تحریک انصاف (ن) لیگ کے نقش قدم پر حکومت کا ایک اور موٹر وے بنانے کا اعلان کام کب شروع ہوگا؟وفاقی وزیر مراد سعید نے خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ کراچی حیدر آباد موٹر وے درست طریقے سے نہیں بنایاگیا ہے چترال دیر موٹر وے مارچ سے شروع ہوگی ، پانچ بڑے منصوبے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت شروع کررہے ہیں،یہ منصوبے سندھ ،بلوچستان جنوبی پنجاب کے ہیں۔ قومی اسمبلی میں… Continue 23reading تحریک انصاف (ن) لیگ کے نقش قدم پر حکومت کا ایک اور موٹر وے بنانے کا اعلان کام کب شروع ہوگا؟وفاقی وزیر مراد سعید نے خوشخبری سنا دی