توہین عدالت کیس میں عمران خان کی قسمت کا فیصلہ 10اگست کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس پر فیصلہ محفوظ، 10اگست کو سنائے جانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں چیئرمین تحریک انـصاف کے خلاف توہین عدالت کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے جسے سنانے کیلئے 10اگست کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ عمران خان کے وکیل نے الیکشن… Continue 23reading توہین عدالت کیس میں عمران خان کی قسمت کا فیصلہ 10اگست کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا