مفتاح اسماعیل نے استعفیٰ دے دیا

25  ستمبر‬‮  2022

مفتاح اسماعیل نے استعفیٰ دے دیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا، لندن میں پارٹی اجلاس ہوا جس میں مفتاح اسماعیل نے استعفی دیا اور کہا کہ وزارت آپ کی امانت تھی، آپ نے ہی وزیر بنایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ چار… Continue 23reading مفتاح اسماعیل نے استعفیٰ دے دیا

شہباز شریف کی 70رکنی وفاقی کابینہ وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل کا حیران کن ردعمل آگیا

18  ستمبر‬‮  2022

شہباز شریف کی 70رکنی وفاقی کابینہ وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل کا حیران کن ردعمل آگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ میں70لوگوں کی کابینہ کا دفاع نہیں کروں گا لیکن میں آپ کو یہ کہہ سکتا ہوں کہ میں تنخواہ نہیں لیتا ہوں۔اکتوبر سے ٹیرف کم ہوجائے گا بجلی سستی ہوجائے گی ، وفاقی وزیر خزانہ، ڈاکٹر… Continue 23reading شہباز شریف کی 70رکنی وفاقی کابینہ وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل کا حیران کن ردعمل آگیا

جو سبسڈی ہم دے رہے ہوتے ہیں اس سے امیر آدمی کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے،وزیر خزانہ

7  ستمبر‬‮  2022

جو سبسڈی ہم دے رہے ہوتے ہیں اس سے امیر آدمی کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے،وزیر خزانہ

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اعتراف کیا ہے کہ جو سبسڈی ہم دے رہے ہوتے ہیں اس سے امیر آدمی کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے،اکتوبر میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں کمی ہو گی البتہ ستمبر کا مہینہ مشکل ہے،ہماری حکومت بنی تو 44 ہزار ارب روپے کا قرض… Continue 23reading جو سبسڈی ہم دے رہے ہوتے ہیں اس سے امیر آدمی کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے،وزیر خزانہ

مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں کمی کب ہو گی؟ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خوشخبری سنادی

7  ستمبر‬‮  2022

مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں کمی کب ہو گی؟ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے مشکل فیصلے کرنا پڑے،اب معیشت درست سمت میں جارہی ہے، گروتھ لانا مشکل نہیں ہے لیکن مستحکم گروتھ ہونی چاہیے، اکتوبر میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں کمی ہو گی۔ بدھ کے روز ملکی… Continue 23reading مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں کمی کب ہو گی؟ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خوشخبری سنادی

قوم کو پرانے طور طریقے بدل کر اپنے وسائل میں رہنا ہوگا، مفتاح اسماعیل کی عوام کو تاکید

4  ستمبر‬‮  2022

قوم کو پرانے طور طریقے بدل کر اپنے وسائل میں رہنا ہوگا، مفتاح اسماعیل کی عوام کو تاکید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاع اسمٰعیل نے کہا ہے کہ ملک میں برسوں سے جاری بوم اینڈ بسٹ سائیکل (زیادہ شرح نمو اور پھر معاشی بحران) کو ختم کرنا چاہتا ہوں، ہمیں دہائیوں پرانے طور طریقوں کو بدلنا ہوگا تاکہ قوم کو اپنے وسائل میں رہنے کے سلسلے میں مدد دی جا… Continue 23reading قوم کو پرانے طور طریقے بدل کر اپنے وسائل میں رہنا ہوگا، مفتاح اسماعیل کی عوام کو تاکید

آئی ایم ایف سے بجلی کی قیمت کم نہ کرنے کا وعدہ سابقہ حکومت کا تھا، مفتاح اسماعیل

3  ستمبر‬‮  2022

آئی ایم ایف سے بجلی کی قیمت کم نہ کرنے کا وعدہ سابقہ حکومت کا تھا، مفتاح اسماعیل

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے کھانے پینے کی مہنگی ہونے والی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے لیے ڈیوٹی ختم کردی ہے، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید کم کرتے ہوئے آئندہ 2 ماہ کے دوران مہنگائی کو قابو کریں گے،شوکت ترین کی باتیں اب سمجھ… Continue 23reading آئی ایم ایف سے بجلی کی قیمت کم نہ کرنے کا وعدہ سابقہ حکومت کا تھا، مفتاح اسماعیل

ہمیں دنیا میں جاکر قرض مانگنے میں شرم آتی ہے، مفتاح اسماعیل

2  ستمبر‬‮  2022

ہمیں دنیا میں جاکر قرض مانگنے میں شرم آتی ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی( آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام کو سستی بجلی دینے کی نوید سنادی اور کہا کہ حکومت کے پاس 13 ماہ، میرے پاس شاید اتنا وقت نہیں،پا کستان میں کوئی بھی ٹیکس دینا نہیں چاہتا، ہر ملک سے پیسہ مانگ رہے ہیں ہمیں دنیا میں جاکر قرض مانگنے میں شرم آتی ہے،… Continue 23reading ہمیں دنیا میں جاکر قرض مانگنے میں شرم آتی ہے، مفتاح اسماعیل

آئی ایم ایف ڈیل کیلئے پوری دنیا نے پاکستان کو ووٹ دیا صرف بھارت اور پی ٹی آئی نے پاکستان کو پیسے دینے کی مخالفت کی مفتاح اسماعیل

30  اگست‬‮  2022

آئی ایم ایف ڈیل کیلئے پوری دنیا نے پاکستان کو ووٹ دیا صرف بھارت اور پی ٹی آئی نے پاکستان کو پیسے دینے کی مخالفت کی مفتاح اسماعیل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کیا عمران خان چاہتے ہیں کہ پاکستان دیوالیہ ہوجائے، کیا شوکت ترین چاہتے ہیں کہ پروگرام خراب ہوجائے؟ یہ اس کوجسٹی فائی کرتے ہیں، اسد عمر کو خاموش… Continue 23reading آئی ایم ایف ڈیل کیلئے پوری دنیا نے پاکستان کو ووٹ دیا صرف بھارت اور پی ٹی آئی نے پاکستان کو پیسے دینے کی مخالفت کی مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل نے بھارت سے تجارت کا عندیہ دیدیا

29  اگست‬‮  2022

مفتاح اسماعیل نے بھارت سے تجارت کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ حکومت لوگوں کی سہولت کیلئے بھارت سے سبزیاں و دیگر اشیائے خورونوش درامد کرنے پر غور کرسکتی ہے کیونکہ حالیہ سیلاب کی وجہ سے ملک بھر میں فصلیں تباہ ہو گئی ہیں۔ مفتاح اسمٰعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک سوال کے… Continue 23reading مفتاح اسماعیل نے بھارت سے تجارت کا عندیہ دیدیا