fbpx
تازہ تر ین :

فیڈرل بورڈ آف ریونیو

ایف اے ٹی ایف کی سخت شراط، اب رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی خرید و فروخت کی بھی نگرانی ہو گی، ایف بی آر کا اہم فیصلہ

  جمعرات‬‮ 27 فروری‬‮ 2020  |  0:43
اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ (اے ایم ایل) اور دہشت گردی کے لیے مالی مدد کی روک تھام (سی ٹی ایف) کے حوالے سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی تجاویز پر عملدرآمد کیلئے آئندہ چند ...

بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ایف بی آر کا ہنگامی ایکشن ، ٹیکس چوروں کی بڑی تعداد کا پتہ لگا لیا ، یہ کروڑ پتی افرادکون ہیں؟ جانئے

  جمعہ‬‮ 21 فروری‬‮ 2020  |  10:43
لاہور( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے لاہور میں سکول، کالجز اور یونیورسٹیوں کی 5لاکھ سے 30لاکھ روپے تک سالانہ فیسیں ادا کرنے والے غیر رجسٹرڈ 4900 افراد کا سراغ لگالیا ،ان افراد کے نام، قومی شناختی کارڈز اور گھروں کے ایڈریس حاصل کرلیے گئے جن سے پانچ ...

عروسی ملبوسات تیار کرنے والے ڈیزائنر بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

  جمعہ‬‮ 21 فروری‬‮ 2020  |  0:03
کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس آمدن میں اضافہ اور زائد آمدن والے شعبہ جات کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی غرض سے بیش قیمت عروسی ملبوسات تیار کرنے والے ڈیزائنرز کو بھی نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق بیش قیمت عروسی ملبوسات ...

ایف بی آر نے غیر رجسٹرڈ 4900 کروڑ پتیوں کا سراغ لگا لیا، دھماکہ خیز انکشاف

  جمعرات‬‮ 20 فروری‬‮ 2020  |  23:36
لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے لاہور میں سکول، کالجز اور یونیورسٹیوں کی 5لاکھ سے 30لاکھ روپے تک سالانہ فیسیں ادا کرنے والے غیر رجسٹرڈ 4900 افراد کا سراغ لگالیا،ان افراد کے نام، قومی شناختی کارڈز اور گھروں کے ایڈریس حاصل کرلیے گئے جن سے پانچ سال کے ...

ویلتھ و ری کنسیلیئشن اسٹیٹمنٹس جمع نہ کروانے والے ٹیکس دہندگان پر جرمانے کی شرح میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

  پیر‬‮ 16 دسمبر‬‮ 2019  |  23:25
کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیونے تمام فیلڈ فارمشنز کو حکومت کیلیے ٹیکس اکٹھا نہ کرنے والے ود ہولڈنگ ایجنٹس،ٹیکس چوری کے کیسوں میں چھاپہ مارنے والی ایف بی آر کی ٹیم کو دفاتر و عمارتوں اور کاروباری مقامات پر داخلے سے روکنے اور ریکارڈ تک رسا ئی نہ دینے ...

تاجروں کے ساتھ ہول سیل اور ریٹیل کاروبار پر سیلز ٹیکس رجسٹریشن کا مسئلہ طے،ایف بی آر نے اعلامیہ جاری کردیا

  ہفتہ‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2019  |  0:03
کراچی/لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس رجسٹریشن کا مسئلہ طے کر لیا گیا ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ہول سیل اور ریٹیل کاروبار پر سیلز ٹیکس رجسٹریشن کا مسئلہ طے کر لیا گیا ہے اور ...

نان فائلرز سے بھی آمدن کے ذرائع پوچھنے کافیصلہ،اب بینکوں سے  50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے والے بھی جواب دینگے،دھماکہ خیز فیصلے

  اتوار‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2019  |  20:55
کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے نان فائلرز کے گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ بینکوں میں بھاری رقوم کی لین دین کرنے والوں کا ڈیٹا اکھٹا کر نا شروع کر دیا گیا۔ یومیہ 50 ہزار سے زیادہ کیش نکلوانے والے بھی جواب دیں گے۔ذرائع کے مطابق ...

اثاثہ جات چھپانے والے ڈاکٹر بھی ایف بی آر کے نرغے میں آ گئے

  جمعرات‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  0:04
لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کروڑوں روپے کمانے کے باوجود اثاثہ جات چھپانے والے ڈاکٹروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے شادمان میں واقع نجی کلینک کے مالک ڈاکٹر آفتاب محسن کو 10کروڑ روپے کا شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ ایف بی آر نے ...

جائیدادوں کے لین دین میں چھپی دولت ڈھونڈنے کا فیصلہ،حکومت نے چین کی تجویز پر عملدرآمد کی تیاریاں شروع کردیں،وزارت دفاع،داخلہ کو اعتماد میں لے لیاگیا

  جمعہ‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  19:41
کراچی (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئندہ دوسال میں ملک گیر رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں غیرمنقولہ جائیدادوں کا سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔سروے کا مقصد غیرمنقولہ جائیدادوں کی خریدوفروخت میں چھپائی گئی دولت کا پتہ لگانا ہے۔ ایف بی آر سروے چینی تجویز پر شروع کررہا ہے جس ...

شناختی کارڈ کی شرط ختم،اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی،ایف بی آر اور تاجروں کے درمیان تنازعے کے خاتمے کا حل پیش کردیاگیا

  پیر‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  21:45
کراچی(این این آئی)سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے مال کی خریدوفرخت پر شناختی کارڈ دینے کی پابندی پر عمل درآمد میں ناکامی اور تاجروں کے ساتھ تنازعے کے خاتمے کا متبادل حل پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ شناختی کارڈ کے بغیر مال کی ...

 ٹیکس گزاروں کی سہولت کیلئے ایف بی آر کی اردو ویب سائٹ کا اجرا کردیا گیا،ٹیکس گزاروں کو آن  لائن معلومات فراہم ہوں گی

  جمعرات‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2019  |  23:21
اسلام آباد(آن لائن) ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی اردو ویب سائٹ کا اجرا کردیا گیا ہے۔ اردو ویب سائٹ کا افتتاح چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کیا۔ ایف بی  آر کی اردو ویب سائٹ ٹیکس گزاروں کو آن  لائن ...

  ایف بی آر نے خام لوہے پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں ایک ساتھ24ہزار روپے فی ٹن اضافہ کردیا، قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

  جمعہ‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2019  |  23:39
پشاور(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے خام لوہے پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 47ہزار روپے فی ٹن سے بڑھا کر 71ہزار روپے فی ٹن کردیا ہے جاری ہونے والے ایس آر او نمبر 992کے مطابق خام لوہے پر 71ہزار فی ٹن کے حساب سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی ہیں جبکہ اس ...