منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

منی لانڈرنگ کیس ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

datetime 11  فروری‬‮  2020

منی لانڈرنگ کیس ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اخلاف حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل بنچ نے حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

منی لانڈرنگ کا الزام ثابت ، سعودی عرب میں گرفتار3 غیرملکیوں کو سخت سنا دی گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

منی لانڈرنگ کا الزام ثابت ، سعودی عرب میں گرفتار3 غیرملکیوں کو سخت سنا دی گئی

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب میں منی لانڈرنگ کیس میں تین غیر ملکیوں اورایک سعودی کو الزامات ثابت ہوجانے پر مجموعی طور پر 26 برس قید، 60 لاکھ ریال جرمانے، متعلقہ ادارے کے اکاونٹ میں موجود 20لاکھ ریال کی ضبطی کی سزا سنائی گئی ہے۔ قید کی مدت گزارنے کے بعد تارکین کی ملک… Continue 23reading منی لانڈرنگ کا الزام ثابت ، سعودی عرب میں گرفتار3 غیرملکیوں کو سخت سنا دی گئی

منی لانڈرنگ انکوائری،شہباز شریف مرکزی ملزم قرار لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

datetime 24  اگست‬‮  2019

منی لانڈرنگ انکوائری،شہباز شریف مرکزی ملزم قرار لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

لاہور(اے این این)منی لانڈرنگ انکوائری سے متعلق لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا،عدالت نے شہبازشریف منی لانڈرنگ انکوائری میں مرکزی ملزم قراردیدیا۔تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ انکوائری سے متعلق لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ شہبازشریف کو منی لانڈرنگ انکوائری میں مرکزی ملزم نامزد کردیا گیا ہے،ہائیکورٹ نے کہا کہ شہباز… Continue 23reading منی لانڈرنگ انکوائری،شہباز شریف مرکزی ملزم قرار لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

جعلی اکائونٹس کیس میں نئی پیشرفت آصف زرداری مشکل میں پڑ گئے

datetime 16  اگست‬‮  2019

جعلی اکائونٹس کیس میں نئی پیشرفت آصف زرداری مشکل میں پڑ گئے

اسلام آباد( این این آئی )سلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس کیس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو19اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا،جیل میں آصف زرداری کو اے کلاس دینے کی درخواست بھی دائر کر دی گئی۔جعلی اکائونٹس کیس کی سماعت احتساب… Continue 23reading جعلی اکائونٹس کیس میں نئی پیشرفت آصف زرداری مشکل میں پڑ گئے

شہباز شریف، حمزہ اور سلمان کی مشکلات میں مزید اضافہ ، چیئرمین نیب نے بڑے فیصلے کی منظوری دیدی

datetime 10  اگست‬‮  2019

شہباز شریف، حمزہ اور سلمان کی مشکلات میں مزید اضافہ ، چیئرمین نیب نے بڑے فیصلے کی منظوری دیدی

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وعدہ معاف گواہ بننے والے دوملزمان کوبیان ریکارڈ کرانے کے لیے جیل سے نیب کی تحویل میں دینے کی درخواست منظور کر لی۔نیب کی جانب سے ملزمان آفتاب محمود اور شاہد رفیق کا مجسٹریٹ کے سامنے بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید… Continue 23reading شہباز شریف، حمزہ اور سلمان کی مشکلات میں مزید اضافہ ، چیئرمین نیب نے بڑے فیصلے کی منظوری دیدی

آصف زرداری کو جیل بھجوانے میں ایان علی کا ہاتھ نکلا جعلی بینک اکائونٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل کے تہلکہ خیز انکشافات ، وعدہ معاف گواپ بننے کیلئے تیار ہو گئیں

datetime 18  جون‬‮  2019

آصف زرداری کو جیل بھجوانے میں ایان علی کا ہاتھ نکلا جعلی بینک اکائونٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل کے تہلکہ خیز انکشافات ، وعدہ معاف گواپ بننے کیلئے تیار ہو گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ نگار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایان علی نے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کیخلاف کئی انکشافات کر دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماڈل ایان علی جعلی بینک اکائونٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں آصف علی زرداری کیخلاف وعدہ… Continue 23reading آصف زرداری کو جیل بھجوانے میں ایان علی کا ہاتھ نکلا جعلی بینک اکائونٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل کے تہلکہ خیز انکشافات ، وعدہ معاف گواپ بننے کیلئے تیار ہو گئیں

منی لانڈرنگ کیس، متحدہ بانی کے خلاف ٹھوس شواہد حاصل

datetime 13  اپریل‬‮  2019

منی لانڈرنگ کیس، متحدہ بانی کے خلاف ٹھوس شواہد حاصل

کراچی (این این آئی)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ کے بانی کے خلاف ٹھوس شواہد حاصل کر لیے ہیں۔کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں ایم کیو ایم کی فلاحی تنظیم خدمتِ خلق فاونڈیشن کے نام پر منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس، متحدہ بانی کے خلاف ٹھوس شواہد حاصل

منی لانڈرنگ منتقلی کیس!عدالت نے زرداری اور فریال تالپور پر بجلیاں گرادیں،پیپلزپارٹی والوں کی تمام امیدوں پر پانی پھرگیا

datetime 19  مارچ‬‮  2019

منی لانڈرنگ منتقلی کیس!عدالت نے زرداری اور فریال تالپور پر بجلیاں گرادیں،پیپلزپارٹی والوں کی تمام امیدوں پر پانی پھرگیا

کراچی ( آن لائن) منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقلی کیخلاف آصف زرداری اور فریال تالپور کی فوری حکم امتناع سے متعلق اپیلیں مسترد کر دی گئی ہیں، سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت عظمیٰ نے کیس منتقلی کا حکم دیدیا اب کیا بچتا ہے۔ منگل کو منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقلی… Continue 23reading منی لانڈرنگ منتقلی کیس!عدالت نے زرداری اور فریال تالپور پر بجلیاں گرادیں،پیپلزپارٹی والوں کی تمام امیدوں پر پانی پھرگیا

منی لانڈرنگ کیس!آصف زرداری اور فریال تالپور نےاچانک ایسا قدم اٹھا لیا کہ ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2019

منی لانڈرنگ کیس!آصف زرداری اور فریال تالپور نےاچانک ایسا قدم اٹھا لیا کہ ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا

اسلا م آباد(آن لائن)سابق صدرآصف زرداری اوران کی ہمشیرہ فریال تالپورنے سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کی نظر ثا نی درخواست دائر کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق صدرآصف زرداری اوران کی ہمشیرہ فریال تالپورنے سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کی درخواست دائرکردی۔ ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس!آصف زرداری اور فریال تالپور نےاچانک ایسا قدم اٹھا لیا کہ ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا

Page 3 of 6
1 2 3 4 5 6