جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

توہین عدالت کیس میں عمران خان کی قسمت کا فیصلہ 10اگست کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 25  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس پر فیصلہ محفوظ، 10اگست کو سنائے جانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں چیئرمین تحریک انـصاف کے خلاف توہین عدالت کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے جسے سنانے کیلئے 10اگست کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ عمران خان کے وکیل نے

الیکشن کمیشن میں درخواست دی تھی کہ الیکشن کمیشن کے پاس کیس کی سماعت کا اختیار نہیں ۔واضح رہے کہ اگر فیصلہ عمران خان کے خلاف آیا تو اس سے نہ صرف پی ٹی آئی چیئرمین کیلئے آئندہ آنیوالے عام انتخابات میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے بلکہ سزا کی صورت میں نا اہلی کی تلوار بھی ان کے سر پر لٹک رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…