ذہنی سکون کیلئے5 وقت نماز پڑھتی اور سورہ رحمن کی تلاوت سنتی ہوں’اداکارہ عائشہ عمرنے اپنے مداحوں کو بتا دیا
کراچی (این این آئی)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ ذہنی سکون کے لیے وہ باقاعدگی سے پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہیں اور سورہ رحمٰن کی تلاوت سنتی ہیں۔اداکارہ نے بتایا کہ دن بھر ویسے تو وہ بہت سے کام کرتی ہیں لیکن ذہنی صحت… Continue 23reading ذہنی سکون کیلئے5 وقت نماز پڑھتی اور سورہ رحمن کی تلاوت سنتی ہوں’اداکارہ عائشہ عمرنے اپنے مداحوں کو بتا دیا