fbpx
تازہ تر ین :

محمد عامر

محمد عامرکے ٹیم کو جوائن کرنے میں حائل پہلی رکاوٹ دور ہوگئی

  پیر‬‮ 27 جولائی‬‮ 2020  |  17:45
لاہور ( آن لائن  ) فاسٹ بولر محمد عامر کے ٹیم کو جوائن کرنے میں حائل پہلی رکاوٹ دور ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر کا پہلا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، بائیو اسکیور ایس او پیز کے تحت ٹیم کو جوائن کرنے سے پہلے ایک ٹیسٹ مزید منفی آنا لازمی ...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں محمد عامر کی بڑی چھلانگ، حیرت انگیز پوزیشن پر پہنچ گئے

  پیر‬‮ 20 جنوری‬‮ 2020  |  23:41
لاہور(این این آئی) آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں محمد عامر ایک درجہ ترقی کے بعد ساتویں نمبر پر آگئے۔آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بلے بازوں کی فہرست میں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار ہے، بھارتی کپتان ویرات کوہلی بدستور ...

محمد عامر نے بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں تاریخ رقم کردی

  منگل‬‮ 14 جنوری‬‮ 2020  |  15:54
ڈھاکہ( آن لائن )پاکستان کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز محمد عامر نے پیر کو بنگلہ دیش پریمیر لیگ (بی پی ایل) میں شاندار کارکردگی کے بعد تاریخ رقم کردی ہے۔فاسٹ بولر نے 6 وکٹیں لیں اور کھلنا ٹائیگرز کو راج شاہی رائلز کے خلاف 27 رنز سے فتح ...

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے اپنی اور بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی

  بدھ‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2019  |  15:05
لاہور (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے اپنی اور بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی۔محمد عامر نے اپنی بیٹی منشا کے ساتھ ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے بیٹی اْن کی گود میں بیٹھی باتیں کررہی ہے۔محمد عامر نے ویڈیو کے ساتھ لکھا ...

ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم نے اپنی تیسری پوزیشن مستحکم بنالی ، فاسٹ بولر محمد عامر ٹاپ 10 میں آگئے

  جمعہ‬‮ 4 اکتوبر‬‮ 2019  |  15:25
دبئی(این این آئی)ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم نے اپنی تیسری پوزیشن مستحکم بنالی ، فاسٹ بولر محمد عامر ٹاپ 10 میں آگئے۔سری لنکا سے دوسرے ون ڈے میں سنچری بنانے والے بابر اعظم نے بیٹنگ رینکنگ میں اپنی تیسری پوزیشن کو مستحکم کرلیا ،834 ریٹنگ پوائنٹس تک پہنچنے سے ...

برطانیہ کا بڑا سرپرائز،محمد عامرکی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی

  بدھ‬‮ 31 جولائی‬‮ 2019  |  15:50
لندن، لاہور( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر کو برطانیہ میں کھیلنے کے لئے پروفیشنل ویزہ مل گیا ہے جہاں وہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ایسیکس کی نمائندگی کر سکیں گے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ باولرانگلش کانٹی ٹیم ہیمپ شائر کے خلاف میدان میں اتریں گے جس ...

پاکستان کو ”دہشت گرد ملک“ کہنے والے کی تائید، کرکٹر محمد عامر نے ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا، نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

  منگل‬‮ 30 جولائی‬‮ 2019  |  0:43
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیاہے اس موقع پر یہ بھی کہا جا رہاہے کہ وہ برطانوی شہریت لینا چاہتے ہیں،جس پر ایک صحافی ساج صادق ...

محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 26 جولائی‬‮ 2019  |  15:47
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے روایتی فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لیے اعزاز تھا۔انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ...

عامر کو ٹی20 بلاسٹ کیلئے اب تک برطانیہ کا ویزہ جاری کیوں نہیں کیا گیا ؟ وجہ سامنے آگئی

  ہفتہ‬‮ 20 جولائی‬‮ 2019  |  15:50
اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے اسٹار فاسٹ باؤلر محمد عامر کو ابھی تک برطانیہ کا اسپورٹنگ ویزہ جاری نہیں کیا گیا جس کے سبب وہ ٹی20 بلاسٹ میں اپنی ٹیم کی ابتدائی میچز میں نمائندگی سے محروم ہوگئے۔انگلینڈ کی کاؤنٹی ٹیموں پر مشتمل ٹی20 بلاسٹ میں عامر ایسکس ...

انگلش ٹی ٹونٹی لیگ : ورک ویزا مسائل محمد عامر کی راہ میں حائل،بابر اعظم، فہیم اشرف، فخرزمان بھی لیگ میں ان ایکشن ہو نگے

  جمعہ‬‮ 19 جولائی‬‮ 2019  |  14:15
لاہور(آن لائن )ورک ویزا مسائل پیسرمحمد عامر کی راہ میں حائل ہو گیا، وہ انگلش ٹی ٹونٹی بلاسٹ لیگ کے افتتاحی میچ میں شریک نہیں ہوسکے۔انگلش ٹی ٹونٹی بلاسٹ لیگ میں شرکت کے لیے ورلڈکپ کے بعد انگلینڈ میں رکنے والے فاسٹ بالرمحمد عامر گزشتہ روز افتتاحی میچ میں ایسیکس ...

