بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

امریکہ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ۔۔شمالی کوریا کے ساتھ کیا کام کیا جائے گا ؟ دھماکہ خیز انکاشافات

datetime 3  جولائی  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئیٹر پیغا م میں ٹرمپ نے کہاکہ شمالی کوریا کے پاس اب بھی وقت ہے اپنا قبلہ درست کرلے یا پھر جنگ کے لیے تیار ہوجائے ،انہوں نے کہاکہ ٹرمپ اپنے دفاع کے لیے اقدامات اٹھاتا رہے گا۔مضبوط سکیورٹی اقدامات ہی

بحرالکاہل خطے کے ممالک کی سلامتی کا ضامن بن سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ چین کے اقدامات کا کوئی اثر نہیں ہوا ہے۔اپریل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کی وجہ سے اس کے ساتھ ایک بڑی جنگ چھڑ سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…