بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلمانوں کے متعلق فلم میں کام کرنے کی خواہش ہے، وینا ملک

datetime 4  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن )اداکارہ وینا نے کہا کہ وہ ایسی فلم میں کام کرنا چاہتی ہیں جس میں مسلمانوں کے متعلق حقیقت کو بیان کیا گیا ہو اور اس میں پروپیگنڈا نہ ہو۔اداکارہ وینا ملک کا ٹویٹر پر اپنے مداحوں کے سوالوں جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ مسلمانوں کے

متعلق بیان کی گئی فلم میں کام کرنے کی خواہش مند ہیں اور اگر ان کو کبھی ایسی فلم کی پیش کش کی گئی تو ہو فورا قبول کریں گی۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ گھر والے انہیں وینی کے نام سے بلاتے ہیں لیکن مداح پیار سے جو بھی نام لیں گے وہ اچھا ہی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…