بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم وہ واحد ٹیم ہے جو 3 ان فٹ پلیئرز کے ساتھ کھیلنے گئی ہے، محمد عامر کی شدید تنقید

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)فاسٹ بولر محمد عامر نے کہاہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم وہ واحد ٹیم ہے جو 3 ان فٹ پلیئرز کے ساتھ کھیلنے گئی ہے۔ایک انٹرویو میں عامر نے کہا کہ شعیب ملک 20 سال پاکستان کے لیے کھیلنے کے باوجود آخری وقت تک یہ محسوس کرواتے رہے کہ میں موجود ہوں، میں ورلڈکپ کے لیے دستیاب ہوں لیکن ہم نئے لڑکوں کو دیکھ رہے تھے۔وہاب ریاض نے کہاکہ اگر شعیب ملک اپنی عمر 38 کے بجائے 28 لکھوالیں تو وہ ٹیم میں کھیل سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…