منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اثاثہ جات چھپانے والے ڈاکٹر بھی ایف بی آر کے نرغے میں آ گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کروڑوں روپے کمانے کے باوجود اثاثہ جات چھپانے والے ڈاکٹروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے شادمان میں واقع نجی کلینک کے مالک ڈاکٹر آفتاب محسن کو 10کروڑ روپے کا

شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ ایف بی آر نے ماہر امراض جگر ڈاکٹر آفتاب محسن کا 2014سے 2108ء کاانکم ٹیکس آڈٹ کر کے جواب طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر آفتاب محسن کے بنک اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی حاصل کرلی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…