کورونا میں مبتلا ٹرمپ اسپتال سے باہر نکل آئے،کچھ دیر بعد واپسی
واشنگٹن(این این آئی)کورونا بیماری میں مبتلا امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال سے باہر نکل آئے۔ ماسک پہنے ٹرمپ نے حامیوں کو دیکھ کر گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ہاتھ ہلایا، ٹرمپ کچھ دیر بعد واپس اسپتال میں چلے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گ اڑی میں بیٹھ کر حامیوں کے پاس جانے سے پہلے ٹرمپ… Continue 23reading کورونا میں مبتلا ٹرمپ اسپتال سے باہر نکل آئے،کچھ دیر بعد واپسی