fbpx
تازہ تر ین :

محمد عامر

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر ورلڈ کپ کے بولنگ چارٹ میں ایک بار پھر سرفہرست ہوگئے

  پیر‬‮ 24 جون‬‮ 2019  |  16:20
لندن(این این آئی)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر ورلڈ کپ کے بولنگ چارٹ میں ایک بار پھر سرفہرست ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انھوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف 10 اوورز میں 49 رنز دیکر2 وکٹیں لیں، اسطرح حالیہ میگا ایونٹ میں ان کے شکاروں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 15 ہوگئی، ...

کھلاڑیوں کو برے القاب سے نہ پکاریں بلکہ ہمیں۔۔۔!!! بھارت سے شکست پر شدید تنقید کے بعد محمد عامرنے شائقین سے اہم اپیل کردی

  منگل‬‮ 18 جون‬‮ 2019  |  16:34
لندن( آن لائن )پاکستان ٹیم کی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد فاسٹ بائولر محمد عامر بھی ٹیم کے حق میں سامنے آگئے اور شائقین سے اہم درخواست بھی کر ڈالی۔ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں محمد عامر نے شائقین سے درخواست کہ وہ کھلاڑیوں کو برے القاب ...

پانچویں وکٹ لی تو میں والدہ کو یاد کر کے رو پڑا تھا،جنت میں بھی وہ میرے لیے دعا کر رہی ہونگی، محمد عامرجذباتی ہو گئے

  اتوار‬‮ 16 جون‬‮ 2019  |  15:37
مانچسٹر( آن لائن) پاکستان فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ میری والدہ جنت میں میرے لیے دعا کر رہی ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ میرے ہر میچ کے موقعہ پر بہت شوق سے ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر میرا میچ دیکھا کرتی تھیں اور میرے لیے ...

بھارت کیخلاف سو فیصد کارکردگی دکھائیں گے، محمد عامر

  ہفتہ‬‮ 15 جون‬‮ 2019  |  14:45
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامرنے سپورٹ کرنے پر پوری دنیا میں موجود شائقین سے اظہارتشکر کیا۔سوشل میڈیا پر محمد عامرنے لکھا کہ شائقین کی دعائیں اور ان کا سپورٹ کرنا ہمارے جذبے کے لئے ایندھن کی طرح ہے جو اس کو مزید بڑھا دیتا ہے۔پاک ...

5 وکٹیں لینے پر خوش ہوں، اگر میچ جیت جاتے تو زیادہ خوشی ہوتی، محمد عامر

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  16:20
اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہاہے کہ 5 وکٹیں لینے پر خوش ہوں، اگر میچ جیت جاتے تو زیادہ خوشی ہوتی۔ایک انٹرویو میں قومی فاسٹ بالر نے کہا کہ اس وکٹ پر بس ایریا ہٹ کرنے کی بات تھی، اب ہمیں ہر ...

قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے ایسے ریکارڈ بناڈ الے جووسیم اکرم کے پاس بھی نہیں ،بھارت کیلئے خطرہ بن گئے

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  13:10
ٹاؤنٹن (آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے ایسے ریکارڈ بناڈ الے جووسیم اکرم کے پاس بھی نہیں ہے ۔ محمد عامر نے آسٹریلیاکے خلاف اپنے ون ڈے کیریئر کی بہترین بائولنگ کرکے ورلڈ کپ میں کسی بھی ٹیسٹ کھیلنے والے ملک کے خلاف بہترین بائولنگ کرنے ...

محمد عامر نے اپنے کیرئیر کی بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی بیٹنگ کی دھجیاں اڑا دیں

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  18:38
ٹاؤنٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی باؤلر محمد عامر نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے کیرئیر کی بہترین باؤلنگ کی، محمد عامر نے پہلی بار 5 وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ ...

ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب آخر کار حقیقت میں بدلنے والا ہے، محمد عامر

  جمعہ‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:30
ناٹنگھم(این این آئی)فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ ان کا ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب آخر کار حقیقت میں بدلنے والا ہے۔ایک انٹرویومیں محمد عامر نے کہاکہ انہوں نے ورلڈ کپ کھیلنے کا جو خواب دیکھا تھا وہ آخر کار حقیقت میں بدلنے والا ہے۔ انھوں نے کہاکہ ...

ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کو شدید دھچکا ،اہم کھلاڑی ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ سے باہر

  جمعرات‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:39
لندن (این این آئی)فاسٹ بولر محمد عامر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری چار میچز چکن پاکس میں مبتلا ہونے کے باعث نہیں کھیل سکے تھے اور اب ان کی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں بھی شرکت مشکوک ہوگئی ۔کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے ...

ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر محمد عامر خوشی سے نہال ،اپنے عزائم ظاہر کردئیے

  پیر‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:40
اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، سوفیصد پرفارم کر نے کی کوشش کرونگا ۔ورلڈ کپ اسکواڈ شمولیت پر اپنے ٹوئٹ میں محمد عامر نے کہاکہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا ...

