جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خبر، 2011ء کے بعد پہلی بارمسلسل چھٹے ماہ برآمدات میں بڑا اضافہ

datetime 1  اپریل‬‮  2021

پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خبر، 2011ء کے بعد پہلی بارمسلسل چھٹے ماہ برآمدات میں بڑا اضافہ

لاہور(این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ مارچ میں ملکی برآمدات 2 ارب 34 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رہیں، فروری کے مقابلے مارچ میں برآمدات 13.4 فیصد بڑھیں جبکہ 2011 کے بعد پہلی بار برآمدات مسلسل چھٹے ماہ بھی 2 ارب ڈالرز سے زائد رہیں۔اپنے ایک… Continue 23reading پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خبر، 2011ء کے بعد پہلی بارمسلسل چھٹے ماہ برآمدات میں بڑا اضافہ

پاکستان کی سروسز سیکٹر کی برآمدات سالانہ کتنے ارب ڈالر ہیں؟ ای کامرس نوجوانوں کو کیا فراہم کرے گی؟مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا دعویٰ

datetime 13  جنوری‬‮  2020

پاکستان کی سروسز سیکٹر کی برآمدات سالانہ کتنے ارب ڈالر ہیں؟ ای کامرس نوجوانوں کو کیا فراہم کرے گی؟مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہاہے کہ پاکستان ڈیجیٹائزیش کی جانب جارہا ہے تو ہمیں ای کامرس پہ فوکس کرنے کی ضرورت ہے، ای کامرس پالیسی نوجوانوں کو معیشت میں کردار ادا کرنے کے مواقع فراہم کریگی،ای کامرس پالیسی سے روزگار کے مواقع فراہم کریگا، پاکستان کی سروسز سیکٹر کی… Continue 23reading پاکستان کی سروسز سیکٹر کی برآمدات سالانہ کتنے ارب ڈالر ہیں؟ ای کامرس نوجوانوں کو کیا فراہم کرے گی؟مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا دعویٰ

پاکستان اسٹیل مل کی تیز رفتار بحالی کا فیصلہ،منصوبہ تیار، فوری طورپر عملدرآمد کی تیاریاں مکمل

datetime 4  جون‬‮  2019

پاکستان اسٹیل مل کی تیز رفتار بحالی کا فیصلہ،منصوبہ تیار، فوری طورپر عملدرآمد کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اسٹیل مل کی بحالی مشیر تجارت کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں اسٹیل مل کو لیز پر حاصل کرنے کی خواہش مند کمپنیوں کے حکام بھی شریک ہوئے۔ روسی چینی کمپینوں کے علاوہ پاکستانی کمپنیوں کے حکام نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر… Continue 23reading پاکستان اسٹیل مل کی تیز رفتار بحالی کا فیصلہ،منصوبہ تیار، فوری طورپر عملدرآمد کی تیاریاں مکمل

پاکستان اسٹیل مل کی تیز رفتار بحالی کافیصلہ،منصوبہ تیار، فوری طورپر عملدرآمد کی تیاریاں مکمل

datetime 31  مئی‬‮  2019

پاکستان اسٹیل مل کی تیز رفتار بحالی کافیصلہ،منصوبہ تیار، فوری طورپر عملدرآمد کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اسٹیل مل کی بحالی مشیر تجارت کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا۔ جمعہ کو ہونیوالے اجلاس میں اسٹیل مل کو لیز پر حاصل کرنے کی خواہش مند کمپنیوں کے حکام بھی شریک ہوئے۔ روسی چینی کمپینوں کے علاوہ پاکستانی کمپنیوں کے حکام نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس سے… Continue 23reading پاکستان اسٹیل مل کی تیز رفتار بحالی کافیصلہ،منصوبہ تیار، فوری طورپر عملدرآمد کی تیاریاں مکمل

پاکستان نے چین کو ڈیوٹی فری رسائی دینے کا مطالبہ مسترد کردیا، چین کو صرف کچھ اشیاء پر ڈیوٹی فری رسائی دینگے ،عبد الرزاق داؤد

datetime 16  اپریل‬‮  2019

پاکستان نے چین کو ڈیوٹی فری رسائی دینے کا مطالبہ مسترد کردیا، چین کو صرف کچھ اشیاء پر ڈیوٹی فری رسائی دینگے ،عبد الرزاق داؤد

