بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

محکمہ موسمیات نے کل سے 3روزہ گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی

datetime 22  اپریل‬‮  2021

محکمہ موسمیات نے کل سے 3روزہ گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کل سے 3 روزہ گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی جبکہ ہیٹ ویو کا امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے شہر میں گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کی ہے،جس کے مطابق جمعہ 23 اپریل سے اتوار 25 اپریل کے دوران شہر میں موسم… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے کل سے 3روزہ گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی

غیر متوقع بارشوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل بادل کون سے روزے تک بارش برساتے رہیں گے؟ محکمہ موسمیات نے طوفانی پیشگوئی بھی کردی

datetime 15  اپریل‬‮  2021

غیر متوقع بارشوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل بادل کون سے روزے تک بارش برساتے رہیں گے؟ محکمہ موسمیات نے طوفانی پیشگوئی بھی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک میں اگلے 4 سے 5 روز کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات ملک میں داخل ہونے والی مغربی ہوائوں کاسلسلہ ہفتے تک ملک میں مو جود رہے گا جس کے باعث اتوار… Continue 23reading غیر متوقع بارشوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل بادل کون سے روزے تک بارش برساتے رہیں گے؟ محکمہ موسمیات نے طوفانی پیشگوئی بھی کردی

کراچی میں پارہ41 ڈگری کو چھو گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2021

کراچی میں پارہ41 ڈگری کو چھو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی)شہر قائدکراچی چند دن کے بعد آج پھر شدید گرمی اور لو کی لپیٹ میں ہے، دوپہر 2 بجے پارہ 41 ڈگری کو چھو گیا، شہر میں کل بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہرقائد میں آج بھی موسم گرم اور خشک ہے۔ دوپہر… Continue 23reading کراچی میں پارہ41 ڈگری کو چھو گیا

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش گرمی سے نڈھا ل شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی

datetime 5  اپریل‬‮  2021

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش گرمی سے نڈھا ل شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی

اسلام آباد (اے پی پی،مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔… Continue 23reading تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش گرمی سے نڈھا ل شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی

ملک بھر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی، ژالہ باری کا بھی امکان

datetime 4  اپریل‬‮  2021

ملک بھر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی، ژالہ باری کا بھی امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتوار کی رات کو ملک میں داخل ہو گا اور بدھ تک موجود رہے گا، جس کے باعث اتوار رات سے… Continue 23reading ملک بھر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی، ژالہ باری کا بھی امکان

کراچی میں سورج آگ برسانے لگا 1947کے بعد درجہ حرارت 44 ڈگری کو چھو گیا آنیوالے دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات کی خطرناک پیشگوئی

datetime 3  اپریل‬‮  2021

کراچی میں سورج آگ برسانے لگا 1947کے بعد درجہ حرارت 44 ڈگری کو چھو گیا آنیوالے دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات کی خطرناک پیشگوئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )شہر قائدکراچی میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار،پارہ 44 ڈگری تک جا پہنچا ،محکمہ موسمیات کے مطابق شہر آج بھی بدترین گرمی کی لپیٹ میں ہے اور درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 5 فیصد ہے۔… Continue 23reading کراچی میں سورج آگ برسانے لگا 1947کے بعد درجہ حرارت 44 ڈگری کو چھو گیا آنیوالے دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات کی خطرناک پیشگوئی

درجہ حرارت41ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی دوسری ایڈوائزری جاری کردی

datetime 1  اپریل‬‮  2021

درجہ حرارت41ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی دوسری ایڈوائزری جاری کردی

کراچی، اسلام آباد(این این آئی، اے پی پی) محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے ہیٹ ویو کی دوسری ایڈوائزری جاری کردی ہے۔شہرقائد میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کوکراچی شہر کا درجہ حرارت 41 سے 42 ڈگری کے درمیان ریکارڈ کیاگیا جبکہ کل گرمی کا پارہ 39… Continue 23reading درجہ حرارت41ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی دوسری ایڈوائزری جاری کردی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2021

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد، کراچی  (اے پی پی ، این این آئی )آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق رات کے اوقات میں بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش کی بھی توقع ہے۔ رپورٹ کے… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

مغربی سسٹم رخصت ،ہوائوں کا رخ تبدیل محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو پیشگی خبردار کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2021

مغربی سسٹم رخصت ،ہوائوں کا رخ تبدیل محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو پیشگی خبردار کردیا

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری زائد رہنے کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ میں معمول کا اوسط درجہ حرارت 32.4 ڈگری رہا ہے جبکہ اب کراچی کا درجہ حرارت 36… Continue 23reading مغربی سسٹم رخصت ،ہوائوں کا رخ تبدیل محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو پیشگی خبردار کردیا

Page 18 of 94
1 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 94