بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا کو موسم سرما کے ایک بڑے طوفان کا سامنا

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

امریکا کو موسم سرما کے ایک بڑے طوفان کا سامنا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے مختلف حصوں کو موسم سرما کے ایک بڑے طوفان کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان کے باعث امریکا کے شمالی میدانی علاقوں میں برفباری اور بارشیں ہو سکتی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لوزیانا، مسیسیپی اور ٹیکساس میں 24 گھنٹوں میں 18 ہوا کے بگولوں نے تباہی… Continue 23reading امریکا کو موسم سرما کے ایک بڑے طوفان کا سامنا

سعودی عرب میں 15 دن بعد موسم سرما کا آغاز اصل گرمیوں کے دن کتنے ہوتے ہیں؟ ماہرین موسمیات نے بتا دیا

datetime 6  جون‬‮  2021

سعودی عرب میں 15 دن بعد موسم سرما کا آغاز اصل گرمیوں کے دن کتنے ہوتے ہیں؟ ماہرین موسمیات نے بتا دیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں محکمہ موسمیات کے ماہرین نے بتایا ہے کہ مملکت میں 15 دن کے بعد موسم سرما شروع ہوگا جب کہ سعودی عرب کے علاقوں میں آنے والے دنوں کے دوران درجہ حرارت 30 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آب و ہوا اور موسم کے… Continue 23reading سعودی عرب میں 15 دن بعد موسم سرما کا آغاز اصل گرمیوں کے دن کتنے ہوتے ہیں؟ ماہرین موسمیات نے بتا دیا

سردی کی وجہ سے دل میں درد ، زیادہ پسینہ ، ہاتھ پیر سن ہو جائیں تو اس کا سے بچاو کیلئے کیا کریں؟ ماہرین نے احتیاطی تدابیر بتادیں

datetime 3  دسمبر‬‮  2019

سردی کی وجہ سے دل میں درد ، زیادہ پسینہ ، ہاتھ پیر سن ہو جائیں تو اس کا سے بچاو کیلئے کیا کریں؟ ماہرین نے احتیاطی تدابیر بتادیں

کراچی(این این آئی)موسمِ سرما میں عام بیماریوں کے ساتھ بعض دوسرے امراض میں بھی شدت آسکتی ہے، اس موسم میں عارضہ قلب کے مریضوں میں بھی سینے اور دل میں درد کی شکایت بڑھ سکتی ہے جس کی مختلف وجوہات ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سردیوں میں خون کی نالیاں کسی حد تک سکڑ یا تنگ… Continue 23reading سردی کی وجہ سے دل میں درد ، زیادہ پسینہ ، ہاتھ پیر سن ہو جائیں تو اس کا سے بچاو کیلئے کیا کریں؟ ماہرین نے احتیاطی تدابیر بتادیں

مری جانے کے خواہشمند سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

مری جانے کے خواہشمند سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

شیخوپورہ(این این آئی)موسم سرما کی بارشوں کا پہلا سلسلہ شروع ہوتے ہی پنجاب خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بادلوں نے بسیراکرلیا، سندھ اور بلوچستان میں بارش اورگرد آلود ہوائیں چلنے لگی، پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی، تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم سرما کے پہلے بارشوں کے سلسلے کے… Continue 23reading مری جانے کے خواہشمند سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

سردیوں میں کجھوراستعمال کرکے ان بیماریوں سے ہمیشہ کےلئے چھٹکارہ پائیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

سردیوں میں کجھوراستعمال کرکے ان بیماریوں سے ہمیشہ کےلئے چھٹکارہ پائیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)موسم سرما میں صحت کے حوالے سے اگرآپ مختلف مسائل مثلا نزلہ ، ٹھنڈ ، جوڑوں کے درد ، الرجی اور فلو کا شکار رہتے ہیں تو آپ کو لازمی طور کھجور کا استعمال کرنا چاہیے کیونکہ کھجور کو ریشے ، فولاد ، کیلشیئم ، وٹامن اور میگنیشیئم کا اچھا ذریعہ شمار کیا… Continue 23reading سردیوں میں کجھوراستعمال کرکے ان بیماریوں سے ہمیشہ کےلئے چھٹکارہ پائیں

اگرآپ کو’’زکام ‘‘ہے توفوری چھٹکارہ پانےکےلئے ان سادہ نسخوں میں سے ایک پرعمل کریں 

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

اگرآپ کو’’زکام ‘‘ہے توفوری چھٹکارہ پانےکےلئے ان سادہ نسخوں میں سے ایک پرعمل کریں 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)موسم سرمامیں سردی سے زکام کی بیماری جلدہی انسان پراثراندازہوجاتی ہے اگرآپ بھی زکام کاشکارہیں توان تین طریقوں میں سے ایک پرعمل کرکے فوری طورپرزکام سے چھٹکارہ پائیں ۔سائنسدانوں نے سردیوں میں زکام سے چھٹکار ہ پانے کیلئے 3 طریقے متعارف کرائے ہیں جوکہ درج ذیل ہیں ۔ سبز چائے کا استعمال : ۔ موسم سرمامیں میں چائے کا استعمال… Continue 23reading اگرآپ کو’’زکام ‘‘ہے توفوری چھٹکارہ پانےکےلئے ان سادہ نسخوں میں سے ایک پرعمل کریں 

موسم سرما کی بارش اور سردی میں اضافے کے بعد سرکاری ونجی اسکولوں میں ایک مرتبہ پھر چھٹیاں،دباؤ بڑھ گیا

datetime 14  جنوری‬‮  2017

موسم سرما کی بارش اور سردی میں اضافے کے بعد سرکاری ونجی اسکولوں میں ایک مرتبہ پھر چھٹیاں،دباؤ بڑھ گیا

کراچی(آئی این پی)موسم سرما کی بارش اور سردی میں اضافے کے بعد محکمہ تعلیم سندھ پر دباؤ بڑھ گیا ہے کہ وہ سرکاری ونجی اسکولوں میں ایک مرتبہ پھر چھٹیوں کا اعلان کریں،سردی بڑھنے کی وجہ سے بچوں کے بیمار ہونے کا خدشہ ہے،اس کی وجہ سے والدین اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ یہ چاہتے… Continue 23reading موسم سرما کی بارش اور سردی میں اضافے کے بعد سرکاری ونجی اسکولوں میں ایک مرتبہ پھر چھٹیاں،دباؤ بڑھ گیا

موسم سرما کی تعطیلات،سرکاری تعلیمی اداروں کے بعد نجی تعلیمی اداروں کیلئے بھی اعلان ہوگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

موسم سرما کی تعطیلات،سرکاری تعلیمی اداروں کے بعد نجی تعلیمی اداروں کیلئے بھی اعلان ہوگیا

لاہور ( این این آئی) تمام سرکاری سکول 25 دسمبر سے یکم جنوری تک بند رہیں گے ، نجی تعلیمی اداروں کو بھی پابند بنایا جائیگا،پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا ، 25دسمبر ست ایک ہفتہ چھٹیاں رہیں گی ۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق تعطیلات 25… Continue 23reading موسم سرما کی تعطیلات،سرکاری تعلیمی اداروں کے بعد نجی تعلیمی اداروں کیلئے بھی اعلان ہوگیا

پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ،مراسلہ جاری

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ،مراسلہ جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)موسم سرما کے باعث محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام اضلاع کے ای ڈی اوز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 25دسمبر سے31دسمبر تک ہوں گی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق یکم جنوری کو اتوار کا دن ہونے کے باعث ایک چھٹی اضافی ہوگی۔… Continue 23reading پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ،مراسلہ جاری

Page 1 of 2
1 2