fbpx
تازہ تر ین :

فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے ممبر قومی اسمبلی قادر مندوخیل کو تھپڑ ماردیا سینئر اینکرپرسن جاوید چوہدری کے پروگرام میں بات یہاں تک کیسے پہنچی؟ویڈیو وائرل ہوگئی

  جمعرات‬‮ 10 جون‬‮ 2021  |  10:54
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نجی ٹی وی پروگرام میں پیپلزپارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل کو تھپڑ جڑ دیا ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب سینئراینکرپرسن جاوید چوہدری کے پروگرام ''کل تک '' میں فردوس عاشق اعوان ، ...

فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی چلی گئی، معاون خصوصی نے ملبہ ن لیگ پر گرا دیا

  اتوار‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2021  |  22:00
فیصل آباد (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی فیصل آباد میں جاری پریس کانفرنس کے دوران بجلی چلی گئی اس حوالے سے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بجلی بند کرنے کے پیچھے بھی کوئی (ن)لیگی بیٹھا ہے، بجلی آن کریں یا آف، ہم ...

ہر غریب میرا دامن پکڑ کر سوال کرتا ہے مہنگائی کب کم ہوگی؟

  ہفتہ‬‮ 29 مئی‬‮‬‮ 2021  |  17:00
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہر غریب میرا دامن پکڑ کر سوال کرتا ہے کہ مہنگائی کب کم ہوگی۔سیالکوٹ سے جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ایک طرف اشرافیہ اوردوسری طرف ...

نواز شریف اگر ایٹمی دھماکہ نہ کرتے تو قوم ان کا دھماکہ کر دیتی

  جمعہ‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2021  |  20:47
لاہور(این این آئی) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ28مئی کے روز پاکستان مسلم ممالک میں سے پہلی ایٹمی قوت بنا، شاہی خاندان کے حواری اوردرباری ایٹمی دھماکوں کے حوالے سے بغلیں بجا رہے ہیں، وہ کسی اور کا کریڈٹ چرانے کی کوشش نہ ...

فردوس عاشق اعوان کی ویمن کرکٹرز کو کوچنگ کی پیشکش

  جمعرات‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2021  |  23:01
لاہور(آن لائن)معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عوامی مفاد کیلئے نظام کو بدلنے کے جو وعدے کئے تھے انہیں پورا کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تمام تر مشکلات کے باوجود قانون سازی اور عوامی مفاد سے جڑے ایجنڈے ...

فردوس عاشق اعوان نے وزیراعظم عمران خان کو اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کی شکایت لگا دی

  جمعرات‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2021  |  20:31
لاہور(مانیٹرنگ+ این این آئی) وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لاہور میں ملاقات کی۔ملاقات میں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے۔ فردوس عاشق اعوان نے وزیراعظم عمران خان کو اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے غیر پیشہ ورانہ رویہ کی ...

فردوس عاشق اعوان فواد چوہدری کے وزیر اطلاعات بننے پر ان کے خلاف پھٹ پڑیں

  ہفتہ‬‮ 17 اپریل‬‮ 2021  |  20:34
لاہور (آن لائن)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری وزارت اطلاعات کے لیے بے چین تھے اور اس مقصد کی خاطر بیانات دیتے رہے تھے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کی خواہش پوری ہوگئی اور وہ ...

آر او ،ن لیگ کو الیکشن جتوانے میں بالآخرکامیاب ہوئے تحریک انصاف نے ڈسکہ الیکشن ہارنے کا الزام آر او پر عائد کردیا

  اتوار‬‮ 11 اپریل‬‮ 2021  |  16:43
ا سلام آباد ( آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ڈسکہ میں تحریک انصاف کا مقابلہ جرائم پیشہ گروپس اور ریٹرننگ آفیسر سے بھی تھا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ (ن) لیگ ...

ڈسکہ والو زندہ باد،پرویز رشید کا ٹوئٹ فردوس عاشق اور شہباز گل بھی خاموش نہ رہے،ردعمل دیدیا

  اتوار‬‮ 11 اپریل‬‮ 2021  |  9:24
لاہور، ا سلام آباد ( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ ڈسکہ کی عوام کو بکسوں کی حفاظت کرنے پرخراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔اتوار کے روز اپنے ٹوئٹر پیغام میں پرویز رشید نے کہا کہ ڈسکہ کے عوام جمہوری تحریک کے وہ ...

کورونا کی تیسری لہر خطرناک پنجاب میں دسمبر تک کتنی ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا؟اعلان کر دیا گیا

  منگل‬‮ 23 مارچ‬‮ 2021  |  11:41
لاہور(اے پی پی)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہے ،پنجاب میں دسمبر تک 74لاکھ ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے،تین لاکھ 94ہزار افراد نے خود کو رجسٹرڈ کروایا جس میں سے 95ہزار 211افرادکو کرونا ویکسین لگ ...

دوسروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت فردوس عاشق اعوان نے کرونا ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر دیں

  پیر‬‮ 22 مارچ‬‮ 2021  |  8:45
لاہور (آن لائن، این این آئی) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب یاسر ہمایوں اور مشیر اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چہروں پرماسک نہ پہنے ،دونوں صوبائی وزراء کے عقب میں بیٹھے ہوئے ...

جعلی راجکماری اور مصنوعی ولی عہد اسلام آباد اور ماڈل ٹاؤن میں مجمع لگا کر کسی نئی سازش کا تانا بانا بن رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان کا دعویٰ

  اتوار‬‮ 7 مارچ‬‮ 2021  |  23:25
لاہور(این این آئی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ خواتین کے آئینی اور قانونی حقوق کی فراہمی یقینی بنارہے ہیں-خواتین کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے ہر ممکن مواقع فراہم کریں گے-ہماری عورت سماجی و ثقافتی اقدار کی ...

الیکشن کمیشن اپنے قواعد و ضوابط کسی امیدوار کی خواہش کے تابع کرے گا تو اگلے بلدیاتی انتخابات کا کیا ہو گا، فردوس عاشق اعوان نے حیرت انگیز بات کر دی

  جمعہ‬‮ 26 فروری‬‮ 2021  |  0:06
لاہور (آن لائن) جب بھی کوئی سیاسی بونا، سیاسی یتیم جھوٹ کا پرچار کرے گا، حکومت سچ سے عوام کو آگاہ کرے گی۔جھوٹی راجکماری اب پھولن دیوی کا روپ دھار کر ہر جگہ عوام میں نفرت پھیلا رہی ہے۔جعلی راج کماری نے الیکشن کمیشن اور قومی سلامتی کے اداروں کے ...

رانا ثناء اللہ کے خلاف کارروائی کے لئے فردوس عاشق اعوان کی پولیس کو ہدایات دینے کی ویڈیو کال وائرل

  جمعرات‬‮ 25 فروری‬‮ 2021  |  20:59
لاہور(مانیٹرنگ +آن لائن) تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ پولیس کو رانا ثناء اللہ کے خلاف ہدایات دے رہی ہیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ویڈیو میں وہ پنجابی میں کہہ رہی ہیں کہ رانا ثناء اللہ بچ ...

فردوس عاشق اعوان کی ایک بار پھر زبان پھسل گئی، تحریک انصاف کی جیت کو پیپلز پارٹی کی جیت قرار دے دیا

  ہفتہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2021  |  22:56
لاہور(آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی زبان پھر پھسل گئی۔میڈیا سے گفتگو کے دوران فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چیف الیکشن صاحب معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے این اے 75 کا رزلٹ فوری طور پر جاری کرے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا ...

احسن اقبال ،میاں جاوید لطیف ، عظمی بخاری اور عطاء تارڑ ساری رات آر او کے کمرے میں کیا کرتے رہے ،حکومت کے ہاتھ ثبوت لگ گئے، تہلکہ خیز انکشاف

  ہفتہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2021  |  21:21
لاہور (آن لائن) ن لیگ دوہرے معیار کا مظاہرہ کرتے ہوئے وزیر آباد کی فتح پر بغلیں بجارہی ہے جبکہ ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا الزام لگا رہی ہے - پی ٹی آئی نے کے پی کے میں برسراقتدار ہونے کے باوجود ضمنی انتخابات میں کہیں ظل سبحانی ...

”کشمالہ کو کیش مالا ”کہنا چاہئے۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے کشمالہ طارق کیخلاف قانون کے تحت کارروائی کرنے کی منظوری دیدی

  ہفتہ‬‮ 6 فروری‬‮ 2021  |  14:49
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کشمالہ طارق کے خلاف قانون کے تحت ایکشن کی منظوری دے دی ۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کشمالہ کو کیش مالا کہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کیش مالاکے حوالے سے حکومت نے ترجیحات ...

محمود اچکزئی خانہ جنگی پھیلانے کے مشن پر ہیں،لوگوں کو گودام لوٹنے کا مشورہ دینے والے کے ساتھی قومی خزانہ لوٹنے میں پہلے ہی بڑے ماہر ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

  منگل‬‮ 19 جنوری‬‮ 2021  |  23:03
لاہور( این این آئی )معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جب مریم نواز کے ابا جی الیکشن جیتتے تھے تو یہی الیکشن کمیشن راجکماری کو اچھا لگتا تھا،دراصل راجکماری میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو کی قائل ہیںجلسے میںقوم کے ...

کرپشن کے آقاؤں اور اولادوں کے دن گنے جا چکے قانون سے پنجہ آزمائی مہنگی پڑے گی، حیران کن انکشاف  

  جمعہ‬‮ 8 جنوری‬‮ 2021  |  19:57
اسلا م آبا د  (  آن  لائن ) وزیر اعلیٰ پنجا  ب کی معاون خصوصی  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپشن کے آقاؤں اور ان کی اولادوں کو قانون سے پنجہ آزمائی مہنگی پڑے گی، کرپٹ پی ڈی ایم ٹولہ سیاہ کرتوتوں سے اپنے منہ پر کالک مل ...