آصف علی اور محمد عامر کو ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں؟حتمی فیصلہ کرلیاگیا

  جمعرات‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:49
لاہور( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کی ورلڈ کپ سکواڈ کے لیے مشاورت مکمل ہوگئی ہے اورسلیکٹرز نے جارح مزاج بلے باز آصف علی اور تجربہ کار فاسٹ بالر محمد عامر پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ...

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بایولرمحمد عامر خطرناک بیماری میں مبتلا،ٹیم کو چھوڑ کر لندن میں اپنے اہلِ خانہ کے پاس چلے گئے

  پیر‬‮ 13 مئی‬‮‬‮ 2019  |  21:28
لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر وائرل انفیکشن کا شکار ہوگئے، جس کے باعث ان کی ورلڈکپ اسکواڈ میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق محمد عامر پاکستان ٹیم کے ہمراہ اس وقت ٹیم کے دورہ انگلینڈ میں موجود ہیں، جہاں ...

ورلڈ کپ 2019سے باہر محمد عامرکا ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کیلئے نیک خواہشات کااظہار

  جمعہ‬‮ 19 اپریل‬‮ 2019  |  14:05
اسلام آباد (این این آئی) ورلڈ کپ 2019سے باہر محمد عامر نے ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کیلئے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشاء اللہ ٹرافی پاکستان آئے اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد عامر نے اپنی ٹوئٹ میں ...

فاسٹ بالر محمد عامر قومی ٹیم پربوجھ بن گئے،پیسر نے گزشتہ 12میچز میں اب تک کتنی وکٹیں لی ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

  ہفتہ‬‮ 23 مارچ‬‮ 2019  |  21:31
شارجہ( آن لائن )فاسٹ بالر محمد عامر قومی ٹیم پربوجھ بننے لگے،پیسر کی ناقص فارم سلیکشن کمیٹی کے لیے درد سر بننے لگی۔ 26سالہ محمد عامر نے اپنے گزشتہ12ون ڈے میچز میں 87اوورزمیں388رنز دے کر محض129.33کی اوسط سے محض3وکٹیں حاصل کیں، ا س دوران ان کا اکانومی ریٹ4.46 رہا،محمد عامر ...

والدہ کی وفات کے بعد محمدعامر پی ایس ایل کے باقی میچز کھلیں گے یا نہیں؟اعلان کردیا گیا

  جمعرات‬‮ 7 مارچ‬‮ 2019  |  15:00
کراچی(این این آئی)پاکستانی کرکٹر محمد عامر اگلے میچ سے قبل کراچی کنگز کے اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ سے قبل کراچی کنگز کے اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے، پیسر اپنی والدہ کی علالت ...

محمد عامر کراچی کنگز کے سکواڈ کو چھوڑ کر فوری طور پر وطن واپس روانہ،قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی

  پیر‬‮ 4 مارچ‬‮ 2019  |  22:12
ابو ظہبی( آن لائن ) کراچی کنگز کے فاسٹ باؤلر محمد عامر فوری طور پر وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ 26سالہ محمد عامر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی والد ہ کے سخت بیمار ہونے کی خبر دیتے ہوئے لکھا کہ ’’ میری والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ...

سرفراز احمد کا بولرز کے حوالے سے بیان ، محمد عامر کا حیران کن موقف سامنے آگیا،دل کی تمام باتیں کہہ ڈالیں

  ہفتہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2019  |  17:12
جوہانسبرگ( آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کپتان سرفراز احمد کے بولرز کے حوالے سے بیان پر تبصرہ کرنے سے معذرت کرلی۔فاسٹ بولر کہتے ہیں کہ کرکٹ ٹیم گیم ہے، ہمارا کام اپنے بیٹسمینوں کو سپورٹ کرنا ہے، جوہانسبرگ ٹیسٹ کے دوسرے روز کے پہلے ...

آسٹریلیا سے ٹیسٹ کے بعدٹی 20سیریز میں بھی محمد عامر کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  13:45
لاہور(اسپورٹس ڈیسک) محمد عامرکوآسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے بھی ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔یواے ای میں آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریزمکمل ہونے کے بعد 3ٹی ٹوئنٹی میچ 24سے 28اکتوبر تک کھیلے جائیں گے، انضمام الحق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے اسکواڈ کی تشکیل کیلیے مشاورت کا آغاز کردیا،ٹیسٹ ...

بنگلہ دیش کیخلاف اہم میچ میں محمد عامر ڈراپ،انکی جگہ کسے ٹیم میں شامل کیا جائیگا؟حیران کن نام سامنے آگیا

  بدھ‬‮ 26 ستمبر‬‮ 2018  |  10:28
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلسل خراب کارکردگی دکھانے والے فاسٹ بائولر محمد عامر کو بنگلہ دیش کے خلاف اہم میچ میں ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق پاکستانی ٹیم نے ان کی جگہ پہلی بار ٹورنامنٹ میں ایک اور لیفٹ آرم پیسر جنید خان کو کھلانے کا فیصلہ کیا ...