بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ن لیگ نے مولانا فضل الرحمان کو بڑا جھٹکا دے دیا

datetime 14  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی (ف) کو مسلم لیگ (ن) نے خیبرپختونخوا کا گورنر کا عہدہ دینے سے معذرت کر لی ہے، اس بات کا دعویٰ 24 نیوز نے کیا ہے، رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی جماعت جے یو آئی (ف) صدر پاکستان اور گورنر خیبرپختونوا کے گورنر کے عہدوں کی امیدوار تھی لیکن ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے گورنر کا عہدہ دینے سے معذرت کر لی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے گورنر کے پی کے عہدہ اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…