ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی

اسلام آباد(آن لائن) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان کا دورہ ایشیا ء ملتوی ہونے کے باعث دورہ پاکستان اور بھارت بھی ملتوی ہوگیا ہے۔محمد بن سلمان اب سیدھا انڈونیشیا کے شہر بالی جائینگے جہاں وہ جی 20 سمٹ میں شرکت کریں… Continue 23reading سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی

محمد بن سلمان کے روشن خیال اقدامات سعودی خواتین تیز رفتار ٹرینیں بھی چلائیں گی

datetime 7  اگست‬‮  2022

محمد بن سلمان کے روشن خیال اقدامات سعودی خواتین تیز رفتار ٹرینیں بھی چلائیں گی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی 31 خواتین نے تیز رفتار ٹرین چلانے کی تربیت کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق ان خواتین ڈرائیورز کو اب دوسرے مرحلے میں تجربہ کار ٹرین ڈرائیورز کے ساتھ 5 سے 6 ماہ تک ٹرین چلانا ہوگی۔ان خواتین نے 483 گھنٹوں پر مشتمل تھیوری… Continue 23reading محمد بن سلمان کے روشن خیال اقدامات سعودی خواتین تیز رفتار ٹرینیں بھی چلائیں گی

محمد بن سلمان کاتیل کی پیداوار بڑھانے سے انکار خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 17  جولائی  2022

محمد بن سلمان کاتیل کی پیداوار بڑھانے سے انکار خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

جدہ (این این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب 2027تک یومیہ بنیادوں پر تیل کی پیداواری صلاحیت 13ملین بیرل تک کرے گا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب کی موجودہ پیداواری صلاحیت 12ملین بیرل یومیہ ہے جس میں بتدریج اضافہ کیا جائیگا۔جدہ کانفرنس برائے امن و… Continue 23reading محمد بن سلمان کاتیل کی پیداوار بڑھانے سے انکار خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

حقیقی اسلام کی جانب لوٹنا نصب العین ہے، محمد بن سلمان

datetime 3  مارچ‬‮  2022

حقیقی اسلام کی جانب لوٹنا نصب العین ہے، محمد بن سلمان

ریاض ( آن لائن ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ حقیقی اور اصل اسلام کی جانب لوٹنا ہمارا نصب العین ہے، سعودی عرب میں اب کسی مذہبی نکتہ نظر کی اجارہ داری نہیں، سعودی عرب اور ایران پڑوسی ہیں، جدا نہیں ہو سکتے امید ہے ایران، سعودی عرب روشن… Continue 23reading حقیقی اسلام کی جانب لوٹنا نصب العین ہے، محمد بن سلمان

ولی عہد محمد بن سلمان نے باضابطہ طور پر بادشاہت کا منصب سنبھالنے سے قبل ہی مکمل طور پر اقتدار کی باگ ڈور سنبھال لی

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

ولی عہد محمد بن سلمان نے باضابطہ طور پر بادشاہت کا منصب سنبھالنے سے قبل ہی مکمل طور پر اقتدار کی باگ ڈور سنبھال لی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز کے علیل ہونے کے سبب ولی عہد محمد بن سلمان نے باضابطہ طور پر بادشاہت کا منصب سنبھالنے سے قبل ہی مکمل طور پر اقتدار کی باگ ڈور سنبھال لی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 86سالہ فرماں روا ان دنوں شدید بیمار ہیں اور… Continue 23reading ولی عہد محمد بن سلمان نے باضابطہ طور پر بادشاہت کا منصب سنبھالنے سے قبل ہی مکمل طور پر اقتدار کی باگ ڈور سنبھال لی

محمد بن سلمان نے شاہ عبداللہ کو قتل کرنے کی بات کی تھی ،سابق سعودی سکیورٹی عہدیدار کے ولی عہد پر سنگین الزامات

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021

محمد بن سلمان نے شاہ عبداللہ کو قتل کرنے کی بات کی تھی ،سابق سعودی سکیورٹی عہدیدار کے ولی عہد پر سنگین الزامات

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے ساتھ انسداد دہشت گردی کی مشترکہ کوششوں کی نگرانی میں مدد کرنے والے سابق سینئر سعودی سیکیورٹی عہدیدار نے ایک انٹریو میں الزام لگایاہے کہ ملک کے ولی عہد نے ان کے والد کے بادشاہ بننے سے قبل ایک بار اس وقت تخت پر براجمان بادشاہ کو قتل کرنے کی بات… Continue 23reading محمد بن سلمان نے شاہ عبداللہ کو قتل کرنے کی بات کی تھی ،سابق سعودی سکیورٹی عہدیدار کے ولی عہد پر سنگین الزامات

سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں پر بجلیاں گرادیں، سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان نے منصوبے پر عملدرآمد کا آغازکردیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں پر بجلیاں گرادیں، سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان نے منصوبے پر عملدرآمد کا آغازکردیا

الریاض (این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فروغ افرادی قوت پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔یاد رہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع اور فروغ افرادی قوت پروگرام کمیٹی کے سربراہ بھی ہیں۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ولی عہد نے بتایا کہ فروغ… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں پر بجلیاں گرادیں، سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان نے منصوبے پر عملدرآمد کا آغازکردیا

سعودی عرب میں شادی کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری، محمد بن سلمان نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 20  جولائی  2021

سعودی عرب میں شادی کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری، محمد بن سلمان نے بڑا حکم جاری کر دیا

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کے ولی محمد بن سلمان نے اپنے سماجی اور معاشی پروگرام سند کے تحت شادی کے خواہش مند جوڑوں کے لیے37 لاکھ 40 ہزار ریال بطور ”شادی گرانٹ“ مختص کرنے کا حکم دیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں ولی عہد کے کم آمدنی والے طبقے کے لیے سماجی،… Continue 23reading سعودی عرب میں شادی کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری، محمد بن سلمان نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد میں سعودی فرمانروا کے نام سے عالیشان مسجد بنانے کا فیصلہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے منظوری دیدی

datetime 8  مئی‬‮  2021

اسلام آباد میں سعودی فرمانروا کے نام سے عالیشان مسجد بنانے کا فیصلہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے منظوری دیدی

ریاض ( آن لائن )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں مسجد تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں تعمیر ہونے والی مسجد 80 کنال پر محیط ہوگی اور اس میں 12 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہوگی۔سعودی میڈیا نے یہ بھی بتایا… Continue 23reading اسلام آباد میں سعودی فرمانروا کے نام سے عالیشان مسجد بنانے کا فیصلہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے منظوری دیدی

Page 1 of 7
1 2 3 4 5 6 7