پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

2نومبرکااحتجاج،طاہرالقادری کی شرکت ،شیخ رشید نے وضاحت کردی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

2نومبرکااحتجاج،طاہرالقادری کی شرکت ،شیخ رشید نے وضاحت کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ میں عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری سے رابطے میں ہوں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ میں عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری سے رابطے میں ہوں۔انہوں نے کہاہے کہ میرے خیال میں ڈاکٹرطاہرالقادری 2نومبرکواسلام آبادمیں تحریک انصاف کے احتجاج میں نہیں آرہے ہیں ۔

عمران خان کی دعوت پر طاہرالقادری کی واپسی؟ن لیگ کے اہم رہنما نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان کی دعوت پر طاہرالقادری کی واپسی؟ن لیگ کے اہم رہنما نے حیرت انگیز اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ دھرنے والوں کی نیت بہت خطرناک ہے لیکن افراتفری کے خواہشمند سمجھ لیں ملک کو انتشار کا شکار نہیں ہونے دیں گے،کسی کو اسلام آباد پر چڑھائی کی اجازت نہیں دی جائے گی،ایک ضدی انسان پوری قوم کو نیچے دکھانے پر… Continue 23reading عمران خان کی دعوت پر طاہرالقادری کی واپسی؟ن لیگ کے اہم رہنما نے حیرت انگیز اعلان کردیا

طاہرالقادری کورضامند کرنے کیلئے عمران خان کون سی شرط پوری کی؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

طاہرالقادری کورضامند کرنے کیلئے عمران خان کون سی شرط پوری کی؟حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے درمیان عمران خان کے لاہورمیں ایک متنازع بیان کے بعد کی ناراضی دورہوگئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے طاہرالقادری کو پیرکے روزٹیلی فون کیا اور اس دوران عمران خان نے ڈاکٹر طاہرالقادری سے اپنے بیان پر معذرت کی… Continue 23reading طاہرالقادری کورضامند کرنے کیلئے عمران خان کون سی شرط پوری کی؟حیرت انگیز انکشاف

تحریک انصاف کادھرنا،طاہرالقادری مان گئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کادھرنا،طاہرالقادری مان گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خا ن نے عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کوٹیلی فون کرکے دھرنے میں شرکت کی دعوت دی جس کوطاہرالقادری نے قبول کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خا ن نے عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کوٹیلی فون کرکے دھرنے میں شرکت کی دعوت دی جس کوطاہرالقادری نے قبول کرلیااس بات کی تصدیق… Continue 23reading تحریک انصاف کادھرنا،طاہرالقادری مان گئے

تحریک انصاف کا2نومبرکااحتجاج ،طاہرالقادری نے دعادیدی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کا2نومبرکااحتجاج ،طاہرالقادری نے دعادیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نوازگنڈاپورسے ملاقات کی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نوازگنڈاپورسے ملاقات کی ہے اوراس موقع پرشیخ رشید نے پاکستانی عوامی تحریک کوتحریک… Continue 23reading تحریک انصاف کا2نومبرکااحتجاج ،طاہرالقادری نے دعادیدی

عمران خان کوگرفتارکرنے کاحکم جاری

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان کوگرفتارکرنے کاحکم جاری

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی میں خصوصی عدالت نے عمران خان اور طاہرالقادری کوگرفتارکرکے28نومبر کو پیش کرنے کا حکم جاری کردیاایک نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کے روزمیں ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس کی سماعت ہوئی،ایس ایس پی پرتحریک انصاف اور عوامی تحریک کے 2014ء کے دھرنوں میں تشدد کیا گیا۔عدالت نے وکلا کے دلائل… Continue 23reading عمران خان کوگرفتارکرنے کاحکم جاری

طاہرالقادری جہانگیرترین سے ملاقات نہیں کریں گے ،معروف تجزیہ کارنے عمران خان کی سولوفلائیٹ اورلندن پلان سے پردہ اٹھادیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

طاہرالقادری جہانگیرترین سے ملاقات نہیں کریں گے ،معروف تجزیہ کارنے عمران خان کی سولوفلائیٹ اورلندن پلان سے پردہ اٹھادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری جوکہ ان دنوں لندن میں ہے اورمیڈیامیں لندن پلان کی باتیں کی جارہی ہیں۔معروف تجزیہ کارفوادچوہدری نے اپنے تجزیے میں کہاکہ چوہدری سروراورشیخ رشید کالند ن کادورہ پہلے سے طے ہے جبکہ طاہرالقادری جہانگیرترین سے ملاقات نہیں کرینگے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان اب سولوفلائٹ ہی لیں گے کیونکہ انہوں نے طاہرالقادر ی کے بارے میں جوزبان استعمال… Continue 23reading طاہرالقادری جہانگیرترین سے ملاقات نہیں کریں گے ،معروف تجزیہ کارنے عمران خان کی سولوفلائیٹ اورلندن پلان سے پردہ اٹھادیا

طاہرالقادری بھی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کو تیار،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

طاہرالقادری بھی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کو تیار،بڑا اعلان کردیاگیا

لاہور( این این آئی)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری 21اکتوبر کو تحریک قصاص کے آئندہ کے مراحل کا اعلان کریں گے۔ ترجمان کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری لندن سے کینیڈا روانہ ہو گئے ہیں اور 21اکتوبر کو واپس لندن آکر تحریک قصاص کیلئے آئندہ کے مراحل کا اعلان کریں گے ۔ ترجمان عوامی… Continue 23reading طاہرالقادری بھی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کو تیار،بڑا اعلان کردیاگیا

طاہرالقادری عمران خان سے کیا ڈیمانڈ کررہے ہیں؟

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

طاہرالقادری عمران خان سے کیا ڈیمانڈ کررہے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان اورطاہرالقادری کے بارے میں اہم خبرسامنے آگئی ہے کہ دونوں رہنماکیوں ایک دوسرے کے ساتھ مل کرنہیں حکومت کےخلاف سامنے آرہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان اورڈاکٹرطاہرالقادری کے درمیان لندن میں دومرتبہ ملاقات شیڈول ہوئی لیکن یہ ملاقات عمران خان کی مصروفیات کی وجہ سے نہ ہوسکی ۔رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرطاہرالقادری… Continue 23reading طاہرالقادری عمران خان سے کیا ڈیمانڈ کررہے ہیں؟

Page 3 of 4
1 2 3 4