منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

وینا ملک خلیل الرحمن قمر کے دفاع میں سامنے آگئیں، ماروی سرمد کو ’گینڈا‘ قرار دیدیا

datetime 4  مارچ‬‮  2020

وینا ملک خلیل الرحمن قمر کے دفاع میں سامنے آگئیں، ماروی سرمد کو ’گینڈا‘ قرار دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اداکارہ وینا ملک خلیل الرحمان کے دفاع میں سامنے آگئیں ، ماری سرمد کو گینڈا کہہ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’’جو لوگ شور مچا رھے ھیں کہ خلیل صاحب نے عورت کی تضحیک کردی۔۔۔وہ ذرا… Continue 23reading وینا ملک خلیل الرحمن قمر کے دفاع میں سامنے آگئیں، ماروی سرمد کو ’گینڈا‘ قرار دیدیا

وینا ملک نے نریندر مودی اور آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ کردیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

وینا ملک نے نریندر مودی اور آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ کردیا

کراچی(این این آئی) اداکارہ وینا ملک نے بے گناہ کشمیریوں کو قتل کرنے والے نریندر مودی اور اْن کی انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔وزیر اعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی میں کی جانب والی تقریر کے دوران کشمیر میں معصوم کشمیریوں کو قتل کرنے والے مودی کا اصل چہرہ… Continue 23reading وینا ملک نے نریندر مودی اور آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ کردیا

اداکارہ وینا ملک کا دوہرا معیار کھل کر سامنے آگیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

اداکارہ وینا ملک کا دوہرا معیار کھل کر سامنے آگیا

کراچی (این این آئی)اداکارہ وینا ملک کا دوہرا معیار کھل کر سامنے آگیا‘ایک طرف شوبز میں پردے کو لازمی قرار دینے کا کہہ رہی ہیں تو دوسری جانب اداکاری کیلئے کسی بھی حد تک جانے کا بھی بیان داغ دیا-اپنے بولڈ بیانات اور کرداروں کی وجہ سے شہرت رکھنے والی اداکارہ وینا ملک نے حال… Continue 23reading اداکارہ وینا ملک کا دوہرا معیار کھل کر سامنے آگیا

بشریٰ بی بی آئیڈیل خاتون، ان جیسی بننا چاہتی ہوں ، وینا ملک

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

بشریٰ بی بی آئیڈیل خاتون، ان جیسی بننا چاہتی ہوں ، وینا ملک

کراچی (این این آئی) اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ ان کی آئیڈیل خاتون بشریٰ بی بی ہیں اور وہ ان جیسی ہی بننا چاہتی ہیں۔ماضی میں انتہائی متنازعہ رہنے والی اداکارہ وینا ملک ان دنوں نجی ٹی وی پر گیم شو کر رہی ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے وینا ملک کی نماز کی ویڈیوز… Continue 23reading بشریٰ بی بی آئیڈیل خاتون، ان جیسی بننا چاہتی ہوں ، وینا ملک

عبایا تنازع پر سوشل میڈیا صارفین نے وینا ملک کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

عبایا تنازع پر سوشل میڈیا صارفین نے وینا ملک کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(این این آئی) خیبرپختونخوا میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی جانب سے طالبات کے لیے برقعے یا عبائے کو لازمی قرار دیے جانے کا معاملہ سوشل میڈیا پر بھی زیر بحث ہے اور ٹوئٹر پر ’’حجاب اسلامی تہذیب کی پہچان‘‘ کے نام سے ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے تاہم جہاں کچھ لوگ اس فیصلے کے حق… Continue 23reading عبایا تنازع پر سوشل میڈیا صارفین نے وینا ملک کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان اوربھارت میں فنکاروں کی حدود ہوتی ہیں، وینا ملک

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

پاکستان اوربھارت میں فنکاروں کی حدود ہوتی ہیں، وینا ملک

کراچی(این این آئی) نامورپاکستانی اداکارہ ومیزبان وینا ملک کا کہنا ہے کہ فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی لیکن بات جب پاک بھارت کی آتی ہے تو یہاں فنکاروں کی حدود ہوتی ہے۔پاکستانی اسکینڈل کوئین اداکارہ وینا ملک جہاں ماضی میں بالی ووڈ میں کام کرنے کی وجہ سے تنازعات کا شکار رہیں وہیں آج… Continue 23reading پاکستان اوربھارت میں فنکاروں کی حدود ہوتی ہیں، وینا ملک

مسلمانوں کے متعلق فلم میں کام کرنے کی خواہش ہے، وینا ملک

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

مسلمانوں کے متعلق فلم میں کام کرنے کی خواہش ہے، وینا ملک

اسلام آباد ( آن لائن )اداکارہ وینا نے کہا کہ وہ ایسی فلم میں کام کرنا چاہتی ہیں جس میں مسلمانوں کے متعلق حقیقت کو بیان کیا گیا ہو اور اس میں پروپیگنڈا نہ ہو۔اداکارہ وینا ملک کا ٹویٹر پر اپنے مداحوں کے سوالوں جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ مسلمانوں کے متعلق بیان… Continue 23reading مسلمانوں کے متعلق فلم میں کام کرنے کی خواہش ہے، وینا ملک

وینا ملک نے ملالہ یوسفزئی کو ٹوئٹر پر ان فالو کر دیا،وجہ کیا بنی؟اداکارہ پھٹ پڑیں

datetime 11  اگست‬‮  2019

وینا ملک نے ملالہ یوسفزئی کو ٹوئٹر پر ان فالو کر دیا،وجہ کیا بنی؟اداکارہ پھٹ پڑیں

لاہور (سی پی پی)مقبوضہ کشمیر کا تنازعہ، وینا ملک نے ملالہ یوسفزئی کو ٹوئٹر پر ان فالو کر دیا، بھارت کیخلاف واضح موقف اختیار نہ کرنے پر اداکارہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر نوبل انعام یافتہ ملالہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا ملک نے سماجی رابطوں کی ویب… Continue 23reading وینا ملک نے ملالہ یوسفزئی کو ٹوئٹر پر ان فالو کر دیا،وجہ کیا بنی؟اداکارہ پھٹ پڑیں

وینا ملک کشمیریوں کی آواز بن کر میدان میں آگئیں

datetime 5  اگست‬‮  2019

وینا ملک کشمیریوں کی آواز بن کر میدان میں آگئیں

کراچی(این این آئی) معروف اداکارہ وینا ملک بھارت کی جانب سے معصوم کشمیریوں پر کئے جانے والے ظلم کے خلاف آواز بن کر میدان میں آگئیں۔وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی ٹوئٹ شیئر کی اور ساتھ ہی اداکارہ نے بھارتی فوج کی… Continue 23reading وینا ملک کشمیریوں کی آواز بن کر میدان میں آگئیں

Page 2 of 7
1 2 3 4 5 6 7