8ہزار فٹ بلندی پر سیاحتی مقام ،حکومت نے عوام کو خوشخبری سنادی
لاہور ( این این این آئی) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے پنجاب ہائوس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی جس میں دونوں وزراء اعلیٰ نے باہمی دلچسپی کے امور، عمومی سیاسی صورتحال اور ترقیاتی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کرنے کے ساتھ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے درمیان مختلف شعبوں میں… Continue 23reading 8ہزار فٹ بلندی پر سیاحتی مقام ،حکومت نے عوام کو خوشخبری سنادی