جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 24  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عمران خان کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان نے اعلان کیاہے کہ عمران خان کی منی ٹریل مکمل ہو چکی ہے اورتمام بینکنگ دستاویزات بھی موصول ہوگئی ہیں، اس سے قبل عمران خان نے اعتراف کیا تھا کہ ان کے پاس مکمل منی ٹریل نہیں ہے تاہم اب انہیں تمام ریکارڈ ملک گیا ہے

جس میں منی ٹریل کی تمام بینکنگ دستاویزات بھی شامل ہیں ،جس میں فلیٹ کی ادائیگی اور کاؤنٹی کی ادائیگیوں کا بینکنگ ریکارڈ ،کیری پیکر سیریز کی بینکنگ ٹریل بھی شامل ہے جسے اب عدالت کو فراہم کیاجائے گا،اس سلسلے میں اشتہارات سے آمدن کے بینکنگ لین دین سمیت تمام متعلقہ کاغذات عدالت کو دینے کیلئے وکلاء کے حوالے کر دیئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…