آصف علی زرداری نےاس کام کا 40ملین کمیشن لیا ، مراد سعید کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل ملز کے کنٹریکٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری نے 4کروڑ روپے کمیشن حاصل کیا۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کیپیٹل اچیلس نامی کتاب کے صفحہ نمبر 78 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آصف… Continue 23reading آصف علی زرداری نےاس کام کا 40ملین کمیشن لیا ، مراد سعید کا حیران کن دعویٰ