پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

فیصل واوڈا نے توہین رسالتؐ کی،وہ مسلمان نہیں رہے ،دوبارہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوں،فتویٰ لگا دیاگیامبینہ الزام پر وضاحت کیلئے طلب 

datetime 4  مارچ‬‮  2019

فیصل واوڈا نے توہین رسالتؐ کی،وہ مسلمان نہیں رہے ،دوبارہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوں،فتویٰ لگا دیاگیامبینہ الزام پر وضاحت کیلئے طلب 

اسلام آباد (آن لائن) ڈپٹی سپیکر نے وفاقی وزیر پانی وسائل فیصل واوڈا کو توہین رسالت کے مبینہ الزام پر وضاحت کیلئے طلب کرلیا ہے۔ اپوزیشن نے الزام عائد کیا ہے کہ فیصل واڈا نے توہین رسالت کے مرتکب ہوئے ہیں اور مسلمان نہیں رہے اب انہیں دوبارہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونا پڑے گا۔… Continue 23reading فیصل واوڈا نے توہین رسالتؐ کی،وہ مسلمان نہیں رہے ،دوبارہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوں،فتویٰ لگا دیاگیامبینہ الزام پر وضاحت کیلئے طلب 

’’ میرے گھر میں گھس کر حملہ کرنیوالا بھارت آج ہمارے پیروں کے نیچے ‘‘ فیصل واوڈا نے تباہ شدہ بھارتی طیارے پر پاکستانی پرچم لہرادیا

datetime 28  فروری‬‮  2019

’’ میرے گھر میں گھس کر حملہ کرنیوالا بھارت آج ہمارے پیروں کے نیچے ‘‘ فیصل واوڈا نے تباہ شدہ بھارتی طیارے پر پاکستانی پرچم لہرادیا

کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئے اور پاکستانی پرچم اٹھائے لائن آف کنٹرول پر پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر فیصل واوڈا ایل او سی کے قریب پہنچ گئے، تباہ شدہ بھارتی طیارے پر پاکستانی جھنڈے کے ساتھ ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ویڈیوپیغام میں انہوں نے… Continue 23reading ’’ میرے گھر میں گھس کر حملہ کرنیوالا بھارت آج ہمارے پیروں کے نیچے ‘‘ فیصل واوڈا نے تباہ شدہ بھارتی طیارے پر پاکستانی پرچم لہرادیا

پانی روکنے کی دھمکی بھی پلوامہ واقعہ کی طرح بھارتی جاسوس کیس میں ناکامی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے، فیصل واوڈا

datetime 22  فروری‬‮  2019

پانی روکنے کی دھمکی بھی پلوامہ واقعہ کی طرح بھارتی جاسوس کیس میں ناکامی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل فیل واوڈا نے کہا ہے کہ پانی روکنے کی دھمکی بھی پلوامہ واقعہ کی طرح بھارتی جاسوس دہشتگرد کلبھوشن کیس میں ناکامی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے۔ جمعہ کو سوشل میڈیا پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیرآبی وسائل فیصل واڈا نے کہاکہ پانی… Continue 23reading پانی روکنے کی دھمکی بھی پلوامہ واقعہ کی طرح بھارتی جاسوس کیس میں ناکامی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے، فیصل واوڈا

’’5 ماہ میں 35 سال کا گند صاف نہیں کیا جاسکتا‘‘ فیصل واوڈا دل کی باتیں زبان پر لے آئے

datetime 10  فروری‬‮  2019

’’5 ماہ میں 35 سال کا گند صاف نہیں کیا جاسکتا‘‘ فیصل واوڈا دل کی باتیں زبان پر لے آئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ حکومت نے اقتدار میں آکر ایسے فیصلے کیے ہیں جو غیر معمولی تھے۔ایک انٹرویو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ 5 ماہ میں 35 سال کا گند صاف نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading ’’5 ماہ میں 35 سال کا گند صاف نہیں کیا جاسکتا‘‘ فیصل واوڈا دل کی باتیں زبان پر لے آئے

