کورونا وائرس سے شہید ہونیوالے پاک فوج میجر محمد اصغرکے لواحقین کیلئے حکومت نے اہم پیغام جاری کر دیا
لاہور( این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کورونا وائرس سے شہید ہونیوالے پاک فوج کے میجر محمد اصغرکی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے شہید میجر محمد اصغر کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہارتعزیت کیا ہے ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ شہیدمیجر محمد اصغر نے فرائض کی… Continue 23reading کورونا وائرس سے شہید ہونیوالے پاک فوج میجر محمد اصغرکے لواحقین کیلئے حکومت نے اہم پیغام جاری کر دیا