منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

نواز شریف کیلئے سروسز اسپتال کا وی آئی پی کمرہ نیب کی سب جیل قرار ، ڈاکٹر کے سوا کسی کو ملنے کی اجازت نہیں ، پولیس کی بھاری نفری تعینات

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019

نواز شریف کیلئے سروسز اسپتال کا وی آئی پی کمرہ نیب کی سب جیل قرار ، ڈاکٹر کے سوا کسی کو ملنے کی اجازت نہیں ، پولیس کی بھاری نفری تعینات

لاہور( آن لائن ) سابق وزیراعظم نواز شریف سروسز اسپتال میں زیرعلاج ہے ،اسپتال کا وی آئی پی کمرہ نیب کی سب جیل قرار دے دیا گیا ہے ، نواز شریف سے ڈاکٹرز کے سوا کسی کوملاقات کی اجازت نہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف سروسزاسپتال کے وی آئی پی کمرے میں زیرعلاج ہے۔… Continue 23reading نواز شریف کیلئے سروسز اسپتال کا وی آئی پی کمرہ نیب کی سب جیل قرار ، ڈاکٹر کے سوا کسی کو ملنے کی اجازت نہیں ، پولیس کی بھاری نفری تعینات

چوہدری شوگر مل کیس‘ نوازشریف نیب کے سوالات کا جواب نہ دے سکے،سار ا ملبہ کس پر ڈال دیا؟

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

چوہدری شوگر مل کیس‘ نوازشریف نیب کے سوالات کا جواب نہ دے سکے،سار ا ملبہ کس پر ڈال دیا؟

لاہور(این این آئی) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف چوہدری شوگر مل کیس میں نیب کو کسی بھی سوال کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے لاہور کے ڈے کئیر سینٹر میں چوہدری شوگر مل کیس کے حوالے سے تفتیش کی۔… Continue 23reading چوہدری شوگر مل کیس‘ نوازشریف نیب کے سوالات کا جواب نہ دے سکے،سار ا ملبہ کس پر ڈال دیا؟

نوازشریف کون سے 2کام کھل کر سکتے ہیں ؟ عدالت نے سابق وزیر اعظم کو بڑا ریلیف دیدیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2019

نوازشریف کون سے 2کام کھل کر سکتے ہیں ؟ عدالت نے سابق وزیر اعظم کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد( آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقاریر اور بیانات پر پابندی عائد کرنے کی درخواست خارج کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیانات اور تقاریر پر پابندی عائد کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی تھی جس پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے… Continue 23reading نوازشریف کون سے 2کام کھل کر سکتے ہیں ؟ عدالت نے سابق وزیر اعظم کو بڑا ریلیف دیدیا

نوازشریف کا شہبازشریف کو جیل سے لکھے گئے خط کا متن منظر عام پر جانتے ہیںسابق وزیر اعظم نے اپنے چھوٹے بھائی کو کیا کہہ کر مخاطب کیا؟

datetime 14  اکتوبر‬‮  2019

نوازشریف کا شہبازشریف کو جیل سے لکھے گئے خط کا متن منظر عام پر جانتے ہیںسابق وزیر اعظم نے اپنے چھوٹے بھائی کو کیا کہہ کر مخاطب کیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طر ف سے 10 اکتوبر کو کوٹ لکھپت جیل سے ن لیگ کے سربراہ شہباز شریف کولکھے گئے خط کے مندرجات سامنے آگئے،روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق دستی بھیجے گئے اس خط میں نوازشریف نے اپنے چھوٹے بھائی کو ڈیر شہباز شریف ،اسلام علیکم… Continue 23reading نوازشریف کا شہبازشریف کو جیل سے لکھے گئے خط کا متن منظر عام پر جانتے ہیںسابق وزیر اعظم نے اپنے چھوٹے بھائی کو کیا کہہ کر مخاطب کیا؟

مولانا اسلام آباد جانے سے پہلے یہ کام کرو اور پھرتماشہ دیکھو جیل میں موجودنوازشریف نے فضل الرحمن کو ایسا کیامشورہ دیدیا جس نے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچا دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

