جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عبداللہ عبداللہ نے بھارتی میڈیا کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

عبداللہ عبداللہ نے بھارتی میڈیا کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا

کابل،لندن( آن لائن ) افغانستان میں قومی مصالحتی کمیشن کے سابق سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے بھارتی میڈیا کے ایک اور پروپگنڈے کو بے نقاب کرتے ہوئے اپنی گرفتاری کی خبر کو افواہ قرار دے دیا۔قومی مصالحتی کمیشن کے سابق سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ… Continue 23reading عبداللہ عبداللہ نے بھارتی میڈیا کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا

”سابق صدراشرف غنی عوام کوبرے حال میں چھوڑ کرچلے گئے، اللہ تعالی اشرف غنی کامحاسبہ کریگا” سربراہ افغان مصالحتی کونسل عبداللہ عبداللہ

datetime 16  اگست‬‮  2021

”سابق صدراشرف غنی عوام کوبرے حال میں چھوڑ کرچلے گئے، اللہ تعالی اشرف غنی کامحاسبہ کریگا” سربراہ افغان مصالحتی کونسل عبداللہ عبداللہ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) سربراہ افغان مصالحتی کونسل عبداللہ عبداللہ نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ”سابق صدراشرف غنی عوام کوبرے حال میں چھوڑکرچلے گئے، اللہ تعالی اشرف غنی کامحاسبہ کریگا”سوشل میڈیا پر پشتو زبان میںان کا یہ ویڈیو پیغام تیزی سے وائرل ہورہا ہے ، دوسری جانب افغان مصالحتی کونسل… Continue 23reading ”سابق صدراشرف غنی عوام کوبرے حال میں چھوڑ کرچلے گئے، اللہ تعالی اشرف غنی کامحاسبہ کریگا” سربراہ افغان مصالحتی کونسل عبداللہ عبداللہ

سابق صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر چلے گئے، طالبان یہ کام کریں، عبداللہ عبداللہ نے ویڈیو پیغام جاری کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2021

سابق صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر چلے گئے، طالبان یہ کام کریں، عبداللہ عبداللہ نے ویڈیو پیغام جاری کردیا

کابل (مانیٹرنگ،آن لائن) طالبان کی جانب سے کابل کے گھیراؤکے بعد افغان صدر اشرف غنی استعفیٰ دیکر افغانستان چھوڑ گئے۔افغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے ایک ویڈیو بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ افغان صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر… Continue 23reading سابق صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر چلے گئے، طالبان یہ کام کریں، عبداللہ عبداللہ نے ویڈیو پیغام جاری کردیا

اشرف غنی کی تقریب حلف برداری کے دوران دھماکے ،ہر طرف بھگدڑ مچ گئی

datetime 9  مارچ‬‮  2020

اشرف غنی کی تقریب حلف برداری کے دوران دھماکے ،ہر طرف بھگدڑ مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کابل میں ایک ہی وقت میں اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے صدر کا حلف اٹھالیا، اشرف غنی نے صدارتی محل میں حلف اٹھایا جبکہ عبداللہ عبداللہ نے ان کی جیت تسلیم کرنے سے انکار کردیا اور سپیدار محل میں ایک الگ تقریب میں انہوں نے بھی حلف اٹھالیا، اشرف غنی کی تقریب… Continue 23reading اشرف غنی کی تقریب حلف برداری کے دوران دھماکے ،ہر طرف بھگدڑ مچ گئی

افغان صدر بننے کیلئے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں تنازع ،دونوں نے صدر بننے کی ضد میںکیا کام شروع کردیا؟ حلف برداری کی تقریب تاخیر کا شکار ہو گئی

datetime 9  مارچ‬‮  2020

افغان صدر بننے کیلئے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں تنازع ،دونوں نے صدر بننے کی ضد میںکیا کام شروع کردیا؟ حلف برداری کی تقریب تاخیر کا شکار ہو گئی

کابل ( آن لائن ) افغان صدر بننے کی دوڑ میں صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ میں تنازع شروع ہو گیا۔افغان صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے صدر بننے کی ضد میں حلف لینے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ جس کی وجہ سے افغان صدر اشرف غنی کی حلف برداری کی… Continue 23reading افغان صدر بننے کیلئے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں تنازع ،دونوں نے صدر بننے کی ضد میںکیا کام شروع کردیا؟ حلف برداری کی تقریب تاخیر کا شکار ہو گئی

افغان صدارتی انتخاب،حتمی نتیجہ آنے سے قبل ہی اہم صدارتی امیدوار نے جیت کا اعلان کردیا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

افغان صدارتی انتخاب،حتمی نتیجہ آنے سے قبل ہی اہم صدارتی امیدوار نے جیت کا اعلان کردیا، حیرت انگیز صورتحال

برسلز /کابل(این این آئی)افغانستان میں صدارتی انتخاب کے بعد نتائج کے باقاعدہ اعلان سے قبل صدر اشرف غنی کے بعد چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے بھی کامیابی کا دعوی کردیاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کابل میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ انہیں اشرف غنی پر برتری… Continue 23reading افغان صدارتی انتخاب،حتمی نتیجہ آنے سے قبل ہی اہم صدارتی امیدوار نے جیت کا اعلان کردیا، حیرت انگیز صورتحال

طالبان شدت پسندوں سے روابط ختم کردیں تو امن ممکن ہے : عبداللہ عبداللہ

datetime 14  مارچ‬‮  2019

طالبان شدت پسندوں سے روابط ختم کردیں تو امن ممکن ہے : عبداللہ عبداللہ

کابل(این این آئی) افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہاہے کہ قطر میں امریکا اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات کے نتیجے میں ہونے والے معاہدے کی خبریں اگر درست ہیں تو افغانستان کے آدھے مسائل حل ہوجائیں گے اور امید ہے کہ ایسا ہی ہو۔ملک میں امن ممکن ہے۔ اگر طالبان دیگر شدت پسندوں… Continue 23reading طالبان شدت پسندوں سے روابط ختم کردیں تو امن ممکن ہے : عبداللہ عبداللہ

امریکہ طالبان مذاکرات۔۔۔افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا، افغانستان سے بڑی خبر آگئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکہ طالبان مذاکرات۔۔۔افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا، افغانستان سے بڑی خبر آگئی

پیرس(نیوز ڈیسک) افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے فرانسیسی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا کہ امریکا کی امن عمل کے لیے حالیہ کوششوں کے باوجود ابھی تک افغان طالبان نے ایسا کوئی اشارہ نہیں دیا جس سے ظاہر ہوتا ہو کہ طالبان ملک میں 17… Continue 23reading امریکہ طالبان مذاکرات۔۔۔افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا، افغانستان سے بڑی خبر آگئی

افغان حکومت طالبان کیساتھ امن مذاکرات کیلیے پر عزم ہے ، عبداللہ عبداللہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

افغان حکومت طالبان کیساتھ امن مذاکرات کیلیے پر عزم ہے ، عبداللہ عبداللہ

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک )افغانستان کے چیف ایگزیکیوٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کیلیے پر عزم ہے، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلیے حکومت ہر ممکنہ کوشش کی جائے گی، عالمی برادری دہشتگردی کے پشت پناہوں کے خلاف صف آرا ہو جائے، اسلحہ پھینکنے والوں کو افغان شہریوں… Continue 23reading افغان حکومت طالبان کیساتھ امن مذاکرات کیلیے پر عزم ہے ، عبداللہ عبداللہ

Page 1 of 3
1 2 3