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان نے چین کو ڈیوٹی فری رسائی دینے کا مطالبہ مسترد کردیا، چین کو صرف کچھ اشیاء پر ڈیوٹی فری رسائی دیں گے، چین پاکستان کو 313اشیاء پر ڈیوٹی فری رسائی دیگا، پاکستان اور چین کے درمیان آزاد… Continue 23reading پاکستان نے چین کو ڈیوٹی فری رسائی دینے کا مطالبہ مسترد کردیا، چین کو صرف کچھ اشیاء پر ڈیوٹی فری رسائی دینگے ،عبد الرزاق داؤد

ٹیکسٹائل انڈسٹری کو آگے لے کر جانے کیلئے اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے : عبد الرزاق داؤد

datetime 31  مارچ‬‮  2019

ٹیکسٹائل انڈسٹری کو آگے لے کر جانے کیلئے اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے : عبد الرزاق داؤد

لاہور(این این آئی )وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت ، ٹیکسٹائل عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو آگے لے کر جانے کیلئے اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے ،اس شعبے کو نظر انداز کیا جاتا رہا ہے جسکے باعث اس شعبے میں بے شمار مسائل نے جنم لیا ۔ وہ گزشتہ روز لاہور میں… Continue 23reading ٹیکسٹائل انڈسٹری کو آگے لے کر جانے کیلئے اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے : عبد الرزاق داؤد

وفاقی سیکرٹری تجارت کیلئے چار نام زیر غور ،وزیر اعظم کے مشیر کی سفارش پر تعیناتی ہو گی ‘تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 25  مارچ‬‮  2019

وفاقی سیکرٹری تجارت کیلئے چار نام زیر غور ،وزیر اعظم کے مشیر کی سفارش پر تعیناتی ہو گی ‘تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور( این این آئی)وفاقی سیکرٹری تجارت کیلئے چار نام زیر غور ہیں،وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد کی سفارش پر نیا سیکرٹری تجارت مقرر کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سیکرٹری تجارت کیلئے پاکستان ایڈ منسٹریٹو سروس کے چار افسران رابعہ جوہری، عامر اشرف… Continue 23reading وفاقی سیکرٹری تجارت کیلئے چار نام زیر غور ،وزیر اعظم کے مشیر کی سفارش پر تعیناتی ہو گی ‘تفصیلات منظر عام پر آگئیں

پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی بڑھانے کے بھارتی اقدام کے رد عمل میں جذباتی فیصلہ نہیں کرینگے‘ عبد الرزاق داؤد

datetime 26  فروری‬‮  2019

پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی بڑھانے کے بھارتی اقدام کے رد عمل میں جذباتی فیصلہ نہیں کرینگے‘ عبد الرزاق داؤد

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستانی مصنوعات پر 200فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کے رد عمل میں بھارتی حکومت کے طرز پر جواب نہیں دیں گے،بھارت سے مشینری اور خام مال آتا ہے اور ہم موجودہ حالات میں اپنی معیشت کو نقصان نہیں پہنچا… Continue 23reading پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی بڑھانے کے بھارتی اقدام کے رد عمل میں جذباتی فیصلہ نہیں کرینگے‘ عبد الرزاق داؤد

لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ، سعودی عرب نیشنل گرڈ کی ٹرانسمیشن لائنز کی اپ گریڈیشن میں بھی سرمایہ کاری کا خواہاں ،زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 17  فروری‬‮  2019

لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ، سعودی عرب نیشنل گرڈ کی ٹرانسمیشن لائنز کی اپ گریڈیشن میں بھی سرمایہ کاری کا خواہاں ،زبردست اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ سعودی عرب نیشنل گرڈ کی ٹرانسمیشن لائنز کی اپ گریڈیشن میں سرمایہ کاری کا خواہاں ہے، سعودی عرب متبادل توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کریگا، آئل ریفائنری گوادر میں لگائی جائیگی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے… Continue 23reading لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ، سعودی عرب نیشنل گرڈ کی ٹرانسمیشن لائنز کی اپ گریڈیشن میں بھی سرمایہ کاری کا خواہاں ،زبردست اعلان کردیاگیا

Page 1 of 2
1 2