مولانا اسلام آباد جانے سے پہلے یہ کام کرو اور پھرتماشہ دیکھو جیل میں موجودنوازشریف نے فضل الرحمن کو ایسا کیامشورہ دیدیا جس نے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جے یو آئی (ف)مولانافضل الرحمن کا اسلام آ باد سے پہلے پنجاب میں میدان لگانے کا فیصلہ ۔ مولانا فضل الرحمٰن کے ستائیس اکتوبر کو کراچی سے نکلنے والے قافلے سکھر، لاڑکانہ سے چلتے ہوئے جنوبی پنجاب میں داخل ہوں گے اور ملتان سے جنوبی پنجاب کے تمام قافلے ملاتے ہوئے لاہور… Continue 23reading مولانا اسلام آباد جانے سے پہلے یہ کام کرو اور پھرتماشہ دیکھو جیل میں موجودنوازشریف نے فضل الرحمن کو ایسا کیامشورہ دیدیا جس نے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچا دی

نواز شریف کی نیب کے ڈے کئیر سینٹر میں پہلی رات, رات دیر تک جاگنے پر ایک سکیورٹی افسران کے پاس آیا اور۔۔۔سابق وزیر اعظم نے دل کی باتیں کہہ ڈالیں

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

نواز شریف کی نیب کے ڈے کئیر سینٹر میں پہلی رات, رات دیر تک جاگنے پر ایک سکیورٹی افسران کے پاس آیا اور۔۔۔سابق وزیر اعظم نے دل کی باتیں کہہ ڈالیں

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیشہ قوم کی خدمت نیک نیتی سے کی، نیب مجھ پر اور میرے خاندان پر جتنا مرضی ظلم کر لے ہم سرخرو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے نیب کی تحویل میں… Continue 23reading نواز شریف کی نیب کے ڈے کئیر سینٹر میں پہلی رات, رات دیر تک جاگنے پر ایک سکیورٹی افسران کے پاس آیا اور۔۔۔سابق وزیر اعظم نے دل کی باتیں کہہ ڈالیں

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل سماعت کیلئے مقرر، نیب کی اپیل پر بھی اسی روز سماعت ہوگی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل سماعت کیلئے مقرر، نیب کی اپیل پر بھی اسی روز سماعت ہوگی

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل 29 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی ۔ ہفتہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے کاز لسٹ جاری کردی جس کے مطابق نیب کی نواز شریف کی سزا بڑھانے کے لئے اپیل بھی 29 اکتوبر کو… Continue 23reading العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل سماعت کیلئے مقرر، نیب کی اپیل پر بھی اسی روز سماعت ہوگی

نوازشریف نے مریم کیساتھ ملکرکتنی بھاری رقم کی منی لانڈرنگ کی؟نیب رپورٹ میں ہوشربا انکشاف

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

نوازشریف نے مریم کیساتھ ملکرکتنی بھاری رقم کی منی لانڈرنگ کی؟نیب رپورٹ میں ہوشربا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف نے اپنی بیٹی مریم نواز اوربھتیجے یوسف عباس کی شراکت داری سے 41 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کی۔ چوہدری شوگرملز کیس کے حوالہ سے نیب کی رپورٹ منظر عام پر آگئی ،نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ملزمان نے جعلی ایک کروڑ 10 لاکھ کے شیئرز غیر ملکی شخص… Continue 23reading نوازشریف نے مریم کیساتھ ملکرکتنی بھاری رقم کی منی لانڈرنگ کی؟نیب رپورٹ میں ہوشربا انکشاف

جیل میں ہونے کے باوجود نوازشریف ملکی سیاست میں سرگرم ،اپنے ہر رکن اسمبلی کو آزادی مارچ کیلئے کتنے کتنے بندے لانے کی ہدایت کردی؟حکومتی ایوانوں میں ہلچل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019

جیل میں ہونے کے باوجود نوازشریف ملکی سیاست میں سرگرم ،اپنے ہر رکن اسمبلی کو آزادی مارچ کیلئے کتنے کتنے بندے لانے کی ہدایت کردی؟حکومتی ایوانوں میں ہلچل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے میسج بھیجا ہے کہ ہر ایم این اے 200 اور ہر ایم پی اے 100 لوگ مولانا فضل الرحمن کے مارچ کے لیے لائے،ہارون الرشید نے کہا کہ اگر ن لیگ کے ایم… Continue 23reading جیل میں ہونے کے باوجود نوازشریف ملکی سیاست میں سرگرم ،اپنے ہر رکن اسمبلی کو آزادی مارچ کیلئے کتنے کتنے بندے لانے کی ہدایت کردی؟حکومتی ایوانوں میں ہلچل

Page 32 of 116
1 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 116