جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سیاسی انجینئرنگ کے نتائج ہوں گے، کچھ نہیں بچے گا، فرحت اللہ بابر

datetime 28  مئی‬‮  2023

سیاسی انجینئرنگ کے نتائج ہوں گے، کچھ نہیں بچے گا، فرحت اللہ بابر

ا سلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے خبردار کیا ہے کہ سیاسی انجینئرنگ کا نتیجہ بحران، پارٹی توڑنے اور کارکنوں کے چھوڑ جانے کا نتیجہ تباہی ہوگی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس سے جو خلا پیدا ہوگا وہ انتہاپسند پر کردیں گے، پھر کچھ نہیں بچے گا۔

ضمنی الیکشن میں انتخاب لڑنے بارے پیپلز پارٹی کا ن لیگ سے اختلاف سامنے آ گیا

datetime 20  جنوری‬‮  2023

ضمنی الیکشن میں انتخاب لڑنے بارے پیپلز پارٹی کا ن لیگ سے اختلاف سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کی خالی نشستوں پر انتخابات کے معاملے پر پی پی پارلیمنٹرینز کے سیکریٹری جنرل فرحت اللہ بابرنے کہا ہے کہ الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ پی ڈی ایم کا ہے، پیپلزپارٹی اس اتحاد کا حصہ نہیں، عمران خان کا تمام حلقوں سے خود الیکشن لڑنا اپنے امیدواروں پر… Continue 23reading ضمنی الیکشن میں انتخاب لڑنے بارے پیپلز پارٹی کا ن لیگ سے اختلاف سامنے آ گیا

ٹرانس جینڈر ایکٹ اسلامی قوانین سے متصادم نہیں،پیپلز پارٹی نے حمایت کر دی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

ٹرانس جینڈر ایکٹ اسلامی قوانین سے متصادم نہیں،پیپلز پارٹی نے حمایت کر دی

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینزکے سیکرٹری جنرل فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ٹرانس جینڈرز کے حقوق کیلئے انکے شانہ بشانہ کھڑی ہے، 2018ء کے ایکٹ کوغلط سمجھا گیا ہے،یہ ایکٹ اسلامی قوانین سے متصادم نہیں ہے،یہ کہنا کہ اس قانون کے نافذ العمل ہونے سے… Continue 23reading ٹرانس جینڈر ایکٹ اسلامی قوانین سے متصادم نہیں،پیپلز پارٹی نے حمایت کر دی

فرحت اللہ بابر کی پی ٹی آئی رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات کی مذمت

datetime 2  مئی‬‮  2022

فرحت اللہ بابر کی پی ٹی آئی رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات کی مذمت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے پی ٹی آئی رہنماؤں پرتوہین مذہب کے مقدمات کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں فرحت اللہ بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں پرتوہین مذہب کے مقدمات تشویش ناک ہیں، ماضی میں ہمیشہ مذہب کے بطور ہتھیار استعمال کی مذمت کی ہے،… Continue 23reading فرحت اللہ بابر کی پی ٹی آئی رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات کی مذمت

معرو ف سیاستدان کے پاس سینٹ الیکشن لڑنے کیلئے فیس کم پڑ گئی ، ساتھیوں نے چندہ کر کے پیسے پورے کئے

datetime 13  فروری‬‮  2021

معرو ف سیاستدان کے پاس سینٹ الیکشن لڑنے کیلئے فیس کم پڑ گئی ، ساتھیوں نے چندہ کر کے پیسے پورے کئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹ امیدوارفرحت اللہ بابر کے پاس الیکشن کی فیس کم پڑ گئی،پیپلز پارٹی ارکان نے چندہ کر کے پیسے پورے کئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنماء فرحت اللہ بابر ہفتہ کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کیلئے الیکشن کمیشن کے دفتر کاغذات نامزدگی جمع… Continue 23reading معرو ف سیاستدان کے پاس سینٹ الیکشن لڑنے کیلئے فیس کم پڑ گئی ، ساتھیوں نے چندہ کر کے پیسے پورے کئے

