جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

خلیجی ممالک کے بحران کی اصل وجہ قطر کا امریکہ کے ساتھ کونسا تنازعہ ہے؟

datetime 12  جون‬‮  2017

خلیجی ممالک کے بحران کی اصل وجہ قطر کا امریکہ کے ساتھ کونسا تنازعہ ہے؟

دوحہ(این این آئی)خلیجی ممالک کے سفارتی بحران کی وجہ قطر اور امریکہ کے درمیان ایل این جی کی جنگ ہے۔ امریکا کا اصل ہدف ایل این جی کی ایشیائی اور لاطینی امریکا کی منڈیوں سے قطر کو بے دخل کرنا ہے۔اس وقت قطر دنیا میںایل این جی کی برآمد میں سرفہرست ہے جبکہ دوسرے نمبر… Continue 23reading خلیجی ممالک کے بحران کی اصل وجہ قطر کا امریکہ کے ساتھ کونسا تنازعہ ہے؟

’’سعودیہ کے تمام اقدامات دھرے کے دھرے رہ گئے ‘‘ ایرانی طیارے قطر پہنچ گئے

datetime 12  جون‬‮  2017

’’سعودیہ کے تمام اقدامات دھرے کے دھرے رہ گئے ‘‘ ایرانی طیارے قطر پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اشیائے خوردونوش سے بھرے پانچ ایرانی طیارے قطر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اشیائے خوردونوش کی اشیا سے بھرے پانچ طیارے قطر پہنچ گئے ہیں۔ طیاروں میں پھل اور سبزیاں موجود ہیں جبکہ ہر طیارے میں 90ٹن سامان موجود ہے۔ واضح رہے کہ خلیجی ممالک کی جانب سے قطر کی فضائی اور زمینی… Continue 23reading ’’سعودیہ کے تمام اقدامات دھرے کے دھرے رہ گئے ‘‘ ایرانی طیارے قطر پہنچ گئے

قطر اور سعودی عرب تنازعہ‘اگلے چوبیس گھنٹوں میں کیا ہو سکتا ہے؟جہاز اڑان کیلئے تیار

datetime 12  جون‬‮  2017

قطر اور سعودی عرب تنازعہ‘اگلے چوبیس گھنٹوں میں کیا ہو سکتا ہے؟جہاز اڑان کیلئے تیار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب اور قطر کے درمیان پیدا ہونے والی سنگین کشیدگی اور اختلافات اگلے 24سے48گھنٹوں میں حل ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے ،امیر کویت شیخ جابر الصباح کی کوششیں رنگ لانا شروع ہو گئیں ،امیر قطر اور سعودی عرب کی اہم شخصیت کو لانے کے لئے کویت میں جہاز تیاراور اڈان بھرنے کی… Continue 23reading قطر اور سعودی عرب تنازعہ‘اگلے چوبیس گھنٹوں میں کیا ہو سکتا ہے؟جہاز اڑان کیلئے تیار

اب سعودی عرب، یواے ای اور بحرین بڑے مالی نقصان کیلئے تیارہوجائیں،قطر کا سرپرائز،غیر متوقع قدم اُٹھالیا

datetime 12  جون‬‮  2017

اب سعودی عرب، یواے ای اور بحرین بڑے مالی نقصان کیلئے تیارہوجائیں،قطر کا سرپرائز،غیر متوقع قدم اُٹھالیا

دوحہ(آئی این پی)قطر نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کی طرف سے بندش کے فیصلے سے متاثر ہونے والوں کو ہرجانے کی ادائیگی کے لئے دعوی دائر کرنے کی تیاری شروع کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکومت سے منسلک قومی انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ علی بن دامیر المیری نے پریس کانفرنس سے… Continue 23reading اب سعودی عرب، یواے ای اور بحرین بڑے مالی نقصان کیلئے تیارہوجائیں،قطر کا سرپرائز،غیر متوقع قدم اُٹھالیا

ایران نے موقعے سے فائدہ اُٹھالیا،اہم چیز سے لدے پانچ طیارے قطر روانہ 

datetime 11  جون‬‮  2017

ایران نے موقعے سے فائدہ اُٹھالیا،اہم چیز سے لدے پانچ طیارے قطر روانہ 

تہران (آئی این پی )ایران نے قطر میں خوراک کی قلت کے پیشِ نظر کھانے سے لدے پانچ طیارے قطر روانہ کردیئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی قومی ایئر لائن نے کہاہے کہ حکومت نے قطر میں خوراک کی قلت کے پیشِ نظر کھانے سے لدے پانچ طیارے قطر روانہ کیے ہیں۔ایئر لائن… Continue 23reading ایران نے موقعے سے فائدہ اُٹھالیا،اہم چیز سے لدے پانچ طیارے قطر روانہ 

