(آن لائن) مہنگے داموں ٹماٹر بیچنے سے روکنے پر آڑھتی نے مارکیٹ کے سیکریٹری پر فائرنگ کردی ،تاہم سیکریٹری خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ہفتہ کے روز مارکیٹ کمیٹی جلال پور جٹاں میں پیش آیا ،جہاں ٹماٹر مہنگے داموں بیچنے سے روکنے پر آڑھتی مہر فیاض نے ...