اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیٹے اور مولانا عبدالغفور حیدری کیلئے کیا مانگا، اس حوالے سے معروف صحافی رانا عظیم کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا فارمولا طے ہوا ہے فائنل نہیں ہوا، مولانا فضل الرحمان اپنے بیٹے کے لئے سپیکر شپ چاہ رہے ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے کہا ہے کہ جیسے ہی ہم عدم اعتماد لائیں گے اس کے فوری بعد سینٹ میں جائیں گے اور سینٹ میں عبدالغفور حیدری صاحب کو چیئرمین بنایا جائے۔ ذرائع کہتے ہیں کہ یہ بات مولانا صاحب کی طرف سے جا چکی ہے، انہوں نے کہاکہ وزیراعظم آپ کا، ڈپٹی سپیکر آپ کا، وفاق میں جو وزارتیں بنیں گے وہ اتحادیوں کو دیں گے لیکن ہمیں یہ دو عہدے لازمی دیں گے۔
تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیٹے اور مولانا عبدالغفور حیدری کیلئے کیا مانگا؟ سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































