ارشد شریف قتل کیس کے ثبوت 3 مقامات پر رکھے ہیں، مراد سعید کا دعویٰ
پشاور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مراد سعید نے چیئرمین پی ٹی آئی پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا حوصلہ دیکھا کہ گولیاں لگنے کے باوجود عوام کو ہاتھ ہلا کر جواب دیا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ارشد شریف… Continue 23reading ارشد شریف قتل کیس کے ثبوت 3 مقامات پر رکھے ہیں، مراد سعید کا دعویٰ