 تمام اکابرین نے متفقہ آئین دیا جسے سول ملٹری بیوروکریسی نے نہیں مانا، خدا کاواسطہ ہے اب یہ کام بند کردیں، پیپلز پارٹی نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2020

 تمام اکابرین نے متفقہ آئین دیا جسے سول ملٹری بیوروکریسی نے نہیں مانا، خدا کاواسطہ ہے اب یہ کام بند کردیں، پیپلز پارٹی نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کو عزت دو کا نعرہ سب سے بڑا مطالبہ ہے،اگر اس عہدہ نامہ کی پاسداری نہیں ہوگی تو وفاق نہیں رہ سکتا،آج آئین پر من و عن عمل نہیں ہورہا جس سے وفاق کو خطرہ… Continue 23reading  تمام اکابرین نے متفقہ آئین دیا جسے سول ملٹری بیوروکریسی نے نہیں مانا، خدا کاواسطہ ہے اب یہ کام بند کردیں، پیپلز پارٹی نے بڑا مطالبہ کر دیا

پارٹی قیادت نے آرمی ایکٹ میں ترامیم سے دستبرداری کا فیصلہ یکطرفہ کیا ،پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹرفرحت اللہ بابر کا انکشاف،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2020

پارٹی قیادت نے آرمی ایکٹ میں ترامیم سے دستبرداری کا فیصلہ یکطرفہ کیا ،پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹرفرحت اللہ بابر کا انکشاف،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد ( آن لائن )پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی ایکٹ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے دی گئیں ترامیم واپس لینے کا فیصلہ یکطرفہ تھا ،پارٹی قیادت نے ہمیں اعتماد میں لیا ہے نہ ہی کور کمیٹی کو آگاہ کیا گیا،یہ ایک درد ناک فیصلہ… Continue 23reading پارٹی قیادت نے آرمی ایکٹ میں ترامیم سے دستبرداری کا فیصلہ یکطرفہ کیا ،پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹرفرحت اللہ بابر کا انکشاف،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان میں 2ہزار پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا اعلان لیکن اب تک کتنے پاکستانیوں کو رہا کیا گیا؟حیران کن انکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2019

محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان میں 2ہزار پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا اعلان لیکن اب تک کتنے پاکستانیوں کو رہا کیا گیا؟حیران کن انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں قید 2000 پاکستانیوں میں سے صرف 200 کو رہائی دی گئی ہے جبکہ سعودی ولی عہد نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے موقع پر وعدہ کیا تھا کہ سعودی عرب میں قید… Continue 23reading محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان میں 2ہزار پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا اعلان لیکن اب تک کتنے پاکستانیوں کو رہا کیا گیا؟حیران کن انکشاف

پی ٹی آئی حکومت بھی ’پٹواری‘ہو گئی، ن لیگی حکومت کا کریڈٹ چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی،بیرون ملک رقم منتقلی کے 26ممالک کیساتھ معاہدےعمران خان نے نہیں اسحاق ڈار نےکب کئے ؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

پی ٹی آئی حکومت بھی ’پٹواری‘ہو گئی، ن لیگی حکومت کا کریڈٹ چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی،بیرون ملک رقم منتقلی کے 26ممالک کیساتھ معاہدےعمران خان نے نہیں اسحاق ڈار نےکب کئے ؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ر ہنما فرحت اﷲ بابر نے کہا ہے کہ 26ممالک کے ساتھ بیرون ملک رقم منتقلی کے معاہدے عمران خان نے نہیں 2016ء میں اسحاق ڈار نے کئے تھے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں فرحت اﷲ بابر نے کہا ہے کہ آخر کار 26ممالک کے ساتھ بیرون… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت بھی ’پٹواری‘ہو گئی، ن لیگی حکومت کا کریڈٹ چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی،بیرون ملک رقم منتقلی کے 26ممالک کیساتھ معاہدےعمران خان نے نہیں اسحاق ڈار نےکب کئے ؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

Page 1 of 3
1 2 3