میں پاکستان کا ایجنٹ ، جسے کرپشن کرنی ہے وہ کسی دوسرے صوبے میں چلا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واضح اور دو ٹوک اعلان کر دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میں پاکستان کا ایجنٹ ہوں اورپاکستان کا ایجنٹ بن کر کام کروں گا، کرپشن بالکل برداشت نہیں کی جائے گی جسے کرپشن کرنی ہے وہ کسی دوسرے صوبے میں چلا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی نماز عید کے بعد یتیم بچوں سے ادارہ دارالشفقت میں ملاقات، بچوں میں تحائف تقسیم، دو ٹوک اعلان… Continue 23reading میں پاکستان کا ایجنٹ ، جسے کرپشن کرنی ہے وہ کسی دوسرے صوبے میں چلا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واضح اور دو ٹوک اعلان کر دیا