بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

موٹر ویز پر وارداتیں لیکن وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید غائب ، آئیں مل کر تلاش گمشدہ کے اشتہار کے ساتھ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کو ڈھونڈیں‎، سینئر صحافی کی شدید تنقید

datetime 11  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی ارشد وحید چودھری نے سانحے گجرہ پورا میں متاثر ہونے والی خاتون ہونے واقعے کو افسوسناک قرار دیا ہے ۔ انہوں نے موٹر وے واقعہ پر پی ٹی آئی کے متعلقہ وزیر مواصلات مراد سعید جو کہ قومی اسمبلی اور میڈیا پر اپوزیشن کے خلاف جلالی تقریروں کے ’ سپشلسٹ ‘ مانے جاتے ہیں ، وہ اس پر خاموش ہیں اور اب تک ان کی طرف سے اب تک ایک بیان بھی

جاری نہیں کیا گیاہے ۔اسی نقطے کو اٹھاتے ہوئے سینئر صحافی ارشد وحید چوہدری نے لکھا کہ ”موٹر ویز پر وارداتیں لیکن وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید غائب ، آئیں مل کر تلاش گمشدہ کے اشتہار کے ساتھ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کو ڈھونڈیں تاکہ ان سے ان کے زیر انتظام موٹرویز پر ہونے والی وارداتوں کا جواب لیا جا سکے ۔“صحافی نے اپنے ٹویٹ میں ” مراد سعید جواب دو “ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا ۔‎‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…