ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب کے متوقع کابینہ اراکین کے نام بھی سامنے آگئے،تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو بڑے عہدوں پر فائز کرنے کافیصلہ

datetime 19  اگست‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) پنجاب کے متوقع کابینہ اراکین کے نام بھی سامنے آگئے،تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو بڑے عہدوں پر فائز کرنے کافیصلہ،وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد سردار عثمان بزدار کی متوقع کابینہ کے اراکین کے نام بھی سامنے آنا شروع ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق

عثمان بزدار کی کابینہ میں میاں محمود الرشید ، عبدالعلیم خان ، میاں اسلم اقبال ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور فیاض الحسن چوہان شامل ہوں گے جبکہ سبطین خان ،اجمل چیمہ،،امیر محمد خان ، راجہ یاسر، حامد یار ہراج ،سردار محسن لغاری اور آصف نکئی کی شمولیت بھی زیر غور ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…