منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

اداکارہ عائشہ عمر کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف پھٹ پڑیں

datetime 13  جولائی  2020 |

لاہور( این این آئی)اداکارہ عائشہ عمر کراچی میں ہونے والی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف پھٹ پڑیں ۔ عائشہ عمر نے کہا کہ ہر سال کراچی میں موسم گرما میں گھنٹوں لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے جس سے تین کروڑ آبادی والے بڑے شہرمیں شدید بے چینی اور اضطراب کی کیفیت پائی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنی قیمتیں تو بڑھا دیتی ہے

لیکن موسم گرما میں طلب کے مطابق بجلی کی رسد پوری نہیں کر سکتی بلکہ دو سے تین گنا زائد بل بھجوائے جاتے ہیں۔ا نہوں نے کہا کہ جس ملک میں بجلی کی طلب کو پورا نہ کیا جا سکے وہ کیا ترقی کرے گا اور ویسے بھی کراچی معیشت کا حب ہے اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ہر طرح کی صنعتیں زوال کا شکار ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…