سعودی عرب،امارات اور قطر کے تنازعے میں بڑا بریک تھرو، کویت نے زبردست خبر سنادی

datetime 11  جون‬‮  2017

سعودی عرب،امارات اور قطر کے تنازعے میں بڑا بریک تھرو، کویت نے زبردست خبر سنادی

کویت سٹی(آئی این پی )کویت کے وزیر خارجہ شیخ صباح خالد الحمد الصباح نے باور کرایا ہے کہ خلیجی برادران کے درمیان بات چیت کے ذریعے قطر ، سعودی عرب ، امارات اور بحرین کے درمیان اختلافات کا حل ہونا اٹل ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی “ونا” کے مطابق کویتی وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ… Continue 23reading سعودی عرب،امارات اور قطر کے تنازعے میں بڑا بریک تھرو، کویت نے زبردست خبر سنادی

باتیں پاکستان کی ہوتی رہیں، کس اہم اسلامی ملک نے اپنی فوجیں قطر میں اتارنے کا معاہدہ کرلیا؟حیرت انگیزاعلان

datetime 11  جون‬‮  2017

باتیں پاکستان کی ہوتی رہیں، کس اہم اسلامی ملک نے اپنی فوجیں قطر میں اتارنے کا معاہدہ کرلیا؟حیرت انگیزاعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی قطرکے دفاع کےلئے اپنی فوج بھیجے گا،قطرمیں ترک افواج بھیجنے کی تصدیق ترکی کے صدرطیب اردوان نے کردی اورکہاکہ ترک فوج ناصرف قطرکادفاع کرے گی بلکہ قطری نوجوانوں کوفوجی تربیت بھی دی جائے گی ۔گزشتہ روزمیڈیارپورٹس کے مطابق ترکی کے ایوان صدرکے ترجما ن نے بتایاکہ صدر رجب طیب اردگان نے… Continue 23reading باتیں پاکستان کی ہوتی رہیں، کس اہم اسلامی ملک نے اپنی فوجیں قطر میں اتارنے کا معاہدہ کرلیا؟حیرت انگیزاعلان

سعودی عرب اور امارات کو تنازعہ مہنگا پڑ گیا،اہم اسلامی ملک کے جہاز بڑی تعداد میں قطر پہنچ گئے

datetime 11  جون‬‮  2017

سعودی عرب اور امارات کو تنازعہ مہنگا پڑ گیا،اہم اسلامی ملک کے جہاز بڑی تعداد میں قطر پہنچ گئے

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر اوردوسرے خلیجی ملکوں کےدرمیان حالات کشیدہ ہونے کے بعد ایران نے قطر میں انسانی امدادی آپریشن شروع کردیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کی جانب سے قطر کے سفارتی اور اقتصادی بائیکاٹ کے بعد ایران نے  دوحہ سے تعلقات بڑھانے شروع کردیئے ہیں اوراپنی فضائی سروسز بڑھا… Continue 23reading سعودی عرب اور امارات کو تنازعہ مہنگا پڑ گیا،اہم اسلامی ملک کے جہاز بڑی تعداد میں قطر پہنچ گئے

سعودی الزامات بے بنیادہیں،گھٹنے نہیں ٹیکیںگے، قطرکے صبر کا پیمانہ لبریز، جواب میں انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

datetime 11  جون‬‮  2017

سعودی الزامات بے بنیادہیں،گھٹنے نہیں ٹیکیںگے، قطرکے صبر کا پیمانہ لبریز، جواب میں انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

دوحہ(این این آئی)قطر نے سعودی عرب کی جانب سے دہشت گردی کی فہرست میں متعدد قطری شہریوں اور تنظیموں کو شامل کرنے کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے اسے ’بے بنیاد‘ قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کی جانب سے مشترکہ طور پر ’دہشت گردی کے… Continue 23reading سعودی الزامات بے بنیادہیں،گھٹنے نہیں ٹیکیںگے، قطرکے صبر کا پیمانہ لبریز، جواب میں انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

Page 16 of 22
1 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22