ن لیگ نے مولانا فضل الرحمان کو بڑا جھٹکا دے دیا

14  مئی‬‮  2022

ن لیگ نے مولانا فضل الرحمان کو بڑا جھٹکا دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی (ف) کو مسلم لیگ (ن) نے خیبرپختونخوا کا گورنر کا عہدہ دینے سے معذرت کر لی ہے، اس بات کا دعویٰ 24 نیوز نے کیا ہے، رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی جماعت جے یو آئی (ف) صدر پاکستان اور گورنر خیبرپختونوا کے گورنر کے عہدوں کی… Continue 23reading ن لیگ نے مولانا فضل الرحمان کو بڑا جھٹکا دے دیا

عمران خان ہماری نقالی کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

12  مئی‬‮  2022

عمران خان ہماری نقالی کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

کراچی(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ادارے جب تک پی ٹی آئی کا سہارا بنیں تو سب ٹھیک، نہ بنیں تو تنقید، تبدیلی کے نام پر پچھلا الیکشن لڑنے کے والے اب آزادی کے نعرے لگارہے ہیں، آج عمران خان نئے بیانیہ کے ساتھ مارچ کررہا ہے، یہ ہے تبدیلی،… Continue 23reading عمران خان ہماری نقالی کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

جہاں فوج جانا چاہ رہی ہے ہم اس میں تعاون کرنے کو تیار ہیں،مولانا فضل الرحمان

12  مئی‬‮  2022

جہاں فوج جانا چاہ رہی ہے ہم اس میں تعاون کرنے کو تیار ہیں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم الیکشن میں اصلاحات چاہتے ہیں، اسی لیے چار سال تک الیکشن کیلئے تحریک چلائی ہے،قوم نقالوں سے ہوشیار رہے،کشمیر اور پاکستان کی تقسیم کی بات کرنے کی کوشش کرنے والوں کو قوم تسلیم نہیں کرے گی، کچھ… Continue 23reading جہاں فوج جانا چاہ رہی ہے ہم اس میں تعاون کرنے کو تیار ہیں،مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کو صدر بنایا جائے، جے یو آئی نے خواہش ظاہر کر دی

5  مئی‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان کو صدر بنایا جائے، جے یو آئی نے خواہش ظاہر کر دی

اسلام آباد(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ ان کی جماعت کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمان صدر مملکت بنیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالغفور حیدری نے کہاکہ ان کی جماعت کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو صدر بنایا جائے ، اتحادی جماعتوں کا… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کو صدر بنایا جائے، جے یو آئی نے خواہش ظاہر کر دی

ایک مسخرے کا دور تھا جو مک گیا، مولانا فضل الرحمان

10  اپریل‬‮  2022

ایک مسخرے کا دور تھا جو مک گیا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایک مسخرے کا دور تھا جو مک گیا۔ایک انٹرویومیں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو اقتدار کے بغیر گزارہ نہیں کرسکتے، تمام اقدامات جو یہ کر رہے ہیں آمرانہ ذہنیت کی عکاس… Continue 23reading ایک مسخرے کا دور تھا جو مک گیا، مولانا فضل الرحمان

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ہے توپارلیمنٹ کی پرانی پوزیشن بحال ہوجائے گی،مولانا فضل الرحمان

7  اپریل‬‮  2022

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ہے توپارلیمنٹ کی پرانی پوزیشن بحال ہوجائے گی،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آئین اور قانون کے تحت فیصلہ سازی کا ادارہ ہے،سپریم کورٹ ثالثی اور ذاتی اجتہاد کے تحت فیصلہ نہیں کیاکرتی۔ اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگرڈپٹی اسپیکر کی رولنگ… Continue 23reading ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ہے توپارلیمنٹ کی پرانی پوزیشن بحال ہوجائے گی،مولانا فضل الرحمان

عمران خان کس طرح وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھ کر کام کررہا ہے؟ مولانا فضل الرحمان کا جمعہ ”یوم تحفظ آئین پاکستان“کے طورپر منانے کااعلان

6  اپریل‬‮  2022

عمران خان کس طرح وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھ کر کام کررہا ہے؟ مولانا فضل الرحمان کا جمعہ ”یوم تحفظ آئین پاکستان“کے طورپر منانے کااعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جمعہ ”یوم تحفظ آئین پاکستان“کے طورپر منانے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کے اندر آئینی بحران پیدا کردیا ہے، تحریک انصاف کے نوجوانوں کو بھڑکایا جارہا ہے، آئمہ اور خطباء اپنے خطبوں میں عمران… Continue 23reading عمران خان کس طرح وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھ کر کام کررہا ہے؟ مولانا فضل الرحمان کا جمعہ ”یوم تحفظ آئین پاکستان“کے طورپر منانے کااعلان

ہمارا اٹل مطالبہ ہے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی جائے، مولانا فضل الرحمان

4  اپریل‬‮  2022

ہمارا اٹل مطالبہ ہے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی جائے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ ہمارا آخری اور اٹل مطالبہ ہے، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی جائے،عدالت کو اس آئینی خلاف ورزی پر فوری فیصلہ دے دنوں پر لٹکایا نہ جائے ،اسمبلی اجلاس کو تحلیل کر نا سازش ہے لیٹر… Continue 23reading ہمارا اٹل مطالبہ ہے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی جائے، مولانا فضل الرحمان

عمران خان ہارا نہیں ذلت اور رسوائی کے ساتھ بھاگا ہے، مولانا فضل الرحمان

3  اپریل‬‮  2022

عمران خان ہارا نہیں ذلت اور رسوائی کے ساتھ بھاگا ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان ہارا نہیں بلکہ انتہائی ذلت اور رسوائی کے ساتھ بھاگا ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد مسترد کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ… Continue 23reading عمران خان ہارا نہیں ذلت اور رسوائی کے ساتھ بھاگا ہے، مولانا فضل الرحمان