فارم اور فٹنس پر کام کرنے سے ردھم واپس آگیا ،اب بولنگ میں اضافے کیلئے پر امید ہوں، محمد عامر

  جمعہ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2019  |  17:05
لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہاہے کہ فارم اور فٹنس پر کام کرنے سے ردھم واپس آگیا اب بولنگ میں اضافے کے لیے پر امید ہوں۔ایک انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ گزشتہ 3،2 سال سے مسلسل کھیل رہا تھا، قدرے تھکاٹ کا ...

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر ورلڈ کپ کے بولنگ چارٹ میں ایک بار پھر سرفہرست ہوگئے

  پیر‬‮ 24 جون‬‮ 2019  |  16:20
لندن(این این آئی)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر ورلڈ کپ کے بولنگ چارٹ میں ایک بار پھر سرفہرست ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انھوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف 10 اوورز میں 49 رنز دیکر2 وکٹیں لیں، اسطرح حالیہ میگا ایونٹ میں ان کے شکاروں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 15 ہوگئی، ...

کھلاڑیوں کو برے القاب سے نہ پکاریں بلکہ ہمیں۔۔۔!!! بھارت سے شکست پر شدید تنقید کے بعد محمد عامرنے شائقین سے اہم اپیل کردی

  منگل‬‮ 18 جون‬‮ 2019  |  16:34
لندن( آن لائن )پاکستان ٹیم کی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد فاسٹ بائولر محمد عامر بھی ٹیم کے حق میں سامنے آگئے اور شائقین سے اہم درخواست بھی کر ڈالی۔ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں محمد عامر نے شائقین سے درخواست کہ وہ کھلاڑیوں کو برے القاب ...

پانچویں وکٹ لی تو میں والدہ کو یاد کر کے رو پڑا تھا،جنت میں بھی وہ میرے لیے دعا کر رہی ہونگی، محمد عامرجذباتی ہو گئے

  اتوار‬‮ 16 جون‬‮ 2019  |  15:37
مانچسٹر( آن لائن) پاکستان فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ میری والدہ جنت میں میرے لیے دعا کر رہی ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ میرے ہر میچ کے موقعہ پر بہت شوق سے ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر میرا میچ دیکھا کرتی تھیں اور میرے لیے ...

بھارت کیخلاف سو فیصد کارکردگی دکھائیں گے، محمد عامر

  ہفتہ‬‮ 15 جون‬‮ 2019  |  14:45
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامرنے سپورٹ کرنے پر پوری دنیا میں موجود شائقین سے اظہارتشکر کیا۔سوشل میڈیا پر محمد عامرنے لکھا کہ شائقین کی دعائیں اور ان کا سپورٹ کرنا ہمارے جذبے کے لئے ایندھن کی طرح ہے جو اس کو مزید بڑھا دیتا ہے۔پاک ...

5 وکٹیں لینے پر خوش ہوں، اگر میچ جیت جاتے تو زیادہ خوشی ہوتی، محمد عامر

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  16:20
اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہاہے کہ 5 وکٹیں لینے پر خوش ہوں، اگر میچ جیت جاتے تو زیادہ خوشی ہوتی۔ایک انٹرویو میں قومی فاسٹ بالر نے کہا کہ اس وکٹ پر بس ایریا ہٹ کرنے کی بات تھی، اب ہمیں ہر ...

قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے ایسے ریکارڈ بناڈ الے جووسیم اکرم کے پاس بھی نہیں ،بھارت کیلئے خطرہ بن گئے

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  13:10
ٹاؤنٹن (آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے ایسے ریکارڈ بناڈ الے جووسیم اکرم کے پاس بھی نہیں ہے ۔ محمد عامر نے آسٹریلیاکے خلاف اپنے ون ڈے کیریئر کی بہترین بائولنگ کرکے ورلڈ کپ میں کسی بھی ٹیسٹ کھیلنے والے ملک کے خلاف بہترین بائولنگ کرنے ...

محمد عامر نے اپنے کیرئیر کی بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی بیٹنگ کی دھجیاں اڑا دیں

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  18:38
ٹاؤنٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی باؤلر محمد عامر نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے کیرئیر کی بہترین باؤلنگ کی، محمد عامر نے پہلی بار 5 وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ ...

ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب آخر کار حقیقت میں بدلنے والا ہے، محمد عامر

  جمعہ‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:30
ناٹنگھم(این این آئی)فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ ان کا ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب آخر کار حقیقت میں بدلنے والا ہے۔ایک انٹرویومیں محمد عامر نے کہاکہ انہوں نے ورلڈ کپ کھیلنے کا جو خواب دیکھا تھا وہ آخر کار حقیقت میں بدلنے والا ہے۔ انھوں نے کہاکہ ...