حمزہ شہباز اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر کہاں اور کیا کرنے گئے تھے؟ صحافیوں کے سوال پرجانتے ہیں فیصل واوڈا نے کیا جواب دیا

datetime 7  فروری‬‮  2019

حمزہ شہباز اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر کہاں اور کیا کرنے گئے تھے؟ صحافیوں کے سوال پرجانتے ہیں فیصل واوڈا نے کیا جواب دیا

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اب دیکھیں گے کہ علیم خان کو شہباز شریف جیسی سہولیات ملتی ہیں یا نہیں، عمران خان کے آنے سے ادارے آزاد ہوئے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ علیم خان کی گرفتاری پر حکومت کو کوئی پریشانی نہیں ہے، ان کے… Continue 23reading حمزہ شہباز اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر کہاں اور کیا کرنے گئے تھے؟ صحافیوں کے سوال پرجانتے ہیں فیصل واوڈا نے کیا جواب دیا

حمزہ شہباز 5 ہفتے پہلے گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر اندھیری رات میں ڈیل کی تلاش میں نکلے تھے،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 5  فروری‬‮  2019

حمزہ شہباز 5 ہفتے پہلے گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر اندھیری رات میں ڈیل کی تلاش میں نکلے تھے،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز 5 ہفتے پہلے گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر اندھیری رات میں ڈیل کی تلاش میں نکلے تھے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز کو جواب ملا کہ پرانے پاکستان میں وہ فیصلے کرسکتے… Continue 23reading حمزہ شہباز 5 ہفتے پہلے گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر اندھیری رات میں ڈیل کی تلاش میں نکلے تھے،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

پیپلز پارٹی اور ن لیگ جو کام 35 سالوں میں نہیں کر پائیں تحریک انصاف نے صرف 5مہینوں میں کرکے دکھا دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2019

پیپلز پارٹی اور ن لیگ جو کام 35 سالوں میں نہیں کر پائیں تحریک انصاف نے صرف 5مہینوں میں کرکے دکھا دیا

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ جو پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے گذشتہ 35 سالوں میں نہیں کیا وہ ہم نے 5 ماہ میں کر کے دکھا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کا سیاسی طور پر اہم کردار… Continue 23reading پیپلز پارٹی اور ن لیگ جو کام 35 سالوں میں نہیں کر پائیں تحریک انصاف نے صرف 5مہینوں میں کرکے دکھا دیا

26،26گاڑیوں کا پروٹوکول فیصل واوڈا نے عثمان بزدار کو کیا کام کرنے کامشورہ دیدیا؟

datetime 30  جنوری‬‮  2019

26،26گاڑیوں کا پروٹوکول فیصل واوڈا نے عثمان بزدار کو کیا کام کرنے کامشورہ دیدیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آبی وسائل کے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فون کر کے کہیں گے کہ جب وہ سفر کریں تو گردن گھما کر اپنے پروٹوکول کی گاڑیوں کو دیکھ لیا کریں۔نجی ٹی وی پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ وزیر… Continue 23reading 26،26گاڑیوں کا پروٹوکول فیصل واوڈا نے عثمان بزدار کو کیا کام کرنے کامشورہ دیدیا؟

مہمند ڈیم ہر حال میں بنے گا، اسے کوئی نہیں روک سکتا،کسی کا باپ بھی ہماری حکومت نہیں گراسکتا ،دوٹوک اعلان کردیاگیا

datetime 18  جنوری‬‮  2019

مہمند ڈیم ہر حال میں بنے گا، اسے کوئی نہیں روک سکتا،کسی کا باپ بھی ہماری حکومت نہیں گراسکتا ،دوٹوک اعلان کردیاگیا

کراچی(آن لائن) وفاقی وزیرآبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کسی کا باپ بھی ہماری حکومت نہیں گراسکتا جب کہ ہماراسندھ حکومت گرانے کا کوئی پروگرام نہیں ہے،اگر روٹی کپڑا مکان اورسب چیزیں ٹھیک ہوجائیں گے تو سیاست دفن ہوجائے گی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ جو بھی غیر… Continue 23reading مہمند ڈیم ہر حال میں بنے گا، اسے کوئی نہیں روک سکتا،کسی کا باپ بھی ہماری حکومت نہیں گراسکتا ،دوٹوک اعلان کردیاگیا

Page 17 of 23
1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23