پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پولیس پی ٹی آئی کے کنٹرول میں ہے میں خود کو غیرمحفوظ سمجھتا ہوں،مولانا فضل الرحمان

datetime 10  مارچ‬‮  2022

پولیس پی ٹی آئی کے کنٹرول میں ہے میں خود کو غیرمحفوظ سمجھتا ہوں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( آن لائن ) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پولیس پی ٹی آئی کے کنٹرول ہے میں خود کو غیرمحفوظ سمجھتا ہوں،ہمارے رضاکاروں کو پارلیمنٹ سے نکالا گیا تو یہ حکومت کی بدنیتی ہے، وہ اراکین کے خلاف کچھ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے،بدنیتی اور برے ارادے… Continue 23reading پولیس پی ٹی آئی کے کنٹرول میں ہے میں خود کو غیرمحفوظ سمجھتا ہوں،مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کی اپیل پر جے یو آئی کا ملک بھر میں احتجاج، سڑکیں بلاک کر دیں

datetime 10  مارچ‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان کی اپیل پر جے یو آئی کا ملک بھر میں احتجاج، سڑکیں بلاک کر دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اپیل پر کارکنوں نے ملک بھر میں اہم شاہرائیں بند کر دی ہیں جس سے ٹریفک جام ہو گیا۔ سکھر میں جے یو آئی کے کارکنان نے پنوں عاقل پر دھرنا دے دیا، جے یو آئی کارکنوں نے نواب شاہ… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کی اپیل پر جے یو آئی کا ملک بھر میں احتجاج، سڑکیں بلاک کر دیں

مولانا فضل الرحمان کا ملک گیر پہیہ جام کرنے کا حکم، سڑکیں اور کاروبار بند کروا دیں

datetime 10  مارچ‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان کا ملک گیر پہیہ جام کرنے کا حکم، سڑکیں اور کاروبار بند کروا دیں

اسلام آباد (این این آئی)مولانا فضل الرحمان نے ملک بھر میں پہیہ جام کرنے کا حکم دے دیا، سڑکیں اور کاروبار بھی بند کروانے کا حکم، جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن اور اس کے نتیجے میں جے یو آئی کے ارکان قومی اسمبلی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا ملک گیر پہیہ جام کرنے کا حکم، سڑکیں اور کاروبار بند کروا دیں

مولانا فضل الرحمان نے گرفتاری دینے کا اعلان کر دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان نے گرفتاری دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن اور اس کے نتیجے میں جے یو آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی گرفتاری پر حکومت کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے کہاہے کہ تمام جماعتوں کے کارکن اسلام آباد پہنچیں،ملک بھر میں احتجاج… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے گرفتاری دینے کا اعلان کر دیا

مولانا فضل الرحمان کا پولیس آپریشن اور جے یو آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی گرفتاری پر حکومت کیخلاف اعلان جنگ، سڑکیں جام کرنے کا حکم دے دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان کا پولیس آپریشن اور جے یو آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی گرفتاری پر حکومت کیخلاف اعلان جنگ، سڑکیں جام کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن اور اس کے نتیجے میں جے یو آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی گرفتاری پر حکومت کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے کہاہے کہ تمام جماعتوں کے کارکن اسلام آباد پہنچیں،ملک بھر میں احتجاج… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا پولیس آپریشن اور جے یو آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی گرفتاری پر حکومت کیخلاف اعلان جنگ، سڑکیں جام کرنے کا حکم دے دیا

ہم عمران خان کا وہ حال کریں گے جو اشرف غنی کا ہوا، لاس اینجلس سے لے کر ڈی چوک تک عمران خان کا کردار بدبودار ہے، مولانا فضل الرحمان پھٹ پڑے

datetime 10  مارچ‬‮  2022

ہم عمران خان کا وہ حال کریں گے جو اشرف غنی کا ہوا، لاس اینجلس سے لے کر ڈی چوک تک عمران خان کا کردار بدبودار ہے، مولانا فضل الرحمان پھٹ پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ، این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے بیٹے سمیت جمعیت علمائے اسلام (ف)میں شمولیت اختیار کرلی جبکہ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے اپنے گھر سے دنیا نے انکے خلاف عدم اعتماد کی آواز… Continue 23reading ہم عمران خان کا وہ حال کریں گے جو اشرف غنی کا ہوا، لاس اینجلس سے لے کر ڈی چوک تک عمران خان کا کردار بدبودار ہے، مولانا فضل الرحمان پھٹ پڑے

ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں،تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی ناکام نہیں لوٹیں گے،مولانا فضل الرحمان

datetime 6  مارچ‬‮  2022

ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں،تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی ناکام نہیں لوٹیں گے،مولانا فضل الرحمان

پشاور(آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چند روز میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کر رہے ہیں ،تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی ناکام نہیں لوٹیں گے،حکومت عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی۔ مولانا فضل الرحمان نے میڈیاسے گفتگو میں کہا کہ ہماری… Continue 23reading ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں،تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی ناکام نہیں لوٹیں گے،مولانا فضل الرحمان

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیٹے اور مولانا عبدالغفور حیدری کیلئے کیا مانگا؟ سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

datetime 5  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیٹے اور مولانا عبدالغفور حیدری کیلئے کیا مانگا؟ سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیٹے اور مولانا عبدالغفور حیدری کیلئے کیا مانگا، اس حوالے سے معروف صحافی رانا عظیم کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا فارمولا طے ہوا ہے فائنل نہیں ہوا، مولانا فضل الرحمان اپنے بیٹے کے لئے سپیکر شپ چاہ… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیٹے اور مولانا عبدالغفور حیدری کیلئے کیا مانگا؟ سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

اتنی محنت سے حاصل کیا گیا امن نااہل حکومت کے ہاتھوں پھر سے تباہ ہونے کی طرف جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان کا پشاور دھماکے پر ردعمل

datetime 4  مارچ‬‮  2022

اتنی محنت سے حاصل کیا گیا امن نااہل حکومت کے ہاتھوں پھر سے تباہ ہونے کی طرف جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان کا پشاور دھماکے پر ردعمل

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اتنی محنت سے حاصل کیا گیا امن اس نااہل حکومت کے ہاتھوں پھر سے تباہ ہونے کی طرف جارہا ہے۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمن نے پشاور دھماکے میں قیمتی جانوں… Continue 23reading اتنی محنت سے حاصل کیا گیا امن نااہل حکومت کے ہاتھوں پھر سے تباہ ہونے کی طرف جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان کا پشاور دھماکے پر ردعمل

Page 10 of 54
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 54