بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شمالی کوریا نے ایک اور بین البراعظمیٰ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر ڈالا

datetime 4  جولائی  2017

شمالی کوریا نے ایک اور بین البراعظمیٰ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر ڈالا

بیانگ یانگ (آن لائن) شمالی کوریا نے بین البراعظی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر ڈالا ۔ ملکی میڈیا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امتیازی نشان ہوا سونگ فور ٹین میزائل کا کامیاب تجربہ کم جونگ ان کی نگرانی میں کیا گیا ہے امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے اس تازہ میزائل… Continue 23reading شمالی کوریا نے ایک اور بین البراعظمیٰ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر ڈالا

شمالی کوریا کے آمر نے ڈاک ٹکٹوں کے ذریعے امریکا کو تباہ کر دیا

datetime 3  جولائی  2017

شمالی کوریا کے آمر نے ڈاک ٹکٹوں کے ذریعے امریکا کو تباہ کر دیا

سیئول(این این آئی)نیوکلیئر صلاحیت کے ذریعے امریکا کی ناک میں دَم کرنے والے شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اْن نے بالآخر ایک انتہائی سستے ہتھیار کے ذریعے اپنا شوق پورا کر لیا۔ جی ہاں یہ ہتھیار ایک ڈاک ٹکٹ ہے جو 65 برس قبل 1952 میں شمالی کوریا کے جنوبی کوریا پر حملے کی… Continue 23reading شمالی کوریا کے آمر نے ڈاک ٹکٹوں کے ذریعے امریکا کو تباہ کر دیا

دنیا کے ہر شخص کو 1 ہزار ڈالر دیئے جائیں تو بھی دولت ختم نہیں ہوتی

datetime 3  جولائی  2017

دنیا کے ہر شخص کو 1 ہزار ڈالر دیئے جائیں تو بھی دولت ختم نہیں ہوتی

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا عالمی پابندیوں کے باعث شدید مالی و معاشی بحران کا شکار ہے اور بعض رپورٹس کے مطابق اس کے شہری گھاس تک کھانے پر مجبور ہو چکے ہیں لیکن اب ایک رپورٹ انکشاف کیا گیا ہے کہشمالی کوریا کی زمین میں اس قدر قیمتی معدنیات موجود ہیں کہ اگر حکومت… Continue 23reading دنیا کے ہر شخص کو 1 ہزار ڈالر دیئے جائیں تو بھی دولت ختم نہیں ہوتی

امریکہ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ۔۔شمالی کوریا کے ساتھ کیا کام کیا جائے گا ؟ دھماکہ خیز انکاشافات

datetime 3  جولائی  2017

امریکہ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ۔۔شمالی کوریا کے ساتھ کیا کام کیا جائے گا ؟ دھماکہ خیز انکاشافات

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئیٹر پیغا م میں ٹرمپ نے کہاکہ شمالی کوریا کے پاس اب بھی وقت ہے اپنا قبلہ درست کرلے یا پھر جنگ کے لیے تیار ہوجائے ،انہوں نے کہاکہ ٹرمپ اپنے دفاع کے لیے اقدامات اٹھاتا رہے گا۔مضبوط سکیورٹی اقدامات… Continue 23reading امریکہ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ۔۔شمالی کوریا کے ساتھ کیا کام کیا جائے گا ؟ دھماکہ خیز انکاشافات

شمالی کوریا نے ایک اور خطرناک میزائل کا تجربہ کر لیا

datetime 8  جون‬‮  2017

شمالی کوریا نے ایک اور خطرناک میزائل کا تجربہ کر لیا

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کی جانب سے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر جنوبی کوریا کی جانب سے امریکی اینٹی میزائل نظام کی تنصیب کو ملتوی کرنے کے ایک روز بعد ہی شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحلی علاقے میں زمین سے سمندر میں مارک کرنے والے میزائل کا تجربہ کردیا۔خیال رہے کہ میزائل… Continue 23reading شمالی کوریا نے ایک اور خطرناک میزائل کا تجربہ کر لیا

’’ جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ‘‘ خطے میں زبردست ہلچل ۔۔۔ شمالی کوریا کے خلاف انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا

datetime 3  جون‬‮  2017

’’ جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ‘‘ خطے میں زبردست ہلچل ۔۔۔ شمالی کوریا کے خلاف انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے خلاف ‘ٹارگٹڈ پابندیوں میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پابندیاں پیانگ یانگ کی جانب سے رواں سال کیے جانے والے مختلف میزائل تجربات کے جواب میں عائد کی گئی ہیں۔ان پابندیوں کے تحت چار اکائیوں اور 14 حکام کی املاک منجمد… Continue 23reading ’’ جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ‘‘ خطے میں زبردست ہلچل ۔۔۔ شمالی کوریا کے خلاف انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا

امریکہ ٹھنڈا ہوگیا،شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 22  مئی‬‮  2017

امریکہ ٹھنڈا ہوگیا،شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کمیونسٹ ملک کو ایسے تجربات سے باز رکھنے کی خاطر اقتصادی اور سفارتی دباؤ دینے کا عمل جاری رہے گا۔ شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پر ردعمل کااظہا ر کرتے… Continue 23reading امریکہ ٹھنڈا ہوگیا،شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

شمالی کوریانے ایٹمی میزائل چلا دیا

datetime 22  مئی‬‮  2017

شمالی کوریانے ایٹمی میزائل چلا دیا

پیانگ یانگ(آئی این پی)کمیونسٹ ملک شمالی کوریا نے پیر کو درمیانے فاصلے تک نشانہ بنانے والے بیلیسٹک میزائل کے تجربے کی تصدیق کر دی ۔ شمالی کوریائی نیوز ایجنسی کے سی این اے کے مطابق ملکی لیڈر کِم جونگ ان میزائل ٹیسٹ کے وقت موجود تھے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق اِس ٹیسٹ کے بعد شمالی… Continue 23reading شمالی کوریانے ایٹمی میزائل چلا دیا

دنیا ایک اور بڑی جنگ کے دھانے پر،شمالی کوریا نے ایٹمی میزائل چلادیا

datetime 15  مئی‬‮  2017

دنیا ایک اور بڑی جنگ کے دھانے پر،شمالی کوریا نے ایٹمی میزائل چلادیا

پیانگ ینگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے اتوار کو ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ،جاپان اور کوریا نے فوری طور پر اس اقدام کی مذمت کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایک نئی قسم کا میزائل ہے جو چار ہزار پانچ سو کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت کا حامل ہو سکتا ہے۔… Continue 23reading دنیا ایک اور بڑی جنگ کے دھانے پر،شمالی کوریا نے ایٹمی میزائل چلادیا

Page 12 of 20
1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20